غزل
غزل: میری زندگی میں وہ آیا گیا

ہمیشہ میں بچے پڑھاتا گیا
خدا کی طرف سے جو بھیجا گیا
جو اپنا برا وقت دیکھا گیا
میری زندگی میں وہ آیا گیا
جو اب تک سمجھ میں ہی آیا نہیں
وہ سوچا گیا اور سمجھا گیا
سبھی نے برا ہی کہا ہے اسے
جو ترچھی نگاہوں سے دیکھا گیا
وہی کانپور میں ہے تحسین یہ
جو دیکھا گیا اور پرکھا گیا
از قلم: محمد تیسیر الدین عرف تحسین رضا قادری
نائب صدر آل انڈیا ٹیچرس ایسو سی ایشن مدارس عربیہ اترپردیش کانپور
9838099786