علماے اہل سنت

ترائی نیپال ملنگواں نگر پالیکا وارڈنبمر٣ سرلاہی کے ایک نایاب روزگار شخصیت حضرت شاہد ملنگوی: اک نظر میں (قسط ثانی)

مگرساتھ ہی ساتھ دین حنیف اورمسلک اعلیٰ حضرت کےفروغ واشاعت میں ہمہ وقت جدوجہدکرتے رہتےایک شعراعلیحضرت امام اہسنت فاضل بریلوی کاصبح قیامت تک دنیائےوہابیت میں ہنگامہ برپاکرتارہےگااوردنیائےسنیت کوپیغام دیتارہےگاکہ”حشرتک ڈالیں گےہم پیدائیش مولی کی دھوممثل فارس نجدکے قعلے گراتےجائیں گے”اس شعرکامفتئی اعظم نیپال,شعروسخن میں باکمال,حضرت شاہدملنگوی علیہ الرحمہ,پرایسارنگ چڑھااوراس کےگہرائی …

Read More »

مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کی ذات بڑی ہمہ جہت، ہمہ وصف اور گوناگوں خوبیوں کی حامل تھی۔ آپ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے،ایک تحریک تھے، ایک تنظیم تھے، پوری بزم تھے، جن کا چلا جانا بزم سوٗنی ہو جانا ہے، …

Read More »

ترائی نیپال ملنگوا نگر پالیکا وارڈ نبمر٣ سرلاہی کے ایک نایاب روزگار شخصیت حضرت شاہد ملنگوی: ایک نظر میں (قسط اول)

مفتئ اعظم نیپال شعروسخن میں باکمال ,خلیفئہ حضور قمرملت,حضرت مفتی محمد عین الحق شاہد نوریعلیہ الرحمتہ الباری, نیپال وہند کے سنگم ملنگوا نگرپالیکا ضلع سرلاہی کے ایک نہایت شریف خاندان میں نیپالی نگرکتاکے مطابق 1940ع کو صوبہ دارعلی بن میاں جان علی بن گودرمیاں انصاری کےگھرمیں مثل سورج نمودار ہوئے …

Read More »

تذکرہ نبیرگان غوث اعظم سرکار شاہ میراں رضی اللہ عنھما کھمبات شریف

شاہ میراں ہے نسب برتر وبالاتیراقطب ربانی لقب ارفع واعلی تیرافذکرونی پہ عمل تو نےکیاہےایساباعث اذکرکم آج ہےچرچاتیراہے عمامہ تیرا انعمت علیھم والااور لاخوف علیھم کا ہےسہراتیرااک نظامی ہی نہیں ساراجہاں کہتا ہےشاہ میراں ہے نسب برتروبالا تیرا ولایت گجرات کے قدیم وتاریخی شہر کھمبات کی خوش بختی ہی ہے …

Read More »

مبلغ اسلام کون؟ ایک مختصر جائزہ

اہل سنت و جماعت کے حوالے سے آج دنیا بھر میں تبلیغ دین وتبلیغ اسلام کا جو عظیم الشان جدید ترین نظام قائم ہے اس کے اولین قائد و سرخیل خلیفہ اعلٰی حضرت، آفتابِ علم وحکمت، نور دیدہ حضرتِ صدیق اکبر، محسن اہل سنت، مبلغ اعظم عالم حضرتِ علامہ شاہ …

Read More »

عالمی مبلغ اسلام مولانا عبدالعلیم صدیقی میرٹھی علیہ الرحمہ

آپ کے داعیانہ نقوش سے یورپ و افریقہ سمیت کثیر علاقے اسلامی تعلیمات سے فیضیاب ہوئے” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں عالمی مبلغِ اسلام خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا شاہ عبدالعلیم صدیقی میرٹھی علیہ الرحمۃ نے دینِ متین کی اشاعت کے لیے ایسے دور میں جب کہ اس قدر وسائل …

Read More »

آہ حکیم سیدحسین نوری علیہ الرحمہ

آج جمعہ سوشل میڈیا پر سیدحسین نوری صاحب سانحہ ارتحال کی خبر محب محترم مولانا اشرف الحق زید مجدہ اور کئی لوگوں کی آئی ڈی سے دیکھا اور اناللہ واناالیہ رٰجعون پڑھ کر لکھ کر گذر گیا سوچا کوئی بزرگ ہونگے جن کا انتقال ہوگیا لیکن ابھی بعد نماز عصر …

Read More »

جب حضور صدرالافاضل کا جواب سن کر پنڈت فرار ہوگیا

مرادآباد بازار چوک میں آریہ مبلغ روزانہ اسلام کے خلاف تقریریں کرتے تھے۔ حضرت [صدرالافاضل علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی رحمہ اللہ بانی جامعہ نعیمیہ مرادآباد] قلعہ والی مسجد سے جمعہ پڑھا کر واپس آ رہے تھے، دیکھا کہ آریہ اعتراض کر رہا ہے اور شاہی مدرسہ کے ایک مدرس …

Read More »

مختصر حیات وخدمات مناظر اہل سنت علامہ مفتی محمد طفیل احمد رضوی

تاریخ ساز شخصیات میں ایک نام مناظر اھل سنت علامہ مفتی محمد طفیل احمد رضوی نوری رحمۃ اللہ علیہ کی ذات ہے، آپ علم و تقویٰ کے پیکر، ظاہری و باطنی فیوض و برکات کے درخشاں، درس و تدریس کے ماہر، صبر وقناعت کے بحر بے کراں، مسلک اعلیٰ حضرت …

Read More »

پروفیسر ڈاکٹر مختارالدین احمد اور اعلیٰ حضرت

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں عکسِ حیاتعلمی و ادبی دُنیا کی مشہور شخصیت پروفیسر ڈاکٹر مختارالدین احمد آرزوؔپٹنہ میں پیدا ہوئے۔ والد ماجد مولانا ظفرالدین قادری رضوی(م۱۹۶۳ء)امام احمد رضا کے خلیفہ تھے، ہیئت و فلکیات اورعلوم جدیدہ کے امام تھے۔ ابتدائی تعلیم جامعہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ میں حاصل …

Read More »