اعظم گڑھ و مئو

شادی میں فضول خرچی بند کریں مسلمان۔ مولانا توقیر رضا

موتیہاری: ہماری آواز، انیس الرحمن چشتی نکاح میرے نبی کی پیاری سنت ہے اور ہمارے نبی نے اس کی ادائیگی کے لیے جو مسنون طریقہ دیا ہے اس پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور نکاح نہایت سادگی کے ساتھ منعقد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے- کیونکہ جہیز …

Read More »

قصبہ ادری کے قاضی و مفتی علامہ مرغوب حسن اعظمی کا انتقال

خلیفہ مفتی اعظم ہند، مرغوب العلماء ،زنیت الفقہاء حضرت علامہ الشاہ مفتی مرغوب حسن قادری اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان(قاضی ومفتی قصبہ ادری، ضلع مئو اترپردیش) اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اناّ للہ واناالیہ رٰجعوناللہ جل شانہ حضرت کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند …

Read More »

معروف نقاد و شاعر ڈاکٹر فضل الرحمٰن شررؔ مصباحی کا انتقال، علما میں دوڑی سوگ کی لہر

مبارک پور/اعظم گڑھ: یکم مئی، ہماری آوازجامعہ اشرفیہ مبارک پور کے قدیم فرزند،ادارہ کی مجلس شوریٰ کے رکن معروف نقاد و شاعر حضرت مولانا ڈاکٹر فضل الرحمن شرر مصباحی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔انا للہ و انا الیہ رجعونڈاکٹر صاحب مبارک پور کے محلہ کٹرہ سے تعلق رکھتے تھے …

Read More »

جامعہ امجدیہ جامعہ اشرفیہ کے ساتھ ہے۔ حضور محدث کبیر

شہزادۂ صدرالشریعہ جانشین خانقاہ رضویہ امجدیہ حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفے قادری دامت برکاتہم القدسیہ نے جامعہ اشرفیہ کی حمایت میں خصوصی مکتوب جاری کرتے ہوۓ کہا کہ جامعہ اشرفیہ صاف و شفاف بے داغ ادارہ ہے جو اہل سنت و جماعت کے مرکزی اداروں میں سے عظیم الشان …

Read More »

حکومت وقت کا حافظ ملت کے چمن پر بلڈوزر چلانا اسلام کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے: علامہ عسجد رضا خان قادری

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فیملی کالونی کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کرنے کی کوشش ہندوستان کی جمہوریت سے کھیلواڑ ہے۔ علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بریلی شریف/ گھوسی شریفہماری آواز ہندوستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں جمہوریت کا بول بالا ہے۔ ہر مذہب کے لوگوں …

Read More »

جامعہ اشرفیہ میں چلا یوگی کا بلڈوزر

آج 24 اپریل کو یوگی سرکارکا بلڈوزر اچانک اور غیر متوقع طور پر آج جامعہ اشرفیہ پہنچ گیا اور یونیورسٹی کیمپس میں 30 سال پرانی ٹیچرز کالونی کو یہ کہہ کر تباہ کرنا شروع کر دیا کہ یہ سرکاری باہا کی زمین پر بنی ہے۔ اس کارروائی سے وہاں خوف …

Read More »

تجھے اے مادر علمی ہم نہ بھولیں گے! اشرفیہ کے لیے ہمارے خون کا ایک ایک قطرہ وقف ہے: فرزندان اشرفیہ

گورکھپور/مبارک پور: 13 اپریل(نامہ نگار)اشرفیہ ہمارا مادر علمی ہے، مادر علمی سے محبت و عقیدت ایک فطری جذبہ ہے۔ جس ادارہ کی گود میں ہم نے کئی سال گزارے اور جس نے ہمیں لکھنا، پڑھنا سکھایا ، آج ہم جو کچھ بھی ہیں مادر علمی کے طفیل ہیں۔ اس سے …

Read More »

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ اور ہم

العرفان انٹرنیشنل فاؤنڈیشن ادری نے ادری اور خالص پور کے مالداروں ، اور سنجیدہ مزاج لوگوں سے کی کالج و اسکول بنانے کی اپیل آج بتاریخ 15/ مارچ بروز منگل کرناٹک ہائی کورٹ کا حجاب کے مسئلے پر جو فیصلہ آیا ہے وہ مسلمانوں کے دل ودماغ کو جھنجھوڑنے اور …

Read More »

سیاسی پارٹیوں نے انتخابی منشور میں بنکروں کو نظر انداز کیا: جاوید بھارتی

محمدآباد گوہنہ(مئو): 6 مارچ، ہماری آواز(راست)اترپردیش میں جہاں انتخابی سرگرمیاں اختتام کی طرف وہیں اب آخری مرحلے کی پولنگ آج 7 مارچ کو ہونا ہے جہاں ایک طرف سبھی پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کررہی ہیں وہیں یوپی بنکر یونین کے سابق سکریٹری جاوید اختر بھارتی نے ایک ٹی …

Read More »

ساکنان مبارک پور کی سیاسی بصیرت کا امتحان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوپی اسمبلی الیکشن اب آخری دور میں ہے۔سات مارچ کو آخری دور کی ووٹنگ ہے۔اسی مرحلے میں اعظم گڑھ ضلع کی مبارک پور سیٹ بھی شامل ہے۔یہ سیٹ کئی وجہوں سے بڑی خاص اور اہمیت کی حامل مانی جارہی ہے۔جس کی وجہ سے اس …

Read More »