بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں ۲۵؍ جنوری ۲۰۲۱ء کی دوپہر تھی۔ موسم قدرے سرد تھا۔ دوپہر پر صبح کا گماں ہو رہا تھا۔ ہر طرف کُہر چھایا ہوا تھا۔ یخ بستہ ہوائیں چل رہی تھیں۔ ابھی ظہر کا وقت ہوا ہی تھا کہ ہم بریلی شریف پہنچ گئے۔ بریلی کا تفرد عشقِ رسول ﷺ … Read more

نعت رسول: ظلم دنیا سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰ

نتیجۂ فکر: آفتاب عالم گوہر قادری واحدیخادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیر ہائی اسکول دریا آباد بارہ بنکی یوپی الہندمقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات کفر کے قلعے گرانے آگئے ہیں مصطفیٰظلم دنیا سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰ گمرہی جگ سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰرہ پہ گمراہوں کو … Read more

کامیابی کے اصول سب کے لیے برابر ہیں!

تحریر: نقی احمد ندویریاض، سعود ی عرب کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لوگ آپ کے مرنے کے بعد آپ کو کسطرح یاد کریں گے اور یاد بھی کریں گے یا نہیں؟ یا آپ بھی ہزاروں اور لاکھوں لوگوں کی طرح اس بھیڑ میں گم ہوجائیں گے جو اس دنیا میں آئے اور چلے … Read more

یہ بجٹ کارپوریٹ لوٹ کو فروغ دینے والا: مزدور تنظیمیں

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مزدورتنظیموں نے مرکزی بجٹ 2021-22 کو ’کارپوریٹ لوٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو پبلک سیکٹرکے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کشی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بھارتیہ مزدور سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی سرمایہ کشی … Read more

نعت رسول: تیرے دربار سے ہوکر ترا نوکر آئے

نتیجۂ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج کاش ایسا بھی کوئی لمحہ میسر آئےتیرے دربار سے ہوکر ترا نوکر آئے باوضو ہوکے میں اس وقت تری نعت پڑھوں"جب تصور میں ترے شہر کا منظر آئے” مل گئی مفلسوں لاچاروں یتیموں کو اماںجس گھڑی دہر میں کونین کے سرور آئے گرگیے نجد کے ایوان کے علمی … Read more

مفتی محمد ہاشم اعظمی مصباحی خلافت و اجازت سے نوازا گیا

امبیڈکرنگر/اعظم گڑھ: ہماری آواز(مکرم مصباحی) یکم فروری بڑی خوش بختی کی بات ہے کہ شہزادہ محدث اعظم ہند شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی الجیلانی کچھوچھوی دام ظلہ العالی نے مبارکپور اعظم گڈھ کے محلہ نوادہ سے تعلق رکھنے والے مدرسہ مدینةالعلوم تکیہ باباپریتم شاہ جائس ضلع امیٹھی کے مؤقر استاذ مولانا مفتی محمد … Read more

نئی نسل کے دین و ایمان کی فکر کرنا فرض عین ہے: احمد حسین قاسمی

بھوجپور میں تعلیمی تحریک وتحفظ اردو کے لیے امارت شرعیہ کی مشاورتی کمیٹی کی تشکیل آرہ: ہماری آواز(نمائندہ) یکم فروری امارت شرعیہ بہار ,اڈیشہ وجھارکھنڈ نے سوسالوں سے ملت کی بروقت رہنمائی کی ہے جب بھی ملت وشریعت پر کسی قسم کےحالات آئے اس نے اپنے آپ کو سینہ سپرکردیا اورملک و ملت پرآنےوالےسخت سےسخت … Read more

نماز ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے

تحریر: محمد تحسین رضاقادری رفاعی امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن  کانپور اب تک میرا جہاں تک مطالعہ  رہا تو مجھے  ایسی کوئی قرآن کی آیت یا حدیث میں یا سلف صالحین سے کوئی ایسا قول  نہیں ملاکہ نماز کے بغیر بھی ایک مسلمان دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے  کیونکہ  نماز دین … Read more

"ہفتۂ صدیق اکبر" ایک خوش آئند سلسلہ

از:(مفتی) فیضان سرور مصباحی اورنگ آبادیجامعۃ المدینۃ، نیپال صاحبِ رسول اللہ ﷺ، اتق، خلیفۂ راشد اول، افضلِ بشر بعد از انبیاء،  یارِ غار و یارِ مزار حضرت سیدنا أبو بَكر الصّدِّيق عبد الله بن أبي قُحافة التَّيمي القُرَشيّ المكي المدني رضي الله تعالى عنه {50 ق. هـ – 573م ــــــ  13هـ – 634م} استاذ گرامی … Read more

ریلوے کو بحران سے نکالنے کے لیے ریکارڈ ایک لاکھ دس ہزار کروڑ روپیے کی تجویز

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز ) حکومت نے کورونا کےوبا کی وجہ سے شدید نقصانات کا سامنا کرنے وای ریلوے کو ابارنے کے لئے ریکارڈ ایک لاکھ 10 ہزار کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کی ہے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں مالی سال 2021-22 کے بجٹ پیش کرتے ہوئے … Read more