سیدنا احمد کبیر رفاعی

فضیلت سلسلہ مبارکہ رفاعیہ

شیخ المشائخ عارف باللہ احمد الزاھد الانصاری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سلسلہ رفاعیہ میں حق و صداقت کی خوشبو قیامت تک باقی رہے گی، کبھی منقطع نہیں ہوگی۔
اور الشیخ ابوبکر الھوازنی البطائحی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
سلسلہ رفاعیہ کے تمام مریدین ، معتقدین اور متوسلین حق سبحانہ و تعالیٰ کی بارگاہ سے ارادت یافتہ ہیں ،سلسلہ رفاعیہ عبرت پذیری اور آنسو ریزی اور سکون و حیرت کا طریقہ ہے، سلسلہ رفاعیہ فتح ونصرت اور دائمی فیوض و برکات کا طریقہ ہے، سلسلہ رفاعیہ عشق و محبت ، نور متواتر اور امداد و اعانت کا طریقہ ہے، سلسلہ رفاعیہ عاجزی و انکساری اپنانے اور فخر و شطحیات سے کنارہ کشی کا طریقہ ہے ، سلسلہ رفاعیہ حکمت و مصلحت ، نجات و فلاح، عزت و احترام کا طریقہ ہے ، سلسلہ رفاعیہ خشوع و خضوع کا طریقہ ہے اور یہ ایسا طریقہ جس کو اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند فرماتے ہیں۔

حوالہ: مراحل السالکین،
مصنف۔سید محمد مھدی آل خزام الصیادی الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ المعروف رواس رضی اللہ عنہ

پیشکش: بزم رفاعی
خانقاہ رفاعیہ
، بڑودہ، گجرات
+919978344822

ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین و خبریں

جواب دیں

Back to top button