کوکنی زبان میں مسلم سماج کی شکر گزاری کرتے ہوئے شخص کی گفتگو کا اردو ترجمہ:
مسلم لوگوں نے جو مدد کی ہے اس کی شکرگزاری بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں … اتنی مدد کی ہے کہ سب کو Hats off (شکر اور تعریف کے وقت یہ لفظ انگریزی میں بولا جاتا ہے) … پورے مسلم سماج اور مسلم دھرم کو ہمارا سلام … ایسے ہی آپ مدد کرتے رہو یہی ہماری اِچھا (آرزو) ہے … مجھے کچھ نہیں چاہیے۔بس دکھی ، بے سہارا اور غریب لوگوں کو مل جائے اس کی بہت خوشی مجھ کو ہے۔ بشکریہ عظمیٰ نوری صاحبہ(ہماری آواز)