بین الاقوامی

محقق اہل سنت محمد ثاقب رضا قادری کی عمرہ شریف کے لئے روانگی

کراچیالحمدللہ دنیائے اہل سنت کو یہ مژدہ جانفزا سن کر مسرت ہو گی کہ جہاد بالقلم کے محاذ پر قادیانیت کے رد اور ختم نبوت کے تحفظ میں اپنے اشہب قلم کی جولانیاں دکھانے والے مجاہد محقق اہل سنت محمد ثاقب رضا قادری رضوی زید مجدہ 18/محرم الحرام 1444ھ/17/اگست 2022ءکو …

Read More »

روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،آئی اے ای اے کا اظہار تشویش

زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ پر گولہ باری کے بعد روسی ایٹمی دہشت گردی پر ایک بھرپور بین الاقوامی ردعمل دیا جائے۔صدر زیلنسکی کیف(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یوکرین نے نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملے کے نتیجے میں روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا،یوکرین کی سرکاری …

Read More »

روس اور ترکی کا روبل کرنسی میں باہمی تجارت کرنے پر اتفاق

زمینی حقائق کے باوجود پختہ یقین ہے بحران کا حل مذاکرات کی میز پر ہی ہوگا۔طیب اردوان روس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روس اور ترکی کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت روبل کرنسی میں کرنے پر اتفاق کیا ہے،روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کے بعد وطن …

Read More »

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک

عمر خالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی پی اہم کمانڈروں میں کیا جاتا تھا: ذرائع کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی …

Read More »

امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک ہے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہائوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور4زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی …

Read More »

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر بمباری کی 15 فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔ غرب اردن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی بمباری کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔غرب اردن …

Read More »

شعیب اختر کا 8 گھنٹے کا طویل آپریشن

میں نے پاکستان کیلئے بولر کے طور پر کھیلا جس پر مجھے فخر ہے۔شعیب اختر سڈنی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔شعیب اختر نے …

Read More »

دبئی کے Kay2 ٹی۔وی۔ پر آج رات 10 بجے نشر ہوگا معروف اسلامک اسکالر نور حسین افضل صاحب کا انٹرویو

محترم نور حسین افضل کا آج Kay2 TV دبئی اسٹوڈیو میں عاشورہ کے فضائل پر خصوصی انٹرویو نشر ہوگا۔ اسلامک سکالر، مصنف، کالم نویس جناب نور حسین افضل کا خصوصی انٹرویو "محرم الحرام اور یوم عاشوراء کی فضیلت و اہمیت” پر آج کے ٹو ٹی وی (Kay 2 TV) دبئی …

Read More »

شمالی کوریا مزید جوہری تجربات کر سکتا ہے: اقوام متحدہ ماہرین

شمالی کوریا ایٹمی تنصیب پنگئے ری پر جوہری تجربات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔خفیہ حکام شمالی کوریا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شمالی کوریا نے  کہا ہے کہ وہ  شمال مشرقی  علاقے میں واقع ایٹمی تنصیب سے نئے تجربات کا آغاز کرے گا.امریکی و جنوبی کوریا  کے خفیہ حکام …

Read More »

تائیوان کا دورہ کرنے پر چین نے امریکی اسپیکر پر پابندیاں عائد کر دیں

یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود پیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا۔ تائیوان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تائیوان کا دورہ  کرنے پر  چین نے امریکی اسپیکر پر پابندیاں عائد کر دیں،یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود پیلوسی …

Read More »