کھیل

آئی۔پی۔ایل۔ میں شامل ہوں گی نئی ٹیمیں، بورڈ نے رکھی 2000 کروڑ بنیادی قیمت

دہلی: 7ستمبر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی توسیع کے ذریعے پھلتی پھولتی ہندی مارکیٹ سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ اس اقدام ، جیسا کہ بورڈ کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے ، کا مقصد لیگ کے …

Read More »

بھارت نے انگلینڈ کو 157 رنز سے شکست دے کر وصولی لگان: اوول میں بھارت کی تاریخی جیت ، سیریز میں 2-1 کی برتری

اوول{برطانیہ} 6ستمبر، ہماری آواز بھارت نے چوتھے ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کو 157 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ انڈیا نے اوول میں 50 سال بعد کامیابی حاصل کی۔ اس سے پہلے ، پہلی اور آخری بار بھارت …

Read More »

ٹوکیو میں 12 جولائی سے ایمرجنسی نافذ، اولمپکس کھیلوں پر پڑ سکتا ہے اثر

ٹوکیو ، 08 جولائی (یو این آئی / اسپوٹنک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 12 جولائی سے 22 اگست تک کورونا وائرس سے متعلق ہنگامی صورت حال نافذ ہوگی۔ جمعرات کو وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے یہ اعلان کیا۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ٹوکیو اولمپکس …

Read More »

انگلش کپتان جو روٹ نے معین علی سے مانگی معافی، مگر کیوں؟

چنئی: ہماری آواز(پریس ریلیز) انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے آل راؤنڈر معین علی سے دورہ بھارت کے اختتام سے قبل ہی اپنی گھر روانگی کا انتخاب کرنے پر تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں میزبانوں کے خلاف انگلینڈ کی شکست ہوئی مگر …

Read More »

پھر ہسپتال میں داخل ہوئے بی۔سی۔سی۔آئی۔ صدر سورو گانگولی

کلکتہ: ہماری آواز(ایجنسی) 27 جنوری بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان اور بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے صدر سوروگانگولی ایک بار پھر ہسپتال میں ایڈمٹ کرائے گئے ہیں۔ خبروں کے مطابق دادا کو آج سینے میں درد کی شکایت تھی جس کے بعد انھیں اپولو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس سے پہلے اس …

Read More »

تیسرے ٹیسٹ میں زیادتی کے شکار ہوئے تھے بھارتی کرکٹر، آسٹریلیا کرکٹ نے کی تصدیق

میلبورن[آسٹریلیا] ہماری آواز 27 جنوری: کرکٹ آسٹریلیا نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ سڈنی میں تیسرے ٹیسٹ کے دوران ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ممبروں پر نسلی زیادتی کی گئی۔سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے اور تیسرے دن ، ایس سی جی کے ہجوم نے جسپریت بمراہ اور محمد …

Read More »

کرکٹ: بلیا نے بیتیا کو دی کراری شکست اور خطاب پر جمایا قیضہ

چمپین ٹیم بلیا کے کپتان کو سکرہنہ ڈی ایس پی نے ونر کپ سے نوازا موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 24 جنوری// انپرنا برادرس اینڈ ریسٹورینٹ ٹورنامنٹ ڈھاکہ 2021 کے فائنل مقابلے میں بلیا نے بیتیا کو 52 رنوں سے کراری شکست دی اور خطاب اپنے نام کیاوجے کرکٹ کلب …

Read More »

کرکٹ: بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں بنائی جگہ

بیتیا کے طارق کو ملا مین آف دی میچ ایوارڈ موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)22 جنوری مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ میں جاری ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلہ میں بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ٹاس جیت کر بیتیا …

Read More »

بھارت نے رقم کی نئی تاریخ، آسٹریلیا کو 1-2 سے دی شکست، ملک بھر میں جشن کا ماحول

برسبین: ہماری آواز/19جنوری// ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کے روز برسبین کے گابا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیتنے کے بعد بارڈر گاوسکر …

Read More »

والد کی دعاؤں سے پانچ وکٹ حاصل کی:محمد سراج

ہماری آواز/برسبین، 18 جنوری (پریس ریلیز) ہندوستانی تیزگیندباز محمدسراج برسبین کے گابا میدان میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اپنا تیسرا ٹسٹ میچ کھیل رہے سراج نے ٹسٹ …

Read More »