قومی خبریں

مدینہ منورہ کی بے حرمتی ناقابل برداشت!!!
مدینہ شریف میں سنیما کھولے جانے کی خبر پر سنی علماء بورڈ اترپردیش شدید برہم

سدھارتھ نگر: 22 ستمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)کل شام کو مرکزی درس گاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر میں علامہ مفتی عبدالحکیم نوری(صدر: سنی علما بورڈ، اترپردیش) کی صدارت میں مدینہ منورہ میں سنیماہال، قہوہ خانہ نیز عیاشیوں کے سامان مہیا کرائے جانے کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ …

Read More »

بڑی خبر: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ میں جس موٹر سائیکل پر بم نصب کیا گیا تھا وہ سادھوی پرگیہ نے خریدی تھی

خصوصی این۔آئی۔اے۔ عدالت میں بائیک ڈیلر نے دی گواہی ممبئی: 20ستمبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ میں آج ایک اہم گواہ نمبر 195کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایا کہ اس کی دکان سے سال 2003میں …

Read More »

مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ سے نوازے گئے پروفیسرمولانا ارشد خان رضوی

فیروزآباد: 20 ستمبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)18 ستمبر بروز سنیچر2021 کو حضرت سمیع الدین عاقلہ بیگم گلوبل فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ،اے جی انٹرنیشنل اسکول کا مقام کشمیری گیٹ ،قادری مسجد چوراہے کے پاس فیروز آباد میں دوپہر 1 بجے افتتاح کیا گیا ،اور کامیاب طلبہ و طالبات کو اعزاز …

Read More »

آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ ہندوستان کے تمام علماء و مشائخ کی آواز ہے: مولانا سید محمد اشرف کچھوچھوی

سوریشہ: 20 ستمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)کل بعد نمازِ مغرب سوریشیہ (فضل دین والا ) میں حضرت اشرف ملت شیخ الہند حضرت علامہ مولانا سید محمد اشرف میاں صاحب قبلہ کچھوچھوی بانی و صدر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ نے نصیحت آمیز خطاب فرماتے ہوئے آپس میں لوگوں کو اتفاق …

Read More »

تحریک فروغ اسلام کے مرکزی دفتر میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ تبادلۂ خیال

ہم اپنے اسلاف کی تاریخ پھر سے دہرانے کے لئے تیار ہیں حامد مصباحی مورخہ 16 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء تحریک فروغ اسلام کے مرکزی آفس میں مقامی نوجوانوں کی ایک میٹنگ بلائی گئی جس میں تحریک فروغ اسلام کے اغراض ومقاصد اور تین سالہ کارکردگی پر تبصرہ …

Read More »

بھارت کے پہلے مسلم چیف جسٹس بنے تھے ہدایت اللہ

بریلی شریف: 18ستمبر، ہماری آواز(ناصر قریشی) ایک حافظ قرآن کے گھر جنم لینے والا بچہ ایک دن اپنی اعلی تعلیم اور قابلیت سے بھارت کے تین سب سے اہم عھدوں صدر جمہوریہ۔۔نائب صدر جمہوریہ اور چیف جسٹس کے عھدوں پر فائز ھوجائے گا یہ کسی نے تصور بھی نہ کیا  …

Read More »

جمعیت علمائے اہلسنت ممبئی کے جنرل سکریٹری نباض ملت حضرت علامہ محمد عمر نظامی صاحب قبلہ کی دارالعلوم اہلسنت ضیاء النبی رفیع نگر گوونڈی میں آمد

علماء اہلسنت گوونڈی سے قومی ملی مذہبی رفاہی فلاحی امور پر تبادلہ خیال علاقہ سبربن گوونڈی کے مشہور ادارہ دارالعلوم اہلسنت ضیاء النبی مقابل سنی مسلم قبرستان محمد رفیع نگر گوونڈی میں نباض ملت مخلص،العلماء حضرت العلام مولانا محمد،عمر، نظامی صاحب قبلہ جنرل سکریٹری جمعیت علمائے اہلسنت ممبئی کی آمد …

Read More »

حضور گلزار ملت کے ہاتھوں ایک غیر مسلم نے قبول کیا اسلام

مسولی شریف/بارہ بنکی: 17 ستمبر، ہماری آواز(منہاج رضا) الحمداللہ رب العالمین آج بتاریخ16ستمبر 2021 عسوی بروز جمعرات بوقت 12 بجکر 50 منٹ پر جناب محمد ثاقب رضا اور مولانا ابوالکلام صاحبان کے ذریعہ فیض آبادسے آئے ایک غیر مسلم نے جامعہ اسماعیلیہ اسماعیلی ہال مسولی شریف میں مرشد برحق حضور …

Read More »

حضور محدث کبیر کی مہراج گنج آمد آج

مہراجگنج ضلع کے ٹھوٹھی باری علاقہ کے موضع کھیرہواں جنگل میں 17 ستمبر 2021 بروز جمعہ بعد نماز عشاء جلسہ تحفظ ناموس رسالت بموقع جشن دستار فضیلت مولانا عزرائیل رضا امجدی کا انعقاد , حضرت مولانا وصی اللہ رضوی پرنسپل دارالعلوم عزیزالعلوم لچھمی پور خرد کی صدارت حضرت مولانا محمد …

Read More »

صوبہ کیرالا سے متعلق چند دل چسپ معلومات!

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ● ہندوستان میں یہودی، عیسائی اور مسلمان بحری راستے سے سب سے پہلے کیرالا میں تشریف لائے۔ ● ہندوستان کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں کیرالا کا تعلیمی لیول سب سے بہتر ہے۔ ● اس صوبہ کے مسلمانوں کی اکثریت مسلکاً سنی اور مذہباً شافعی …

Read More »