بھلا کیسی محبت ہے؟؟؟

سُنا تھا ہم نے لوگوں سےمُحبّت چیز ایسی ہےچھُپائے چھُپ نہیں سکتیدبائے دب نہیں سکتییہ چہرے سے جھلکتی ہےیہ لہجے میں مہکتی ہےیہ آنکھوں میں چمکتی ہےیہ راتوں کو جگاتی ہےیہ آنکھوں کو رُلاتی ہےمگر یہ سب اگر سچ ہے!تو ہمیں اﷲ سےبھلا کیسی مُحبّت ہے؟نہ چہروں سے جھلکتی ہے!نہ لہجوں میں مہکتی ہے!نہ آنکھوں … Read more

خدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا مناؤ خوشیاں مناؤ شب برات آئیگھروں کو اپنے سجاؤ شب برات آئی گناہ گارو گناہوں سے کرکے توبہ تمخدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی اے غم کے مارو اگر چاہیے تمہیں راحتجھکاؤ سر کو جھکاؤ شب برات آئی خطا معاف کرالو خدا سے … Read more

آج کی رات ہے

نتیجہ فکرمحمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یو۔پی۔ ہند بھینی بھینی ہوا ہے سہانا سماںرحمتوں کی عطا آج کی رات ہےآج ہے جوش پر فضل رب العلیبابِ جنت کھلا آج کی رات ہے آج نغمہ سرا عرش پر حور ہیںآسماں پر فرشتے بھی مسرور ہیںہیں وہ محروم سجدوں سے جو دور ہیںبندگی کا مزہ آج کی … Read more

تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت مغرب سے صبح تک ہے صدا مانگ … Read more

ہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی مہینہ خوب سہانا شبِ برأت کا ہےجسے بھی دیکھو دِوانہ شبِ برأت کا ہے کرالیں بخششیں سب کی خدائے واحد سےہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے کریں گناہوں سے توبہ کمائیں ہم نیکییہی پیام خدایا شبِ برأت کا ہے یہ رات رب نے بنائی ہے مغفرت کے لئےیہی … Read more

خون کا خون کر گیے مُنصِف

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 آہ قاتل سے ڈر گیے مُنصِفخون کا خون کر گیے مُنصِف جن سے تھی آبرو عدالت کیڈھونڈھیے وہ کدھر گیے مُنصِف بیٹھے تھے سچ کی پاسبانی کوجھوٹ بن کر اتر گیے مُنصِف زخم کو پھول کرنے آئے تھےاور رکھ کر شرر گیے مُنصِف گھر میں جوکچھ بچا فساد … Read more

غزل: یوں کدھر جاتے ہیں لوگ

نتیجہ فکر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ محو حیرت ہوں، ازل سے یوں کدھر جاتے ہیں لوگلوٹ کر کوئی نہ آیا، کس سفر جاتے ہیں لوگسامنے گلشن ہے یا پھیلا ہوا صحرا کوئیکچھ خبر اِن کو نہیں ہے، یوں کدھر جاتے ہیں لوگجب میں حاتم ہوں نہ گھر میرا ہے کعبہ کی طرحمیرے دروازے پہ آکر کیوں … Read more

شب برأت کی برکتوں کے حوالے

نتیجہ فکر: قسمت سکندرپوری، یو۔پی۔ انڈیا مرے لبوں پہ مقالہ شب برأت کا ہےنگاہ و دل میں اجالا شب برأت کا ہے درودپاک پڑھوں اور شب گزر جائےیہ سب سےقیمتی تحفہ شب برأت کاہے کریں گناہوں سےتوبہ پڑھیں درودوسلامیہی صحیح طریقہ شب برأت کا ہے خدا کرے کہ وہ مشہورِ عام ہو جائےجوخاص خاص وظیفہ … Read more

ہے مکاں سے لامکاں تک مصطفائی آپ کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہے مکاں سے لامکاں تک مصطفائی آپ کیجانے خالق ہی کہاں تک ہے رسائی آپ کی دیکھتے ہیں کل جہاں کو رائی کے دانے کے مثلہے خدا بھی آپ کا ساری خدائی آپ کی کون کر پائے گا دنیا میں بیاں رفعت بھلاحورو غلماں چاہتے ہیں جب گدائی آپ کی … Read more

نگاہِ لطف و عنایت شفیعِ محشر ہو

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی خدائے پاک کے نائب، جہاں کے سرور ہوحضور ! آپ کا پھر کیسے کوئی ہمسر ہو حضور ! آپ کا عاشق بلند و برتر ہوحضور ! آپ کا دشمن ذلیل و کمتر ہو ہے حسنِ یوسفِ کنعاں بھی آپ کا صدقہحضور ! آپ خلائق میں سب سے سندر ہو حضور ! … Read more