منقبت: ترے ہیں شمس و قمرتیری کہکشاں خواجہ

نتیجہ فکر: سیدشاکرحسین سیفیصدر شعبۂ افتاء دارالعلوم محبوب سبحانی۔۔۔۔۔۔۔ ممبئی۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈیا09892137196 ترے ہیں شمس و قمر تیری کہکشاں خواجہتو ارضِ ہند پہ رحمت کا آسماں خواجہ ترا حصار ِ کرم ، قلعۂ ِ اماں خواجہاُسی چمن میں رہے میرا آشیاں خواجہ سحاب ِ فیض ترا ، روز و شب برستا ہےہری بھری ہیں مرادوں کی … Read more

منقبت: عطاے مصطفیٰ مرے خواجہ پیا

عطاے مصطفیٰ، آل مرتضیٰ، سلطان الاولیاء، سید السالکین، شمش العارفین ہند الولی حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں ایک ادنیٰ غلام کا نذرانہ عقیدت ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436 عطاے مصطفی ، مرے خواجہ پیابیاں ہو کس زباں سے … Read more

وقت پر وقت کی گر بات نہ مانی جائے

تحریر: آصف جمیل قادری امجدی[گونڈہ]6306397662 بیشک پوری دنیا میں تعلم کے حصول کا منکر کسی بھی خطے میں نہیں مل سکتا۔ چاہے وہ مذہبی تعلیم ہو یا پھر دنیا میں کسی اچھے منصب کی چاہت کے لیے ہو ۔خیر اچھی تعلیم کو ہمیشہ مقدس بابرکت و باعظمت مانا جاتا رہا اور آئندہ یہ روش دائمی … Read more

منقبت سلطان الہند خواجۂ خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة اللہ علیہ

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی ہم ان کا دیکھنے روضہ، چلو اجمیر چلتے ہیںجگانے بختِ خوابیدہ، چلو اجمیر چلتے ہیں زہے قسمت کبھی ہم کو ملے موقع یہ، ہم بولیں"بلاتے ہی ہمیں خواجہ چلو اجمیر چلتے ہیں” غریبو ! بد نصیبو ! ناشکیبو ! حوصلہ رکھوبدلنے ہاتھ کی ریکھا، چلو اجمیر چلتے ہیں جومنگتوں کوہمیشہ جھولیاں … Read more

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کا شرعی طریقہ

ازقلم عطاء الرحمن قادری فیضیجامعہ عربیہ اہل سنت مظفرالعلوم اولیاء عظام رضی اللہ نہم کی بارگاہوں میں حاضری دینا اور ان کی صحبت و رفاقت اپنانا جس طرح ان کی حیات بابرکات میں باعث برکات و خیرات ہے ایسے ہی ان کی حیات بعد الممات میں بھی موجب حصول فیوض برکات ہے۔ ہر زمانے میں … Read more

شاہ رخ خان کا تھوک جہاد

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز میں مولوی آدمی جس کی دوڑ بس مسجد اور مدرسہ تک ہی ہونی چاہیئے اسے کیا معلوم کون ہے لتامنگیشکر اور کون ہے شاہ رخ خان؟ لیکن کیا ہے کہ میں مولوی تھوڑا فارورڈ قسم کا ہوں۔ اخبار کے کسی تراشے یا سوشل میڈیا کے کسی … Read more

منقبت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ

پیکرِ جود و سخاخواجہ معین الدین ہیںیعنی سر تا پا عطا خواجہ معین الدین ہیں لختِ قلبِ مرتضٰی خواجہ معین الدین ہیںنورِ چشمِ فاطمہ خواجہ معین الدین ہیں آل شاہِ کربلا خواجہ معین الدین ہیںدلبرِ غوث الوریٰ خواجہ معین الدین ہیں کفر کی تاریکیاں جس نے مٹا دیں ہند سےدین کی ایسی ضیا خواجہ معین … Read more

” چلو! اجمیرمیں ہردرد کا درمان ہے خواجہ

نتیجہ فکر: ازہرالقادری دیار ہند پر تیرا بڑا احسان ہے خواجہجدھردیکھو ادھرفیضان ہی فیضان ہے خواجہ ترے درکی بھکاری عظمت شاہان ہے خواجہتری سرکار عالی ہے تو وہ سلطان ہے خواجہ تجھےحاصل ہوئی بغدادسےوہ شان ہے خواجہکہ رتبہ دیکھ کرکےہرکوئی حیران ہے خواجہ مرے سر پر جو تیرا سایٸہ دامان ہے خواجہوہ محشر کی تپش … Read more

نور العارفین ،سراج السالکین، مرشد مفتی اعظم ہند حضرت علامہ الشاہ سید ابوالحسین احمد نوری مارہروی قدس سرہ العزیز

نور العارفین ،سراج السالکین، مرشد مفتی اعظم ہند حضرت علامہ الشاہ سید ابوالحسین احمد نوری  مارہروی قدس سرہ العزیز

خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلی تیرا

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ /دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور یوپی ذی الحجہ کا عظیم مہینہ تھا، جس پاک مہینہ اور محترم مہینہ میں فرزندان تو حید حج کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔مکۃ المکرمہ جیسی عظیم سر زمین پر ہنگامۂ محشر کا سا سماں تھا. اللہ رب العزت کے فرمان "اتمواالحج والعمرۃ” … Read more