بریلی شریف

حکومت وقت کا حافظ ملت کے چمن پر بلڈوزر چلانا اسلام کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے: علامہ عسجد رضا خان قادری

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فیملی کالونی کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کرنے کی کوشش ہندوستان کی جمہوریت سے کھیلواڑ ہے۔ علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بریلی شریف/ گھوسی شریفہماری آواز ہندوستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں جمہوریت کا بول بالا ہے۔ ہر مذہب کے لوگوں …

Read More »

بریلی شریف الجامعۃ الاشرفیہ کے ساتھ ہے: مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی

مہراج گنج/بریلی(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز خانوادہ رضویہ کے چشم و چراغ مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف نے سربراہ اعلیٰ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور مولانا عبد الحفیظ عزیزی کو ایک تحریر ارسال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور کچھ اردو اخبارات …

Read More »

اشرفیہ کیمپس میں بلڈوزر کارروائی پر درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین نے جتایا افسوس

بریلی شریف: 27 اپریل 2 روز قبل ملک کی عظیم تعلیم گاہ الجامعة الاشرفیہ کے کیمپس میں اچانک ہوئی بلڈوزر کارروائی پر ملک کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کا ماحول ہے۔ پورے ملک سے قدآور علما و مشائخ اس کارروائی پر افسوس کا اظہار اور جامعہ اشرفیہ کے …

Read More »

عرس ریحانی میں امداد القاری بشرح صحیح البخاری جلد ثانی کا ہوا رسم اجرا

بریلی شریف: 20 اپریلدرگاہ اعلیٰ حضرت کے سابق سجادہ نشین حضرت ریحانی میاں کے عرس کے موقع پر آج بریلی کی معروف اور قدیم درسگاہ منظر اسلام کے شیخ الحدیث و صدرالمدرسین حضرت مولانا عاقل رضا رضوی مصباحی کی تصنیف کردہ امدادالقاری بشرح صحیح البخاری کی جلد دوم کا اجرا …

Read More »

تحفظ ناموس رسالتﷺ کی خاطر الحاج محمد سعید نوری نے کیا کچھوچھہ شریف، مبارک پور اشرفیہ، گھوسی، بریلی شریف، پیلی بھیت شریف، مارہرہ شریف، دہلی، اجمیر شریف، باسنی ناگور شریف کا دورہ

از قلم: ظفرالدین رضویناموس رسالت مآب ﷺ کی حفاظت ہر مومن پر فرض ہے ایک مومن کیلئے اس سے بڑا اعزاز اور خوش نصیبی کیا ہوسکتی ہے کہ وہ تحفظ ناموس رسالت تحریک کا حصہ ہو۔قارئین کرام جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گستاخان رسول کی ایک لمبی فہرست ہے …

Read More »

26,11 ممبئی حملے کے ماسٹرماینڈ حافظ سعید کو پھانسی دی جاۓ: رضا اکیڈمی

بریلی شریف سے ہوا مطالبہ! دہشت گردی پرقابو پانا ہے تو حافظ سعید کو پھانسی پرلٹکانا بہت ضروری ہے: منانی میاں 26,11 حملوں میں ملوث حافظ سعید کو پھانسی اور ملک میں آتنک واد کے خاتمے کے لیے رضا اکیڈمی کی جدوجہد جاری رہے گی: محمد سعید نوری بریلی 26, …

Read More »

درگاہ اعلی حضرت پر بانی تحریک فروغ اسلام کی رہائی کے لئے ختم قادریہ ہوا اور ارسلان میاں نے کی خاص دعاء

الحمدللہ آج بعد نماز عشاء درگاہ اعلی حضرت پر تحریک فروغ اسلام کے بانی و صدر حضرت قمر غنی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کے لئے ختم قادریہ شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں نبیرۂ اعلی حضرت حضرت علامہ مفتی ارسلان رضا خان صاحب قبلہ مد ظلہ العالی نے خصوصی …

Read More »

نیپالی علماء کے وفد کا درگاہ اعلیٰ حضرت پہنچنے پر ہوا پرتپاک استقبال

پریس ریلیزناصر قریشی13..11..21 سبحانی میاں کی کوششوں سے سرزمین نیپالی علما کے مرکز اھلسنت سے مزید مستحکم ہوئے رشتہ: مفتی محمد سلیم بریلوی نیپال کے علما کا بریلی شریف درگاہ اعلیحضرت پہونچنے پر تحریک تحفظ سنیت کے افراد اور تنظیم علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری مولانا شہاب الدین رضوی صاحب …

Read More »

حضورمنانی میاں بریلی شریف نے رضا اکیڈمی کے ممبئی بند کے اعلان کی حمایت وتائید کی

بریلی شریف: 8نومبر ، ہماری آواز رضا اکیڈمی کی طرف سے 12نومبر بروز جمعہ ممبئی بند کے اعلان پر خانوادۂ رضویہ کے چشم وچراغ نواسۂ حضور مفتئ اعظم ہند نبیرۂ اعلیٰ حضرت،نور دیدۂ حجۃالاسلام،شہزادۂ حضور مفسر اعظم ہند،پیر طریقت عامل شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد منان رضا خان منانی …

Read More »

اعزازیہ بموقع اشاعت امدادالقاری شرح صحیح البخاری

27 اکتوبر 2021 بروز بدھ منڈیا گنوں سہالی کھدر ضلع مرادآباد یوپی  آمد مصطفیﷺ کانفرنس کے موقع پر علمائے کرام و مشائخ عظام کی موجودگی میں  جامع معقول و منقول شارح صحیح بخاری حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی صاحب دام ظلہ العالی پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ …

Read More »