مذہبی گلیاروں سے

خانہ کعبہ سے حفاظتی حصار ختم

ازقلم: نور حسین افضلاسلامک اسکالر، مصنف، کالم نویسصدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی) مکہ معظمہ میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر السدیس نے زائرین کو خوشخبری دی ہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف جو رکاوٹیں تھیں۔ ایوان شاہی نے انہیں ہٹانے کی منظوری دے دی …

Read More »

اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچائیں……پیر سیدنوراللہ شاہ بخاری

اللہ عزوجل نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا:”یَااَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ عَلَیْهَا مَلٰٓىٕكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ”(۶)اے ایمان والو!اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کواس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر …

Read More »

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی زندگی کا ہر پہلو عالم انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے

کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کے زیر اہتمام حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شان میں منعقدہ محفل سے مولانا سید نور عالم مصباحی کا خطاب علی گڑھ: 18/جولائی، ہماری آواز(امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی …

Read More »

قربانی‌حضرت ابراہیم و اسماعیل علیہماالسلام کی ایک عظیم یاد گار:‌‌ سید نوراللہ شاہ بخاری

مسجد غریب نواز میں ہزاروں لوگوں نے نماز عیدالاضحیٰ ادا کر کے ملک وملت میں امن چین کی دعا کی بلاشبہ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم الشان یادگار اورسنت ہے جس میں انہوں نے حکم الہی کی تعمیل میں اپنے بڑھاپے کے سہارے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی …

Read More »

حج کی ادائیگی پر جنت کی بشارت اور گناہوں سے پاکی کا اعلان عام

عازمین حج اپنی نیت کی دیکھ بھال کریں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 24 جون (راست) اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے،یہ شہادت دینا کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں،اور یقیناًمحمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں،نماز قائم کرنا،زکوٰۃدا کرنا،حج کرنا،اور ماہ رمضان …

Read More »

بچوں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی دھیان دیں: سید نوراللہ شاہ بخاری

22 ذی القعدہ 1443 ھ مطابق 23 جون 2022 عیسوی بروز جمعرات مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز اور علاقۂ تھار کی دینی وعصری، تعلیمی وتدریسی،تربیتی اور مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف” کی تعلیمی شاخ "مدرسہ فیضانِ گل محمد شاہ جیلانی بھونی کاپار تحصیل گڈرا روڑ ضلع باڑمیر” میں ایک "دینی …

Read More »

پرساں میں تحفظ ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ اختتام پذیر

گولابازار: 13جون, ہماری آوازگولا بازار سے متصل موضع پرساں عرف اگلہواں ککرہی میں انجمن عشاق مصطفیٰ کی جانب سے ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت قرآن کریم کے بعد نعتیہ سلسلہ کا آغاز ہوا جس میں مداح مصطفیٰ جناب امجد رضا گورکھپوری, عندلیب گلشن رسالت جناب قاری …

Read More »

عرس حضور صدرالشریعہ وتاج الشریعہ رضی اللہ عنہما کے موقع پر شہر جالنہ میں عظیم الشان فقیدالمثال سنی اجتماع

جالنہ:بتاریخ 2/جون بروز جمعرات بمقام زم زم مسجد عارف کالونی، جالنہ میں بعد نماز عشاء فورا ایک عظیم الشان فقیدالمثال تاریخ ساز سنی اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے۔جس میں مقامی وبیرونی علماء کرام کثیر تعداد میں تشریف لارہے ہیں ۔جس کی سرپرستی اولاد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ …

Read More »

رسول پاک کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے: مفتی تبریز عالم قادری

پریس ریلیز بڑھنی بازار چافہ مورخہ 28 مئی بروز سنیچر 2022 کو سر زمین جمالڈیہہ چافہ پوسٹ بڑھنی بازار ضلع سدھارتھ نگر میں نوواں سالانہ عرس مقدس حضرت بابا ملنگ شاہ علیہ الرحمہ بہت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ۔جس کی صدارت صوفی با صفا حضرت علامہ …

Read More »

کانپور: نگینہ مسجد میں نماز عید الفطر کی جماعت ٨ / بجے ہوگی

محلہ مکیا تال وارڈ نمبر ٢٠ گنگا گھاٹ میں ان شاء اللہ نماز عید الفطر کی جماعت ٹھیک ٨ / بجے ہوگی فرائض امامت نماز عید سعیدامام مسجد ھذا مولانا محمد تحسین رضاقادریبانی رضا اسلامک مشن انجام دیں گےمصلیان و مقتدیان حضرات وقت سے قبل تشریف لاکر صف بندی فرمالیں …

Read More »