پرتاپ گڑھ

مدارس اسلامیہ کو عصری علوم وجدید نصاب تعلیم سے آراستہ کرنا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد احمد نعیمی

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ: 15 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)ضلع پرتاپ گڑھ کے تاریخی قصبہ مانکپور شریف میں واقع جامعہ حنفیہ رضویہ میں سالانہ جلسہ امام اعظم کانفرنس سید ظفر اقبال چشتی اشرفی کی سرپرستی اور مفتی شاہ نواز عالم ازہری کی صدارت میں منعقدہوا جبکہ تلاوت قاری بلال ازہری اور …

Read More »

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ میں جشن غوث الوری سے علماء کرام کا مجمع سے خطاب

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ (نامہ نگار)کنڈہ تحصیل قصبہ مانکپور میں جامعہ حنفیہ رضویہ کے زیر اہتمام جشن غوث الوری جس کی صدارت مفتی شاہ نواز عالم ازہری جبکہ نظامت فرائض انجام عطاء المصطفی پرتاپ گڑھی نے دیا ،اور قاری بلال ازہری غازی پوری اور سید حیدر علی علی گڑھی اور …

Read More »

پرتاپ گڑھ: مانکپور کے دوروزہ علمی ثقافی حنفی سمینار اختتام پذیر، دوسو سے زیادہ علما و دانشوران نے کی شرکت

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ (نامہ نگار) کنڈہ تحصیل کے قصبہ مانکپور میں واقع جامعہ حنفیہ رضویہ کے زیر اہتمام علمی ثقافی دوروزہ حنفی سمینار اختتام پذیر ہوا اس سمینار میں ہندوستان کے مختلف صوبہ سے علماء ودانشوار وبڑے بڑے یونیورسیٹی کے مفکرین نے شرکت فرماکر مختلف موضوعات اپنا مقالہ پیش …

Read More »

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ میں جشن اعلی ٰ حضرت کا اہتمام

اعلیٰ حضرت عالم دین وفقیہ ومجدد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سائنسداں بھی تھے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 4اکتوبر ہماری آواز(نامہ نگار)پرتاپ گڑھ ضلع کے کنڈہ تحصیل میں واقع قصبہ مانکپور میں جامعہ حنفیہ رضویہ میں عرس اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 103 …

Read More »

پرتاپ گڑھ: سڑک حادثہ میں آبکاری سپاہی کی موت

مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 2اپریل، ہماری آواز(ضٰاءالمصطفیٰ ثقافی) آبکاری سپاہی کی سڑک حادثے میں موت ، ڈرائیور فرار مانکپور پور تھانہ حلقہ میں جہاں ہولی تعطیل کے بعد گھر سے ڈیوٹی پر مامور محکمہ آبکاری سپاہی کا سڑک حادثے میں موت ہوگئ، لکھنؤ کے گوسائ گنج تھانہ علاقے کے شہزاد پور حسن …

Read More »

جامعہ حنفیہ رضویہ کے طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھ کر کورونا سے نجات کی دعا مانگی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شہر پرتاب گڑھ کے کنڈہ تحصیل کے مانکپور کے جامعہ حنفیہ رضویہ کے معصوم طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھکر ملک میں پھیلے ہوئے کورونا جیسی مہلک وبا اور ملک میں امن وسلامتی کی دعا مانگی، طلبہ نے مشترکہ طور پر کہا کہ تاریخ …

Read More »

مانکپور،کنڈہ اور اطراف و جوانب میں عقیدت و احترام کے ساتھ کورونا گائیڈلائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائی گئی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) مانکپور وکنڈہ و اطراف میں عقیدت واحترام کے ساتھ کورونا گائیڈ لائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائ گئ، لوگوں نے بزروگوں کے آستانہ پر حاضری دیکر اور پوری رات عبادتوں وریاضت میں گزار دی یے نیز کورونا سے نجات اور ملک میں …

Read More »

ہولی ملنے جارہے دو شخص کی موٹر سائیکل ٹکرانے سے موت

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) پیر کی رات ہولی ملنے جارہے نوجوانوں کی موٹر سائیکل سامنے سے ٹکرا گئی۔ جس کے سبب دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ سنگین نوجوانوں کو علاج کے لئے سی ایچ سی سے پریاگراج لے جایا گیا ہے ، …

Read More »

ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کرکے جیل بھیجا

مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ …

Read More »

پرتاپ گڑھ: قرآن مقدس کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: علماے کرام

مانکپور ،کنڈہ/پرتاپ گڑھ 13مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)پوری دنیا جانتی ہے کہ قران مجید اللہ رب العزت کی کتاب ہے جس کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے لوگوں کی ہدایت کے لئے اور اس مقدس کتاب کے حفاظت کی ذمہ داری بھی …

Read More »