سیدنا احمد کبیر رفاعی

خانوادہ رفاعیہ پر خصوصی نبوی توجہات

  • 866 واں عرس رفاعی، 22 جمادی الاول 1444ھ

ایک دن سید احمد رفاعی قدس سرہ نے اپنے نواسے امام ابراہیم الاعزب سے بطورِ تحدیثِ نعمت فر مایا:
اے ابراہیم قسم ہے اس ذات کی جس نے ہواؤں کو چلایا اور پتھروں سے پانی جاری کیا کہ نبوت کی روح ہمارے یعنی آل یحییٰ (یہ حضرت امام رفاعی کے جد کبیر ہیں) کے اندر ایسے داخل ہے جیسے آنکھ کا پانی آنکھ میں ۔
اور ہمارے دیگر چچا زاد بھائیوں کی بنسبت ہم پر ہمارے جد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی محبت،شفقت، اور نظر رحمت سایہ فگن ہے ۔
یہ انعامات ہمیں انانیت،اوہام اور اپنے نفوس کو آوارگی کو خواہشات سے خالی کرنے ، اس کے اوامر کو بجالانے اور حرکات و سکنات میں اس کی فرمانبرداری کرنے کی وجہ سے ملے ہیں۔
میں رب کی رحمت سے امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ یہ نعمتیں میری آل و اولاد رشتہ دار ،خلفا اور مریدین میں بھی جاری و ساری فرمائیں گا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنے فیصلے کا دن لے آئیں اور وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہیں۔

حوالہ۔المعارف المحمدیہ للامام الصیاد قدس سرہ

پیشکش: بزم رفاعی
خانقاہ رفاعیہ
، بڑودہ،گجرات
+919978344822

ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین و خبریں

جواب دیں

Back to top button