قومی خبریں

شہدائے کربلا کی تعلیمات کے مطابق گزاریں زندگی: مولانا شکیل رضوی

شہدائے کربلا کی تعلیمات کے مطابق گزاریں زندگی – مولانا شکیل رضویشہدائے کربلا کا لہو رائیگاں نہیں ہوگا, تعلیمات کربلا کے مطابق گزاریں اپنی زندگی موتی ہاری مسلم ٹولہ بشن پورہ پپرا میں شہدائے کربلا کانفرنس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی- کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

کلیان: مولانا محمد ادریس رضوی رحلت فرما گئے

مقتدر عالم اہلسنّت سہ ماہی المختار کلیان کے مدیر، ادیب شہیر حضرت مولانا محمد ادریس رضوی صاحب خطیب و امام سنی جامع مسجد پتری کلیان وصال فرما گئے. انا للہ وانا الیہ رٰجعون اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بجاہ حبیبہٖ سیدالمرسلین علیہ …

Read More »

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن، بارپیٹا(آسام) کی ضلع اکائی متفقہ طور پر تشکیل دی گئی۔

بارپیٹا، آسام۔(ابوشحمہ انصاری) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن، بارپیٹا، آسام ڈسٹرکٹ یونٹ کی سالانہ جنرل میٹنگ بارپیٹا ضلع میں بیکلونگ ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ سالانہ جلسہ عام کے مطابق دفتر کے احاطے میں پودے لگائے جاتے ہیں۔ بارپیٹا کے نوجوان تاجر اور گڑیا ماریا جاتیہ پریشد کے فائنانس …

Read More »

پروفیسر کرانتی کمار کے اعزاز میں سمستی پور کالج (متھلا یونیورسٹی) میں الوداعی تقریب کا انعقاد

سمستی پور (پریس ریلیز) پروفیسر کرانتی کمار کے کے ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد سمستی پور کالج کے ہال میں منعقد ہوا، جس میں کالج کے پرنسپل پروفیسر ستین کمار کے سمیت طلبہ وطالبات ساتھ ساتھ شہر کے معزز شخصیات نے شرکت کی، سبھوں نے کرانتی …

Read More »

مرزا محمد کامل صاحب کا سالانہ عرس مبارک نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا، "مثنوی حیرت کاملی” کی رسم رونمائی

گوہر خاکی/ سرینگر.. بلند پایہ ولی کامل جامع السلاسل شیخ الاسلام و المسلمین حضرت شیخ اکمل الدین مرزا محمد کامل بیگخان بدخشی کا سالانہ عرس مبارک کل 29 ذلحجہ الحرام کو وادی بھر میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا. اس سلسلے کی تقریب کلان ان کی درگاہ عالیہ …

Read More »

شادی کا جشن غم میں تبدیل، شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دولہا اچانک ہلاک

بنگلور(انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی شہر کرناٹک میں دولہے کو اپنی شادی کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کر گیا۔سوشل میڈیا پروائرل  ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہے کو اچانک اسٹیج پر سینے میں درد محسوس ہونے لگتا ہے، وہ اس حوالے …

Read More »

کشن گنج: رؤیت ہلال کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ

28/ جولائی 2022ء بروز جمعرات، زیر اہتمام تنظیم علمائے اہل سنت سیمانچل رؤیت ہلال کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت رؤیت ہلال کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ حضرت علامہ و مولانا عبد الصبور سلامی صاحب نے کی، یہ میٹنگ رؤیت ہلال کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حضرت علامہ …

Read More »

دار العلوم فیضان رضا گورے گاؤں میں عظیم الشان پیغام مصطفےٰ کانفرنس

مولانا توصیف رضا خاں بریلی شریف مفتی منظور ضیائی اور کثیر تعداد میں علمائے ممبئی اور ممتاز شخصیات کی شرکتگھر گھر ترنگا اسکیم کے تحت دیویندر فڈنویس سے قومی پرچم حاصل کرنے والے مفتی منظور ضیائی پہلے عالم دین ممبئی : گزشتہ روز ممبئی کے مضافات میں واقع معروف دینی درسگاہ …

Read More »

یہاں کوئی مسلمان نہیں بچے گا؛ سری رام سینا کے سربراہ پرمود متھالک نے دی مسلمانوں کو کھلی دھمکی

ہندو پنڈتوں کا نفرتی اور بھڑکاؤں تقریریں کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے آئے دن وہ اپنے نفرتی پروپیگنڈہ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مسلمانوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ سری رام سینا کے صدر کی بھڑکاؤ تقریر کا جہاں اس نے مسلمانوں کو سر عام …

Read More »

اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچائیں……پیر سیدنوراللہ شاہ بخاری

اللہ عزوجل نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا:”یَااَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ عَلَیْهَا مَلٰٓىٕكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ”(۶)اے ایمان والو!اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کواس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر …

Read More »