کورونا وائرس

کووڈ ۱۹: ایک جنگ

از قلم: رفیقہ پلوکرموربہ، تعلقہ مان گاؤں ضلع رائے گڑھ بطور ایک کووڈ پیشنٹ مجھے علی باغ کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اسپتال میں کوئی بیڈ دستیاب نہیں تھا لیکن میری خراب حالت کے پیشِ نظر ایڈمٹ کرنا بھی لازمی تھا۔۔۔سانس لینے میں سخت دشواری ہو رہی تھی۔باہر …

Read More »

بند مٹھی اور کھلا ہاتھ اسی کے درمیان ہے انسان کی زندگی!

تحریر: جاوید اختر بھارتی اللہ رب العالمین نے انسانوں کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطا فرمایا، دیکھنے کیلئے آنکھیں عطا فرمائیں، پکڑنے کے لئے اور دوسروں کو سہارا دینے کے لیے ہاتھ عطا فرمایا، چلنے کیلئے پاؤں بخشا، سوچنے، سمجھنے اور فیصلہ کرنے کے لئے دل اور دماغ بھی دیا …

Read More »

لاک ڈاؤن، مدارس اسلامیہ اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد نعیم الدین برکاتی فیضی کرونا کے تیزی سے ہوئے خطرات اور اس کے حالیہ قہر کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی تیسری بار توسیع ہوچکی ہے۔سماجی دوری کو بحال کرنے کے لیے فیکٹریاں بند ہیں۔کارخانوں میں تالے لٹکا دیے گئے ہیں۔آمد ورفت کا نظام ٹھپ پڑا ہے۔اس بیماری …

Read More »

تو کیا اب میڈیا والے کورونا کا دوسرا نام "دلت” رکھیں گے؟؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے مضمون کی سرخی پڑھ کر آپ یقینا چونک اٹھے ہوں گے، مگر جی ہاں صحیح پڑھا آپ نے، اور بالکل ہوش وحواس میں ہی میرا بھی ہاتھ خامہ فرسائی کی جرأت کررہا ہے۔ آپ کو بخوبی یاد ہوگا کہ لاک ڈاؤن کا پہلا مرحلہ تھا، کچھ …

Read More »

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ خود کو سوپر پاور کہلانے والے امریکہ، اٹلی اور روس جیسی ترقی یافتہ کہے جانے والے ممالک نے بھی …

Read More »

کورونا کے قہرولوک ڈاؤن کے خوف کے سائے میں، رمضان المبارک 2020 ء کا پہلا جمعہ!

آج کا خصوصی اداریہ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور کی تحریر ہے۔ مذہب اسلام میں عبادت کی بہت اہمیت ہے،کلمہ پڑھنے کے بعد اسلام کے پانچ بنیادی ارکانوں میں (1)ایمان کی گواہی، (2)نماز،(3)زکوٰۃ،(4)رمضان کے روزے،(5) حج بیت اللہ۔ سب کی اہمیت قرآن وحدیث میں موجود ہے،سبھی عبادتوں کا …

Read More »

قوم کی قیادت کا دامن نہ چھوڑیں! علماے کرام

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ علماے کرام امت مسلمہ کے بہترین قائد ہوتے ہیں، کہ باب نبوت بند ہونے کے بعد تبلیغ واشاعت دین کی پوری ذمہ داری انھیں علماے کرام کی ہوتی ہے، صرف یہی نہیں کہ دین کی ترویج وترقی ہی علماے کرام …

Read More »

یہ دور ترقی بھی آفت کی نشانی ہے

ایڈیٹر کے قلم سے عروج وارتقا انسان کے وہ نمایاں جواہرپارے ہیں جو اسے دیگر تمام مخلوقات سے ممتاز کرتے ہیں، کیوں کہ خلاق کائنات نے انسان کو جس عقل کی دولت سے بہرہ ور کیا ہے اس کا کام ہی اختراع وایجاد کے ساتھ دنیا کی ترویج وترقی کی …

Read More »

لاک ڈاؤن کے اکیس دن: کورونا اور بھوک سے بچیں تو آرام پسند ضرور ہوجائیں گے

ایڈیٹر کے قلم سے ان دنوں پوری دنیا کورونا کی تباہیوں سے پریشاں حال ہے، کئی ممالک میں لاک ڈاؤن بھی جاری ہے، البتہ چین جہاں سے اس وائرس کی پیدائش ہوئی تھی اس نے اب جاکر ضرور اس پر گرفت حاصل کی ہے اور تقریبا ڈھائی ماہ سے زائد …

Read More »

برے اعمال کا بدلہ یہ کورونا ہی تھا

ایڈیٹر کے قلم سے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کے ناگفتہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں۔پہلے افراتفری کاماحول اوراب اکیس(۱۲) دنوں کالمبالاک ڈاؤن،  حکومت کے کڑے فرامین، انتظامیہ کا سخت رؤیہ،دوکانیں بند، مکمل کرفیوسابلکہ اس سے بھی مشکل ماحول، ماضی قریب کی کچھ یاد دلاتاہے، آج سے تقریباً سات، …

Read More »