پروانچل

معرکۂ کربلا ظلم و جبر کے خلاف اعلان جنگ! جاوید بھارتی

بلیا: 30 جولائی، ہماری آواز(راست) سانحہ کربلا کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ایک طرف نواسہ رسول امام حسین کا سر قلم کرکے اور آل رسول پر ظلم ڈھاکر دنیا میں دھاگ جمانے کا خواب دیکھنے والوں کا گروہ تھا تو دوسری طرف سر کٹا کر اسلام کی حقانیت کا پرچم بلند …

Read More »

سدھارتھ نگر: موضع کیوٹنوا بانسی میں تحریک اصلاح معاشرہ کی خصوصی میٹنگ کا انعقاد

تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی سدھارتھ نگر کی جانب سے تحریک کی برانچ آفس موضع کیوٹنوا بانسی سدھارتھ نگر میں عوام کے ایمان و عقیدے کی حفاظت اور ان کی فلاح و بہبود کے حوالے سے علمائے کرام کی ایک اہم میٹنگ رکھی گئی، جس میں قرب و جوار …

Read More »

عالم دین کے بیٹے نے کیا عصری تعلیم میں علماء کا سر بلند

دور حاضر میں عصری تعلیم کے بے پناہ فوائد ہیں۔ مولانا کمال احمد نظامی علیمی عصری علوم کے لیے قوم مسلم کےنونہالوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔ مولانا محمد عباس مصباحی ازہری شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز گزشتہ روز سی بی ایس سی بورڈ کے نتائج کا اعلان …

Read More »

تحریک اصلاح معاشرہ کے زیر اہتمام ”اصلاح امت اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان پر علاقائی علماے کرام و ائمۂ عظام کی ایک اہم میٹنگ

الحمد للہ تحریک اصلاح معاشرہ کے زیر اہتمام ”اصلاح امت اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان پر ایک مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں علاقائی علمائے کرام و ائمہ عظام کی تشریف آوری ہوگی تاکہ معاشرے کی برائیوں کا خاتمہ کیا جا سکے حالات کے تناظر میں …

Read More »

شادی میں فضول خرچی بند کریں مسلمان۔ مولانا توقیر رضا

موتیہاری: ہماری آواز، انیس الرحمن چشتی نکاح میرے نبی کی پیاری سنت ہے اور ہمارے نبی نے اس کی ادائیگی کے لیے جو مسنون طریقہ دیا ہے اس پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور نکاح نہایت سادگی کے ساتھ منعقد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے- کیونکہ جہیز …

Read More »

قصبہ ادری کے قاضی و مفتی علامہ مرغوب حسن اعظمی کا انتقال

خلیفہ مفتی اعظم ہند، مرغوب العلماء ،زنیت الفقہاء حضرت علامہ الشاہ مفتی مرغوب حسن قادری اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان(قاضی ومفتی قصبہ ادری، ضلع مئو اترپردیش) اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اناّ للہ واناالیہ رٰجعوناللہ جل شانہ حضرت کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند …

Read More »

صدقہ جاریہ ہے شجر کاری کا عمل: مولانا رمضان امجدی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں بدھ کے روز مدرسہ کے مینجر ڈاکٹر ایوب علی صدیقی کی قیادت میں شجر کاری کا پروگرام منعقد کیا گیا اس موقع پر مدرسہ کے احاطہ میں …

Read More »

شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مولانا غیاث الدین خان نظامی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز ضلع کے نچلول تحصیل میں واقع معروف ادارہ مدرسہ معین الاسلام چھتونا، پوسٹ میگھولی کلاں، وایا نچلول بازار، ضلع مہراج گنج میں رجسٹرار اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے حکم نامے کے تحت شجر کاری پر وگرام منعقد ہوا۔ جس میں مدرسہ کے صدرالمدرسین …

Read More »

قربانی کا مقصد اللہ کی رضا ہونی چاہیئے:
محمد پرویز عالم فیضی

سدھارتھ نگر: نامہ نگار مشہور عالم دین مولانا محمد پرویز عالم قادری فیضی ایڈیٹر ماہنامہ جام میر بلگرام شریف نے قربانی کے تعلق سے پریس ریلیز کر کے کہا کہ قربانی کی اہمیت ، افضیلت ، اس کی شرعی حقیقت اور مسا ئل پر بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں …

Read More »

اولاد بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم و تربیت والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔ مولانا ڈاکٹر غلام یحییٰ انجم

شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بلرام پور، ہماری آواز گزشتہ روز ضلع بلرام پور میں واقع مدرسہ عثمانیہ افضل المدارس ملدہ پچپڑوا میں تعلیمی بیداری کانفرنس کے زیر اہتمام عنوان عصر حاضر میں علم دین و تعلیم نسواں کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس کی سرپرستی الحاج پیر …

Read More »