حبیب خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے، نیپال حبیب خدا کی ثنا لکھ رہا ہوںوہی جو خدا نے کہا لکھ رہا ہوںعقیدے لکھے ہیں جو قرآن میں میںانہیں کو یہاں باخدا لکھ رہا ہوںوہی رحمت … Read more

نعت رسول: مثل آقا کوئی ہوا ہی نہیں

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت دل میں جو عشق مصطفیٰ ہی نہیںپھرمسلمان تو رہا ہی نہیں جوکھلا آمنہ کے آنگن میںپھول ایسا کوئی کھلا ہی نہیں ماسوا نعت خوانئ آقااب مرا کوئی مشغلہ ہی نہیں خلد کا عشق مصطفٰی کے سوادوسرا کوئی راستہ ہی نہیں جو صحابہ … Read more

نعت رسول: اے شہرِ پاکِ نبی کس طرح سے پاؤں تجھے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی خدا سے کیسے میں تقدیر میں لکھاؤں تجھےاے شہرِ پاکِ نبی کس طرح سے پاؤں تجھے درِ رسول پہ یہ عمر کاٹ کر اپنیچل اے حیات مری اب سنوار لاؤں تجھے نبی کے شہر کے اوصاف میں سمایا ہواتصورات کا احوال آ سناؤں تجھے نبی کے عشق … Read more

غزل: دھندلا چکا ہے آئینہ اعتبار بھی

ازقلم: مختار تلہری زینت ہے گلستاں کی خزاں بھی بہار بھیشاخوں سے لپٹے رہتے ہیں گل اورخار بھی کیسے یقیں کا چہرہ نظر صاف آ سکےدھندلا چکا ہے آئینۂِ عتبار بھی ایسا نہیں کہ صرف گریباں ہوا ہو چاکدیکھا ہے میں نے دامنِ دل تار تار بھی میں تو ہوا میں ہاتھ ہلاتا ہی رہ … Read more

غزل: تم نے شاید مجھے بھی دیکھا ہو

خیال آرائی: فیضان علی فیضان سچ کہوں گا میری شنا سا ہوتم نے شاید مجھے بھی دیکھا ہو اپنی حالت بیان کیسے کروںذہن جب الجھنوں میں الجھا ہو بات اپنی رکھوں تیرے آگےتو مقابل جو آ کے بیٹھا ہو میرے دل کو سکون دیتا ہےزخم الفت کا جتنا گہرا ہو تپتے صحرا میں جیسے چھاؤں … Read more

نعت رسول: ہر جگہ سے عیاں آپ کی شان ہے

نتیجۂ فکر: ابوالاحتشام سنی رضویبیگم پوری حال مقیم پاکبڑہ، مرادآباد آپ نے بخشی دولت یہ ایمان ہےآپ کا یانبی ! ہم پہ احسان ہے آپ ہی کا دیا ہم پہ قرآن ہےآپ ہی سے ملا ہم کو رحمان ہے آپ کے نور سے دونوں عالم بنےہر جگہ سے عیاں آپ کی شان ہے دوجہاں بھی … Read more

غزل: حال اپنا مجھے بتائے ذرا

خیال آرائی: فیضان علی فیضان کچھ سنے اور کچھ سنائے ذراحال اپنا مجھے بتائے ذرا تیرے بیمار کے ہیں حال برےاس سے کہنا کہ مسکرائے ذرا ہم پسند اس کو کر ہی جائیں گےچائے کا کپ وہ لیکر آئے ذرا اس کی ہجرت کا اب ملال نہیںاس سے کہنا اور ستائے ذرا میکشی ہم کو … Read more

غزل: کیا جوانی کی تقدیر تھی

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی میری شیدائی اک ہیر تھیکیا جوانی کی تقدیر تھی کیسے جاتے کسی اور سمتپاؤں میں تیری زنجیر تھی کوئی چہرہ میں کیوں دیکھتاآنکھوں میں تیری تصویر تھی میری غزلوں کے معیار میںحسنِ جاناں کی تاثیر تھی بن گئی اس کی تصویر کیوںمیں نے لکھّی تو تحریر تھی … Read more

منقبتِ در شان حضور سراج العلماء

سراج العلماء حضرت علامہ مفتی محمد مستقیم مصطفوی علیہ الرحمہ سابق صدر شعبۂ اِفتا دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف۔ یومِ وفات 18،شعبان المعظم 1440 گلہاے عقیدت: عبدالمبین حاتم فیضی خوب سیرت صاحبِ کِردار مفتی مستقیمعشقِ مصطَفْوی سے تھے سرشار مفتی مستقیم علم و فن اتنا دیا تھا رب تعالی نےانھیںعلم کی تھے آہنی دیوار … Read more

نزول رحمت رحمان آج کی شب ہے

ازقلم: سید خادم رسول عینی مسرتوں میں مسلمان آج کی شب ہےاہم تریں شب شعبان آج کی شب ہے جزا کے باغ کا ریحان آج کی شب ہےیہ نفس دیکھ کے حیران آج کی شب ہے حسد ، عناد کو بالائے طاق رکھیں آپنزول رحمت رحمان آج کی شب ہے درود پاک کی آیت کا … Read more