تعلیمی گلیاروں سے

ریسرچ اسکالر عبدالسلام نادر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

علی گڑھ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلاميہ کے ریسرچ اسکالر عبدالسلام نادر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گٸی ۔موصوف کا واٸیوا جامعہ ہمدرد نٸی دہلی میں پروفیسر غلام یحیی انجم نے لیا ۔یہ جانکاری اسکالرکے سپر واٸزر ڈاکٹر ضیاالدین فلاحی نے دی ۔ڈاکٹر ضیا الدین …

Read More »

عالم دین کے بیٹے نے کیا عصری تعلیم میں علماء کا سر بلند

دور حاضر میں عصری تعلیم کے بے پناہ فوائد ہیں۔ مولانا کمال احمد نظامی علیمی عصری علوم کے لیے قوم مسلم کےنونہالوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔ مولانا محمد عباس مصباحی ازہری شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز گزشتہ روز سی بی ایس سی بورڈ کے نتائج کا اعلان …

Read More »

سیتا پور کی سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ کے ہائی اسکول کامرس میں 95 فیصد نمبر لاکر ضلع میں اول مقام حاصل کیا

بارہ بنکی/سیتاپور(پریس ریلیز)عظیم و اعلٰی شاعرہ محترمہ ارونیما سکسینہ صاحبہ کی ناتن سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ سے ہائی اسکول کے امتحان میں ضلع سیتا پور میں سب سے زیادہ 95 فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذہ، اسکول اور ضلع کا نام روشن کیا۔یہ کامرس سائڈ …

Read More »

جامعہ امام اعظم میں تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا

گوراچوکی، ہماری آواز جامعہ امام اعظم ابو حنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار ضلع گونڈہ میں تعلیم و تعلم کا سلسلہ شروع ہوا،اس حسین موقع پر ختم قادریہ شریف کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔جس کی سرپرستی عالم باعمل حضرت علامہ صوفی حافظ و قاری نظام الدین صاحب مدظلہ …

Read More »

اے جی انٹرنیشنل اسکول کے طلبہ طالبات کو اسناد اور ٹرافی دی گئی

فیروزآباد: 26 جون، پریس ریلیز حضرت سمیع الدین عاقلہ بیگم گلوبل فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام 26 جون 2022 کو اے جی انٹرنیشنل اسکول، کشمیری گیٹ، نزد قادری مسجد چوراہا، فیروز آباد میں صبح 11:00 بجے سے، سالانہ رپورٹ کارڈ، تقسیم انعامات، اور ہونہار طلبہ کو اے جی انٹرنیشنل اسکول کی …

Read More »

مدرسہ سراج العلوم برگدہی میں تقسیم انعامات پروگرام کا انعقاد

دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ، جدو پپرا مہراج گنج یوپی میں تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد ہو ا ۔ پروگرام کا آغاز حافظ و قاری توصیف رضا صفوی کی تلاوت سے ہوا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوے ادارہ ہذا کے پرنسپل حافظ احادیث کثیرہ علامہ …

Read More »

مجہنا جامع مسجد میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد

شبیر احمد نظامی/ ایم امجدیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج نگر پالیکا پریشد کے مقامی قصبہ مجہنا میں واقع سنی جامع مسجد میں اتوار کے روز تعلیمی بیداری کے تحت طلباء و طالبات کے درمیان نعتیہ و تقریری انعامی مقابلہ مولانا امام الدین جامعی خطیب و امام سنی جامع مسجد …

Read More »

مخدمی گلشن کی لائبریری

"مخدومی گلشن کی لائبریری میں طلبہ نصف شب تک محو مطالعہ رہتے ہیں.” ازقلم: خلیل احمد فیضانی سُرور علم ہے کیف شراب سے بہترکوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر مادر علمی دار العلوم فیضانِ اشرف کی پر بہار فضاؤں کو روز اول سے ہی مخدومی ابر کرم کا یہ …

Read More »

مظفر پور بہار میں جامعہ مشکات العلماء کا قیام

مدارس میں معیاری تعلیم سے ہوگا طلبا کا مستقبل روشن: مفتی حامد القادری مصباحی تحریک اصطلاح ملت’ مظفر پور’بہار کے زیر اہتمام: بیریا’ مظفر پور میں ایک معیاری ادارہ جامعہ مشکات العلماء کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی- جس میں جامعہ کی جماعت سادسہ کے طالب علم ناصر شیخ نے قرآن …

Read More »

شاخہائے دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی سالانہ افتتاحی مجلس مشاورت 22 مئی کو!

حسب سابق امسال راجستھان کے علاقۂ تھار وگجرات میں مغربی راجستھان کی عظیم ومنفرد دینی وعصری دعوتی وتربیتی اور مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر” کے ماتحت وزیر نگرانی چل رہے سبھی مدارس ومکاتب کی سالانہ افتتاحی مجلس مشاورت 20 شوال المکرم 1443 ہجری مطابق 22 مئی 2022 عیسوی بروز:اتوار …

Read More »