حضرت علی رضی اللہ عنہ

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہ کی سیرت وسیاسی بصیرت

ازقلم: ابوشحمہ انصاری آپ کا نام علی، کنیت ابوالحسن اور ابو تراب تھا والد نے حیدر (شیر لقب رکھا تھا) آپ کے والد کا نام ابو طالب اور والدہ کا نام فاطمہ تھا – آپ والد، اور، والدہ دونوں طرف سے ہاشمی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے …

Read More »

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

یوم وصال 21 رمضان المبارک مولائے کائنات، فاتح خیبر ،داماد رسول، شوہر فاطمہ ،شیر خدا ، والد حسنین ،حضرت ابن ابی طالب،حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی کردو نہ ہم فقیروں پہ ایسی عطا علیمشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی …

Read More »

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

صدیق کا ہے نعرہ مشکل کشا ہمارافاروق نے پکارا مشکل کشا ہمارا جس نے یزیدیوں سے اسلام کو بچایااس کا علی ھے بابا مشکل کشا ہمارا شامل ہیں پنجتن میں خلفائے راشدیں میںایسی ھے شان والا مشکل کشا ہمارا کفار کی کلیجے پھٹتی ہیں جب کہیں بھیکوئ لگائے نعرہ مشکل …

Read More »

حضرت علی کا عشق رسول

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سیدنا علی رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے ان اہم افراد میں شامل تھے جو تعلیم کا ماحول نہ ہونے کے باوجود لکھنے پڑھنے کا اعلی ذوق رکھتے تھے۔صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں اور کافروں کے مابین جو صلح نامہ لکھا گیا وہ …

Read More »

لافتیٰ الا علی علیہ السلام

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ۔9968012976 جو کعبے میں ہوپیدا اور شہادت پائے مسجد میںخدا کے گھر کامالک وہ بشر یوں بھی ہے اور یوں بھی شہادت ۔۔۔۔ مطلوب و مقصود مومن ہے ۔وہ مومن ذی وقارجن کی بہادری و شجاعت کے کارنامے سن کر آج بھی جبین ِباطل سے خجالت و …

Read More »

ہمت وشجاعت کے پیکرحضرت علی

تحریر: محمد صدر عالم قادری مصباحیؔسربراہ اعلیٰ:امام احمدرضافاؤنڈیشن وخطیب وامام سُنّی مُؤمن مسجد،مُؤمن مُحلہ، کونانور،ضلع ہاسنEmail: [email protected]: +919620747322 پروردۂ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم،اقلیم ولایت کے شہنشاہ،صاحب سرلافتی ،مقتداء اولیاء واصفیاء، منبع علم وعرفان،محبوب خداکے رازداں،اہل بلا کے مشکل کُشا،مخزن صدق وصفا،عالم شجاعت کے شہنشاہ،علم رسول کی ودیعت گاہ،آسمان …

Read More »

شعور علم کا اک آفتاب حیدر ہیں

مولاے کائنات مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے یومِ شہادت پر مولا کی شان میں خراجِ عقیدت کاوش فکر: ناصر منیری شعور و علم کا اک آفتاب حیدر ہیںنقوش فکر کا اک ماہتاب حیدر ہیں حدیث اور کلام مجید کی تشریحجہان علم کا پر نور باب حیدر ہیں …

Read More »

منقبت در شان مولائے کائنات کرم اللہ وجہ الکریم

خلیفہ چہارم، داماد رسول، شوہر بتول، والد حسنین کریمین، امیر المومنین، خلیفۃ المسلمین، باب العلم، شیر خدا، اسد اللہ الغالب، امام المشارق و المغارب، حیدر کرار، حضرت سیدنا علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ الکریم ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی ہاں وہی شیر خدا مولا علی مشکل کشاجو فاتح …

Read More »

امیرالمؤمنین حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ

تحریر: (مفتی) محمدشمس تبریز علیمی(ایم.اے.بی.ایڈ.) مدارگنج،سمراہا.ارریہ.بہار حقیقت میں کمال وخوبی والاوہ شخص ہے جودوسروں کوبھی کمال وخوبی والابنادے،ہمارے آقاومولیٰ سرکارکائنات ﷺ حقیقت میں کمال وخوبی والے ہیں جنہوں نے بے شمارلوگوں کوکمال وخوبی والابنادیا۔اوران کایہ فیض ہمیشہ جاری رہے گاکہ قیامت تک اپنے جاں نثاروں کوکمال وخوبی والابناتے رہیں گے۔اورپیارے …

Read More »

بذل القوى فى مناقب المرتضی (مولا علی کرم اللہ وجہہ کے خصائص و فضائل)

ازقلم: نسیم رضا فیضی صدیقیصدرالمدرسین دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا ضلع تھانے ممبئی (١) حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنه چوتھے خلیفہ راشد ہیں عشرہ مبشرہ میں سے ہیں:(٢) جنگ تبوک میں جب نبی کریم صلی الله تعالیٰ عليه وسلم نے آپ کو مدینہ شریف میں چھوڑا تو آپ …

Read More »