بین الاقوامی

مدینہ منورہ کی بے حرمتی ناقابل برداشت!!!
مدینہ شریف میں سنیما کھولے جانے کی خبر پر سنی علماء بورڈ اترپردیش شدید برہم

سدھارتھ نگر: 22 ستمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)کل شام کو مرکزی درس گاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر میں علامہ مفتی عبدالحکیم نوری(صدر: سنی علما بورڈ، اترپردیش) کی صدارت میں مدینہ منورہ میں سنیماہال، قہوہ خانہ نیز عیاشیوں کے سامان مہیا کرائے جانے کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ …

Read More »

سید محمد زید اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی ایل۔ ایل۔ بی کی ڈگری برطانوی کالج سے حاصل کرنے میں کامیاب

خانوادہ اشرفیہ شروع سے ہی دینی ودنیاوی علوم وفنون کامرکز رہاہے، اس خاندان میں علوم شرعیہ کے ماہرین کے ساتھ سائینس،ڈاکٹریٹ، میڈیکل،انجینیرنگ اور قانون کے فاضلین بھی بکثرت پیدا کیے، جس کی تازہ مثال خانوادہ کے نوجوان شہزادے حضرت سید محمد زید اشرف ہیں جنھوں نے برطانیہ کے مشہور کالج …

Read More »

کعبے کے مصلّی ہیں کلیسا کے اثر میں: مرکز ایمان و عقیدت حجاز مقدس کی سرزمیں پر محض چار سالوں میں کھولے گئے 44 سنیما حال

ریاض، 12ستمبر: ہماری آواز(ایجنسیاں) سعودی عرب میں سینما گھر کھولنے کی اجازت دیئے جانے کے بعد چار سالوں میں 44 سینما کھل چکے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ مملکت میں پہلا سینما 18 اپریل 2018 کو ریاض میں کھلا تھا، جبکہ آخری 2 سینما …

Read More »

افسوس کہ ہمارے احباب کی "علمی انجمن” کی ایک عظیم کڑی ٹوٹ گئی: مولانا یاسین اختر مصباحی(دہلی)

آہ! بدر ملت بھی چل بسے…اقبال کے لہجے میں قوم و ملت کے ضمیرکو جھنجھوڑنے والے عظیم انقلابی شاعر، ادیب، مصنف، مخلص داعی اور فقیدالمثال مفکر اسلام نہ رہے: اشرف الکوثر مصباحی نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ باغ فردوس الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم …

Read More »

مغربی ممالک یورپ میں اسلام کے عظیم داعی اور نشان مسلک اعلٰی حضرت کا نام ہے علامہ بدرالقادری: علامہ قمرالزماں اعظمی

تحفظِ ناموسِ رسالت کا عظیم علمبردار جان قرطاس وقلم مولانا بدرالقادری صاحب ہالینڈ ہم سے رخصت ہوگئے: الحاج محمد سعید نوری ممبئی : 11 ؍ستمبر 2021 سنی دنیا میں یہ خبربڑے دکھ کے ساتھ سنی گئی کہ حضرت علامہ بدرالقادری ہالینڈ وصال کرگئے ارباب علم وادب اور دانشوران قوم وملت …

Read More »

خبر غم! علامہ بدرالقادری نہ رہے

ابھی ابھی (بوقت شب 09/15/بجے) بذریعۂ ”واٹس ایپ“ یہ غمناک، المناک، نمناک،افسوس ناک، اندوہ ناک خبر موصول ہوئی کہ شہسوار علم و فن،جامع معقول و منقول، حاوی فروع و أصول، استاذ العلماء، مشہور مفکر و دانشور ، فخر مشرق، شہرۂ آفاق شاعر، خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ، علامہ …

Read More »

آہ! علامہ پیر سید احمد علی شاہ بخاری غورغشتوی بھی داغ مفارقت دے گئے

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین اس دنیا آب و گل میں ابو البشر حضرت سیدنا آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام سے آنے جانے کا سفر جاری وساری ہے، لیکن کچھ پاک …

Read More »

ایک اور علمی روحانی شخصیت سے دنیائے سنیت محروم

بورے والا(پنجاب)پاک: 4ستمبر ابھی اطلاع ملی  کہ عظیم عالم دین ، مصنف کتب کثیرہ ،فخر العلماء والمشائخ ،روشنی اسلاف ،خلیفہ قطب مدینہ حضرت علامہ پیر سید محمد محفوظ الحق شاہ صاحب (بورے والا پنجاب پاکستان) وصال فرما گئے ہیں۔انا للہ واناالیہ راجعون۔ اللہ رب العزت حضرت کی مغفرت فرمائے اور …

Read More »

دعوت اسلامی: کامیاب تحریک، صبر آزما سفر

ازقلم: مشتاق نوری کسی بھی تحریک و مشن کو مانیٹر کرنا کبھی کھیل نہیں رہا۔اس کے لیے جگر چاہیے۔یہ الگ بات ہے کہ دینی کام کے ڈائریکشن کے لیے بے چارے ڈاریکٹر کو بیک وقت کئی محاز پہ لڑنا ہوتا ہے۔یہ ایک تجربے کار آپریٹر کے استقلال و استعداد کی …

Read More »

سعودیہ فلسطین کی مدد کرنے سے کیوں قاصر

از قلم: محمد یوسف رضا قادری یہ مضمون ایک سلفی کے مضمون کے جواب میں لکھا گیا جو فلسطین کے معاملے میں سعودیہ کا دفاع کررہا تھا سوال یہ ہے کہ اسلام کے مرکز کو دفاعی لحاظ سے کمزور کیوں بناکے رکھا گیاہےخلافت عثمانیہ کے خاتمے اور آل سعود کے …

Read More »