دہلی

تحریک فروغ اسلام کے مرکزی دفتر میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ تبادلۂ خیال

ہم اپنے اسلاف کی تاریخ پھر سے دہرانے کے لئے تیار ہیں حامد مصباحی مورخہ 16 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء تحریک فروغ اسلام کے مرکزی آفس میں مقامی نوجوانوں کی ایک میٹنگ بلائی گئی جس میں تحریک فروغ اسلام کے اغراض ومقاصد اور تین سالہ کارکردگی پر تبصرہ …

Read More »

تحفظ ناموس رسالت بل کی کامیابی کے لیے بارگاہ بختیار کاکی میں حاضر ہوئے الحاج سعید نوری، مانگی دعائیں

دہلی: 28دہلی اگست، ہماری آواز(نامہ نگار)مہرولی شریف، دہلی میں واقع بزرگ صوفی ولی حضرت سیدنا خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے آستانے پرآج مورخہ 28 اگست 2021 بروزسنیچر بعد نماز ظہر محافظ ناموس رسالت قائد اہل سنت الحاج محمد سعید نوری صاحب (بانی رضا اکیڈمی، ممبئی) نے حاضر ہوکر تحفظِ …

Read More »

تحریک فروغ اسلام کا احتجاجی مظاہرہ: کل 24 اگست کو دہلی جنتر منتر پر کیا ہوا؟ کس نے کیا؟ کیسے کیا؟ آگے کیا ہوگا؟

از قلم: مہدی حسن مضطر جیسا کہ آپ سب کو سوشل میڈیا و دوسرے ذرائع ابلاغ سے یہ معلوم ہوگا کہ 8 اگست کو دہلی جنتر منتر پر اسلام مخالف نعرہ بازی کی گئی اور پولس نے وہی کیا جو ہر بار کرتے آئی ہے ، ظاہر ہے اب بات …

Read More »

بھارت کی راجدھانی میں پہلی بار "لبیک یا رسول اللہ”کے نعرے گونجے

دہلی: 24 اگست ہماری آواز(طارق انور مصباحی) آج بروز منگل 14:محرم الحرام 1443 مطابق 24:اگست 2021 کو غازی ملت شیر اسلام حضرت قمر غنی عثمانی لکھنوی دام ظلہ الاقدس کی تحریک فروغ اسلام کے جھنڈے تلے پہلی بار بھارت کی راجدھانی”دہلی”کے مشہور احتجاجی مقام”جنتر منتر” پر "لبیک یا رسول اللہ”(صلی …

Read More »

دہلی: تحریک فروغ اسلام کے چار اہم ذمہ داران کو پولیس نے کیا ڈیٹین، لیکن بعد میں بانی تحریک کو چھوڑا

دہلی: 23 اگست، ہماری آواز(پریس ریلیز) جنتر منتر پر فرقہ پرست طاقتوں کے ذریعہ گزشتہ 8 اگست کو اللہ و رسول اور مذہب اسلام و مسلمین کی شان میں ہوئی بھدی گستاخیوں کے پیش نظر فوری کارروائی کے مطالبہ میں ملک کی سرگرم عمل تنظیم تحریک فروغ اسلام نے تمام …

Read More »

تحریک فروغ اسلام کے مرکزی دفتر میں دہلی کے مخصوص علما و تحریک کے مرکزی ذمہ داران کی اہم میٹنگ کا انعقاد

پریس ریلیز دہلی: کل 22 اگست بروز اتوار تحریک فروغ اسلام کے مرکزی دفتر میں 24 اگست کو جنتر منتر، دہلی پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی تیاریوں کو لے کر ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ کا آ غاز مولانا فیضان احمد نعیمی امام و خطیب قادری مسجد، ذاکر نگر …

Read More »

رنجیت نگر دہلی حادثے کا جائزہ لینے متاثرین کے گھر پہنچا تحریک فروغ اسلام کا وفد

  کل 4 اگست بروز بدھ رات میں  بی جے پی کی غنڈوں نے نوشاد نامی نوجوان کو اس کے بیوی بچوں کے سامنے بری طرح پیٹا یہاں تک کہ اسے مردہ سمجھ کر چھوڑا جب یہ خبر بانی تحریک فروغ اسلام پیر طریقت حضرت قمر غنی عثمانی   قادری چشتی …

Read More »

سپریم کورٹ نے خارج کی ملعون وسیم رافضی کی قرآن سے 26 آیتیں نکالنے والی پیٹیشن، عائد کیا 50ہزار کا جرمانہ

دہلی: 12 اپریل، ہماری آواز(بیورو)قرآن مقدس سے اس کی 26 آیات جہاد کونکالنے کی پیٹیشن دائر کرنے والے ملعون زمانہ وسیم رافضی کو آج ملک کی عدالت عظمیٰ نے زوردار جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیٹیشن کو خارج کردیا اور ساتھ ہی اس پر 50ہزار کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے …

Read More »

ملعون وسیم رافضی کے خلاف سپریم کورٹ میں PIL داخل کئے جانے پر شنوائی آج، الحاج سعید نوری رہیں گے کورٹ میں موجود، رضا اکیڈمی نے کی دعاؤں کی اپیل

قرآن کریم یہ ایک آسمانی کتاب ہے اس میں تحریف و تبدیلی نہیں کی جاسکتی اس کا ہر ہر حرف لائق احترام اور تعظیم ہے رضا اکیڈمی بھانڈپ ملنڈ ممبئی: 12 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)جیسے یہ خبر موصول ہوئی کہ ۱۲ اپریل کو ملعون زمانہ وسیم رضوی کیطرف سے سپریم …

Read More »

بڑھتی ہوئی گستاخیوں کے خلاف تحریک فروغِ اسلام رمضان کی اکیس تاریخ کو ملک گیر سطح پر جیل بھرو مہم کا آغاز کرے گی: قمر غنی عثمانی

پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں منصوبہ بند گستاخیوں کے سدِّ باب اور گستاخوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے تحریک فروغِ اسلام نے منظم مہم کا آغاز کیا دہلی:11/اپریل، ہماری آواز(ہریس ریلیز) 2014میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان …

Read More »