حمد

بھلا کیسی محبت ہے؟؟؟

سُنا تھا ہم نے لوگوں سےمُحبّت چیز ایسی ہےچھُپائے چھُپ نہیں سکتیدبائے دب نہیں سکتییہ چہرے سے جھلکتی ہےیہ لہجے میں مہکتی ہےیہ آنکھوں میں چمکتی ہےیہ راتوں کو جگاتی ہےیہ آنکھوں کو رُلاتی ہےمگر یہ سب اگر سچ ہے!تو ہمیں اﷲ سےبھلا کیسی مُحبّت ہے؟نہ چہروں سے جھلکتی ہے!نہ لہجوں میں مہکتی ہے!نہ آنکھوں […]

حمد

ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہکہ تو ہی سب کا ہے پروردگار یا اللہ ترے ہی نام کی پڑھتی ہیں تتلیاں تسبیحہے تجھ سے باغ جہاں عطر بار یا اللہ ہیں تیرے ذکر میں رطب اللسان آٹھوں پہرتمام دشت و چمن کوہسار […]

حمد

حمد باری تعالیٰ: واحد و یکتا اللہ اللہ

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی واحد و یکتا اللہ اللہکون ہے تنہا؟ اللہ اللہ میرا مولیٰ اللہ اللہمیرا داتا اللہ اللہ بہتی دریا اللہ اللہگرتا جھرنا اللہ اللہ میرا مالک میرا خالقمیرا ماوا اللہ اللہ وصف تمہاری کیسے لکھے گاخاک کا پتلا اللہ اللہ پروت کرتے پتھر کرتےذکر تمہارا اللہ اللہ عرش بریں تا روئے […]

حمد

حمد باری تعالیٰ: بندے ہیں جب خدا کے تو حمد خدا کریں

محمد رمضان امجدیمدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراجگنج اس کی عنایتوں کا ادا شکریہ کریںجب تک حیات باقی ہے ذکر خدا کریں ذکر خدا سے قلب و دہن پر ضیا کریںبندے ہیں جب خدا کے تو حمد خدا کریں غیروں کے در پہ جائیں بھی تو جائیں کس لیےکچھ بھی طلب کریں […]

حمد

حمدِ خدا کرتے ہیں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سارے ہی جن و بشر حمدِ خدا کرتے ہیںباغِ عالم کے شجر حمدِ خدا کرتے ہیں بدر و انجم ہیں بصد شوق ثنا میں مصروفکہکشاں، شمس و قمر حمدِ خدا کرتے ہیں اس کی تسبیح میں مشغول ہے ذرہ ذرہبا ادب سارے حجر حمدِ […]

حمد

حمد باری تعالیٰ

نتیجہ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) تو کتنا حسین ہے مولا"تیرے کن پہ یقین ہے مولا " پوری دنیا کا تو ہی مالکمیرے دل کا امین ہے مولا ہم پہ نظرِکرم کی تو بارش کر دےحالت میری بد ترین ہے مولا رنج و الم میں گھر گئی جبجھکی سجدے پہ جبین ہے مولا دور […]

حمد

حمد الہی۔

ازقلم : محمد اشرف رضا قادری حالِ دل کس کو سنائیں یا الہٰ العالمیںکس کو غم اپنا بتائیں یا الہٰ العالمیں اس جہاں میں کون ہے تیرے علاوہ کارسازہم کہاں بگڑی بنائیں یا الہٰ العالمیں تیری رحمت مجرموں کو دے رہی ہے صبح و شامادنُ منی کی صدائیں یا الہٰ العالمیں معصیت کے داغ سے […]

حمد

حمد باری تعالیٰ ۔

نتیجہ فکر : محمد شوقین نواز شوقؔ فرید ترے بندے ہیں ہم سب اور سب کا اک خدا تو ہےہمارے دل میں کیا کیا ہے خدایا جانتا تو ہے فقط مشرق ہی مغرب ہی نہیں اے دوجہاں کے ربجہاں میں ہر گھڑی ہر سمت بس جلوہ نما تو ہے پریشاں حال ہوں مشکل بہت ہے […]

حمد

حمد: مولا تیری میں حمد و ثنا ہی کیا کروں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک مولا تیری میں حمد و ثنا ہی کیا کروںغافل کبھی نہ ہوسکوں، میں یہ سدا کروں معبود کوئی اور نہیں ہے تیرے سوامولا میں تیری حمد بھی سب سے سوا کروں تیرے ہی نام سے میری یارب ہو ابتدابس تیرے نام پر میں ہر اک انتہا کروں پھل پھول […]

حمد

حمد باری تعالیٰ: ذرے ذرے پہ حکمرانی ہے

از: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی حق تعالی کی مہربانی ہےسج گئی بزم نعت خوانی ہے چار دن کی یہ زندگانی ہےایک دن موت سب کو آنی ہے سب کا رازق ہے یا خدا تو ہیتیرے قبضے میں دانہ پانی ہے تو ہی حاکم ہے یا خدا تیریذرے ذرے پہ حکمرانی ہے تو ہی باقی ہے […]