تو کیا اب میڈیا والے کورونا کا دوسرا نام "دلت” رکھیں گے؟؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے مضمون کی سرخی پڑھ کر آپ یقینا چونک اٹھے ہوں گے، مگر جی ہاں صحیح پڑھا آپ نے، اور بالکل ہوش وحواس میں ہی میرا بھی ہاتھ خامہ فرسائی کی جرأت کررہا ہے۔ آپ کو بخوبی یاد ہوگا کہ لاک ڈاؤن کا پہلا مرحلہ تھا، کچھ ایک ہفتہ ہی گزرا تھا، … Read more

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ خود کو سوپر پاور کہلانے والے امریکہ، اٹلی اور روس جیسی ترقی یافتہ کہے جانے والے ممالک نے بھی کورونا کی ہلاکت کے سامنے … Read more

خیالوں کو پروان چڑھائیں!!!

ایڈیٹر کے قلم سے کہتے ہیں کسی چیز کے معرض وجود میں آنے کے لیے کسی حادثے کا درپیش ہونا ضروری ہوتا ہے۔ جب تک انسان کو ٹھیس نہیں لگتی ہے تب تک اس کے دماغ کی بتی نہیں جلتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ایک بار میرے ساتھ بھی ہوا، جس کی تفصیل یہ ہے … Read more

سعودی میں کوڑے کی سزا ختم کرنے کا اعلان: تنقیدی جائزہ

ایڈیٹر کے قلم سے حجاز مقدس (جسے بدقسمتی سے آج سعودی عربیہ کہا جاتا ہے) یقینا عالم اسلام کے لیے مرکز حقیقی ہے۔ جہاں سے مذہب اسلام کا حسین ستارہ نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو منور کرنے لگا، جہاں سے بانی اسلام نے اس دنیا کو خدا کی وحدانیت کا پیغام … Read more

آؤ پھر اس صاحب کردار کی بات کریں!!!

یقینا ہر سال رمضان المبارک سبھی اہل ایمان کے لیے بے پناہ رحمتیں، برکتیں اپنے دامن میں لیئے آتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا شہر جیلان کے ایک نیک سیرت، متقی وصالح، خدا ترس بزرگ حضرت ابوصالح موسی جنگی دوست علیہ الرحمہ کے گھر رمضان المبارک کے چاند کے ساتھ ساتھ انھیں اپنے نور نظر، … Read more

موب لنچنگ: جمہوریت ومعیشت کی تباہی کا باعث

ایڈیٹر کے قلم سے سالوں سے ہمارا ملک نہ صرف جمہوری ریاست ہے بلکہ اس کی جمہوریت دوسرے ممالک کے لیے ایک نمونہ کی حیثیت سے دیکھی جاتی ہے۔ مگر گزشتہ چند برسوں سے ملک میں رونما ہونے والے ہجومی تشدد (موب لنچنگ) کے واقعات اس کی جڑوں کو یکسر کھوکھلی کرتی نظر آرہی ہیں۔ … Read more

یہ دور ترقی بھی آفت کی نشانی ہے

ایڈیٹر کے قلم سے عروج وارتقا انسان کے وہ نمایاں جواہرپارے ہیں جو اسے دیگر تمام مخلوقات سے ممتاز کرتے ہیں، کیوں کہ خلاق کائنات نے انسان کو جس عقل کی دولت سے بہرہ ور کیا ہے اس کا کام ہی اختراع وایجاد کے ساتھ دنیا کی ترویج وترقی کی طرف گامژن کرنا ہے۔ در … Read more

یہ زباں کسی نے خرید لی، یہ قلم کسی کا غلام ہے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز پوری دنیا کو اپنی ہلاکتوں اور تباہیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے کورونا وائرس نے جب اپنے ناپاک ارادوں کے ساتھ اس گنگا، جمنی تہذیب والے ہندوستان کی سرزمین پر اپنا قدم رکھا تو اسے کڑے مقابلوں کا سامنا کرنا پڑا، وہ یک … Read more

لاک ڈاؤن کے اکیس دن: کورونا اور بھوک سے بچیں تو آرام پسند ضرور ہوجائیں گے

ایڈیٹر کے قلم سے ان دنوں پوری دنیا کورونا کی تباہیوں سے پریشاں حال ہے، کئی ممالک میں لاک ڈاؤن بھی جاری ہے، البتہ چین جہاں سے اس وائرس کی پیدائش ہوئی تھی اس نے اب جاکر ضرور اس پر گرفت حاصل کی ہے اور تقریبا ڈھائی ماہ سے زائد عرصے کے بعد ووہان شہر … Read more

فرقہ پرستی کو فروغ دیتے بعض زرخرید میڈیا

ایڈیٹر کے قلم سے ہمارے ملک میں آزادی کے بعد سے ہی کچھ لوگوں نے مسلمانوں کو پریشان کر اپنا سیاسی الو سیدھا کرنے کے لیے اسلامی دہشت گردی نامی ایک پروپیگنڈہ اپنایا جو کافی حد تک کامیاب بھی رہا اور ہمیشہ اسکے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کے وقار کو مجروح کیا جاتا رہا اور … Read more