نبیرہ صوفی ملت کی رسم بسم اللہ شریف کی تقریب

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

ناگورشریف/راجستھان: 18 نومبر
خانقاہ وحیدیہ میں منعقد تقریب رسم بسم اللہ شریف میں معروف درس گاہ جامعہ فیضان اشفاق ناگور شریف کے بانی و سربراہ صوفی ملت حضرت صوفی الشاہ عبد الوحید قادری کے نبیرہ مکی میاں نے بسم اللہ شریف پڑھ کے مدنی قاعدہ سے اپنی تعلیم کا آغاز کیا ۔۔۔۔۔۔صوفی ملت نے پہلے سبق کوپڑھایا۔۔۔۔۔۔بعدہ فاتحہ و مبارکبادی کا سلسلہ چلتا رہاآخر میں دعا و تقسیم اور لنگر غوثیہ سے تقریب اختتام پزیر ہوا۔
اس تقریب میں ڈاکٹر امجد اقبال برکاتی ڈائریکٹرا شفاقیہ پبلک اسکول، مولانا محمد مسیح الدین مصباحی صدر المدرسین ادارہ ھذا، قاری محمد میاں، رضوان وحیدی کے علاوہ کثیر تعداد میں اہل عقیدت موجود رہے۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

About ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

Check Also

خواجہ کی نگری میں مفتی نظام الدین اور ان کے فرزند کے حق میں ایصال ثواب کی محفل

اجمیر/راجستھان:گزشتہ ہفتہ دردناک سڑک حادثہ میں اپنے نوجوان فرزند کے ہمراہ جاں بحق ہوئے مشہور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔