مضامین و مقالات

شاہ ولی اللہ اور "اَنْفَاسُ الْعارِفین”

تحریر: یٰسٓ اختر مصباحیدارالقلم، دہلی ’’اَنفاسُ العارفین‘‘ مؤلَّفہ: شاہ ولی اللہ ،محدِّث دہلویعلم و فضل ، تصوف و روحانیت ،تجربہ و مشاہدہ اور تعارف و تذکرۂ خانوادۂ ولی اللّٰھِی پر مشتملبہت سی معلومات وواقعات و حقائق و معارف و اَسرار سے معمور ایک خزانہ ہے جو شاہ ولی اللہ نےاپنے …

Read More »

مسلمانوں کے زوال کے چند اسباب!

تحریر:ریاض فردوسی، پٹنہ9968012976 سب سے پہلی وجہ مسلمانوں کی تعلیم سے بے رخی اور دوری ہے۔تعلیم سے مراد علم دین اور علم دنیا دونوںہی ہیں، ایک انسان دنیاوی تعلیم حاصل کرکے اچھی نوکری تو پا سکتا ہے، بینک بیلنس جمع کر سکتا ہے، اچھا مکان بنا سکتا ہے، عیش و …

Read More »

شریعت مطہرہ کی راہ سے بھٹکے ہوئے منتظمین مدارس کے لئے ایک اہم پیغام

تحریر : محمدمصطفی رضا نوری امجدی اس بات کو ذہن نشین کرلیں کہ مدارس اسلامیہ کی تشکیل چار عناصر سے ہوتی ہے:مسلم عوام،اداروں کی انتظامیہ ،اساتذہ اور طلبہ،اور ان سب کا رول اپنی اپنی جگہ پر ایک اہم حیثیت رکھتا ہے، اگر عوام کی طرف سے ان اداروں کی اعانت …

Read More »

تلخ نوائی ____اُردو پر رحم کیجیے

تحریر : محمد اظہار الحق یہ حادثہ یا لطیفہ کچھ برس پہلے ہوا۔ اُن دنوں غالباً پروفیسر فتح محمد ملک مقتدرہ قومی زبان کے سربراہ تھے۔ دفتر کے باہر ” صدر نشین‘‘کا بورڈ آویزاں تھا۔ ان کے گاؤں سے کچھ لوگ ملنے آئے اور آتے ہی کہا کہ آپ تو …

Read More »

کچھ ماضی کے جھروکوں سے؛(قسط نمبر :1)

ازقلم::نازش المدنی مرادآبادی یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ وقت گزر جاتا ہے…..مگر اپنی یادوں کی سوغات چھوڑ جاتا ہے….. ہوتا کچھ یوں ہے کہ انسان اپنی میں گم ہو کر زندگی بسر کر رہا ہوتا ہے……اچانک اس کو ماضی سے وابستہ کچھ آثار نظر آتے ہیں….. اور وہ ماضی کے …

Read More »

ملاقات کی بے اعتدالی

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) ہم فکرِ رضا کے اس پہلو سے بھی واقف ہیں کہ ملّی ضرورت اور کفر کے خلاف تقویت کے لیے وقتی جزوی غیر اعتقادی معمولات کا راستہ موالات کے بغیر اختیار کیا جا سکتا ہے. جس کے جلوے ندوہ کی پہلی کانفرنس سے …

Read More »

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط سوم)

تحریر : طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول تمہیدی بیان اور بحث اول وبحث دوم پر مشتمل ہے۔ قسط دوم میں بحث سوم،بحث چہارم وبحث پنجم ہے۔ قسط سوم میں بحث ششم ہے۔قسط سوم میں کفار کے قومی شعار ومذہبی شعار کی بحث ہے۔ عبادت کفاراور علامت کفر کابیان قسط …

Read More »

انسان: اللہ کی پسندیدہ ترین مخلوق

فوزیہ عرفان نوری انسان اللہ پاک کی بنائی ایک ایسی تخلیق ھے کہ جس پہ خالق کائنات نے خود فخر کیا ایک ایسی تخلیق کے جس کے لامحدود رنگ ھیں انداز ھیں ھر دور میں اس مخلوق نے نئی سے نئی تاریخ رقم کی ھر بار دنیا نے ایک الگ …

Read More »

وعدہ پورا کرنا

ازقلم: عبدالحکیم،عبدالحکیم، رانچی وعدہ یعنی ایسا کام جو ہم کسی کے کہنے پر کرنے کو کہیں کہ ہم کردیں گے وعدہ کہلاتا ہے اور اس کو پورا کرنا وعدہ کی پابندی کہلاتاھےہم ایک دوسرے سے جو وعدہ کرتے ہیں ہمیں انہیں پورا کرنا ہےیقیناً ایسے وعدوں کی پابندی بہت ضروری …

Read More »

خونی پنچایتیں اور بے بس سرکاریں

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریف مفظر نگر : ﺍﮔﺴﺖ 2013 ﻣﯿﮟ جو ﺧﻮﮞ ﺭﯾﺰﯼ ہوئی تھی اس میں ﺳﺎﭨﮫ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ 150 ﮔﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺩﺳﯿﻮﮞ ﮨﺰﺍﺭ ﻣﺴﻠﻢ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﮐﯿﻤﭙﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺎﮦ ﻟﯿﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺗﯿﻦ ﺩﻧﻮﮞ …

Read More »