اہم خبریںملکی خبریں

ہندوستان کا شماربیس سالوں میں دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں ہوگا: مکیش امبانی

ممبئی، ہماری آواز: 15؍ دسمبر(پریس ریلیز) ہندوستان کے امیرترین صنعت کار مکیش امبانی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا شمار آئندہ دو دہائیوں میں دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں ہوگا اور اس دوران فی کس آمدنی بھی دوگنی ہوجائے گی مسٹر امبانی نے فیس بُک کے چیف مار ک زکربرگ کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ ہندستان کامتوسط طبقہ ہر سال تین سے چار فیصد کی شرح سے بڑھے گا۔
ملک میں تقریبا 50 فیصد حصہ داری متوسط طبقہ کی ہے۔

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے سربراہ امبانی نے کہاکہ’’ میرامانناہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں ہندوستان دنیا کی سرفہرست تین معیشتوں میں شامل ہوگا۔

ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین و خبریں

جواب دیں

Back to top button