عقائد و نظریات

اعتقادی امور میں احتیاط لازم

ازقلم: طارق انور مصباحی یہ حقیقت مہر نیم روز کی طرح واضح وروشن ہے کہ ماضی قریب اور عصر حاضر میں امام اہل سنت قدس سرہ العزیز کی طرح کوئی متکلم نہیں۔ان کے تلامذہ اور تلامذہ کے تلامذہ یعنی حضور مجاہد ملت,حضور حافظ ملت، حضور قاضی شمس العلما جونپوری اور ان کے معاصرین دینی امور […]

عقائد و نظریات

مزارات اولیا اور قوم ہنود

تحریر: طارق انور مصباحی بھارت میں صدیوں سے یہ رواج چلا آ رہا ہے کہ حضرات اولیائے کرام علیہم الرحمۃ والرضوان کے مزارات طیبہ پر ہندو لوگ بھی حاضری دیتے رہے ہیں۔ہاں,یہ ضرور سچ ہے کہ کوئی مسلمان مندر نہیں جاتا اور کوئی ہندو مسجد نہیں جاتا۔ (1)شہر نوادہ(بہار)کے مشہور بزرگ حضرت سید شاہ جلال […]

عقائد و نظریات

کشتی تمہیں پہ چھوڑی لنگر اٹھادئیے ہیں

ازقلم: طارق انور مصباحی (1)اللہ ورسول (عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم)نے فرقہ بجنوریہ کا فیصلہ فرمادیا۔ جس عالم دین کی تحریروں سے وہ اپنے باطل نظریہ پر استدلال کرتے تھے،اور جن کو اپنا حامی وطرفدار بتاتے تھے،اللہ تعالیٰ نے انہیں کی زبان سے27: دسمبر 2021کو بہادرگنج کے جلسہ عام میں اور 28: دسمبر 2021کوگانگی […]

عقائد و نظریات

کافرانہ مسلک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ناگپور سے ہمارے عزیز مولانا مصطفیٰ رضا صاحب نے بہ غرض استفسار ایک قوالی کا ویڈیو لنک بھیجا۔اوپن کیا تو قوال صاحب کی خاصی بے سُری آواز کانوں سے ٹکرائی۔آواز کو کسی طور برداشت کیا مگر قوال کے منہ سے نکلنے والا کلام کسی طور برداشت کرنے کے قابل […]

تاریخ کے دریچوں سے عقائد و نظریات مذہبی مضامین

کرسمس کی تاریخی اور شرعی حیثیت

تحریر: ابوعمر غلام مجتبیٰ مدنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو الله تعالیٰ نے اپنی قدرت کا شاہکار بنا کر دنیا میں بغیر باپ کے پیدا فرمایا اور معجزات بھری زندگی عطا کرکے ادھیڑ عمر میں آسمانوں پر اٹھا لیا ان کے فضائل میں مختصراً اتنا ہی کافی ہے کہحضرت عیسیٰ ان پانچ اولو العزم رسل […]

عقائد و نظریات

صفات ِباری تعالیٰ

تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 اور آسمانوں اور زمین کا غیب اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے اورتمام معاملات اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سو آپ اسی کی عبادت کریں اوراسی پربھروسہ رکھیں اورآپ کارب اُس سے بے خبرنہیں جوتم عمل کرتے ہو(سورہ۔ھود۔آیت۔123۔پارہ۔12)اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا […]

عقائد و نظریات

سادگی سنی کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ!!!

ازقلم: محمد ناظرالقادری مصباحی مرادابادی آج فیس بک پر ایک بھائی کی اس پوسٹ پر نظر پڑی تو حیران رہ گیااوراہل سنت وجماعت کے درمیان ہونی والی باہمی رسہ کشی،فرعی مسائل کو لے کر ایک دوسرے کےخلاف بہتان طرازی پرکف افسوس ملنے لگا۔کبھی اپنوں کی سادگی اور مستقبل کے دینی ومسلکی تقاضوں سے چشم پوشی […]

عقائد و نظریات

تاویلات اقوال کلامیہ(قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی سوال اول:کیا مندرجہ ذیل عبارت صحیح ہے؟ ”تکفیر کے لیے دین کی کسی بدیہی بات کی بدیہی طورپر مخالفت ضروری ہے۔یعنی اگر دین کی بات ہی بدیہی نہ ہوتو اس کی مخالفت بدیہی ہونے کے باوجود تکفیر نہیں ہوگی،اور دین کی بات تو بدیہی ہو، مگر مخالفت بدیہی نہ ہوتو بھی […]