ایران کا اسرائیل پر حملہ عالمی جنگ کا سبب ہو سکتا ہے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر قریب پانچ ہزار راکٹ داغ کر جنگ کی ابتدا کی، یہ حملہ برسوں سے اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں کے قتل و قبضہ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا نتیجہ تھا، اسرائیل پر اب تک کا یہ سب سے بڑا … ایران کا اسرائیل پر حملہ عالمی جنگ کا سبب ہو سکتا ہے پڑھنا جاری رکھیں