پروانچل

قصبہ ادری کے قاضی و مفتی علامہ مرغوب حسن اعظمی کا انتقال

خلیفہ مفتی اعظم ہند، مرغوب العلماء ،زنیت الفقہاء حضرت علامہ الشاہ مفتی مرغوب حسن قادری اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان(قاضی ومفتی قصبہ ادری، ضلع مئو اترپردیش) اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اناّ للہ واناالیہ رٰجعون
اللہ جل شانہ حضرت کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند وبالا فرمائے۔ آمین! بجاہ سید المرسلین۔

ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین و خبریں

ایک تبصرہ

  1. شوشل میڈیا کے ذریعے بروز ہفتہ بتاریخ 16. جولائی ,2022 ء یہ المناک خبر موصول ہوئی کہ مایہ ناز عالم دین فقیہ عصر محقق مسائل شرعیہ استاذ الاساتذہ، حضرت علامہ مفتی محمد مرغوب الحسن قادری ادروی خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ اس دار فانی سے دارالبقاء کی طرف کوچ کر گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
    حضرت مفتی صاحب قبلہ ایک بلند پایہ جید عالم۔فقیہ العصر۔لاکھوں علماء کے استاذ۔درجنوں کتابوں کے مصنف۔اور یادگار اسلاف تھے۔جنہوں نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کے لئے وقف کر دی تھی۔ان کا شمار ان بزرگ ترین ہستیوں میں ہوتا ہے جن کی علمی و دینی خدمات سے تاریخ کے بے شمار باب روشن ہیں
    دارالعلوم رضویہ کے اراکین اور اساتذہ۔ اس المناک حادثہ سے بہت افسردہ اور مغموم ہیں
    اللہ عز وجل انہیں غریق رحمت فرمائے شمیم جنت کی راحتیں نصیب فرماۓ جملہ لواحقین کو صبر جمیل اور اجر جزیل عطا کرے آمین بجاہ
    سيد المرسلين صلى الله تعالیٰ علیہ وسلم
    شریک غم
    فاروق احمد برکاتی
    دارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چھپرہ بہار

جواب دیں

Back to top button