عام بجٹ خود کفیل ہندوستان ،پانچ کھرب ڈالر کی معیشت ،کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے والا ہے:امیت شاہ

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو پیش عام بجٹ کو خود کفیل ہندوستان پانچ کھرب ڈالر کی معیشت اور کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کی را ہ ہموار کرنے والا بجٹ قرار دیا ہے مسٹر امیت شاہ نے پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے … Read more

بجٹ میں ملک کی دولت کو سرمایہ دار دوستوں میں بانٹنے کا انتظام : راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بجٹ 2021-22 میں حکومت پر غریب اور عام آدمی کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں حکومت نے ملک کی دولت کو اپنے سرمایہ دار دوستوں میں تقسیم کرنے کا مکمل انتظام کیا ہے … Read more

کسانوں کے لئے بجٹ میں کوئی راحت نہیں: نریش کمار

ہماری آواز/نئی دہلی ،یکم فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر نریش کمار نے لوک سبھا میں پیر کو پیش عام بجٹ 2021-22 کو کسانوں کے لئے "اونٹ کے منہ میں زیرہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں کسانوں کو کوئی راحت نہیں دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں … Read more

زرعی قوانین کی ہر دفعات پر حکومت مذاکرات کے ذریعہ شبہات دورکرنے کے لئے تیار : سیتارمن

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو کہا کہ زرعی اصلاحات کے قوانین کے سلسلے میں جاری تعطل کا واحد حل ‘بحث’ ہے اور حکومت تینوں قوانین کی ہر دفعات پر کسانوں سے مشاورت کے لئے تیار ہے۔محترمہ سیتارمن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے کے … Read more

گاؤں اور کسانوں کو مرکز میں رکھ کر بجٹ بنایا گیا ہے: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا ہے کہ 2020,21 کا بجٹ گاؤں اور کسانوں کو مرکز میں رکھ کر بنایا گیا ہے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ ایک غیر معمولی … Read more

درخت سے ٹکرا کر سڑک سے نیچے گری گاڑی، 9 کی موت، 13 شدید زخمی

بھونیشور: یکم فروری (ایجنسی) تریپورہ میں کوراپٹ ضلع کے کوٹپیڈ پولیس تھانہ کے تحت مرتہانڈی کے پاس ایک گاڑی کے درخت سے ٹکرانے کے بعد سڑک سے پھسل جانے کے حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی اور دیگر 13 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی دیر رات کوراپٹ ضلع … Read more

یونین بجٹ 2021-22 کو مرکزی کابینہ نے منظوری دی، نرملا نے پیش کی تیسری بجٹ

نئی دہلی،یکم فروری (ایجنسی) مرکزی کابینہ نے پیر کو عام بجٹ 22-2021 کو منظوری دےدی۔وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مالی سال 22-2021 کو منظوری دی گئی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی بجٹ کابینہ کے سامنے رکھا۔اس سے پہلے محترمہ سیتارمن … Read more

ڈومریاگنج میں ٹرینڈی ٹیسٹ ریسٹورنٹ معذوروں کو روزگار دے گا

ڈومریاگنج: ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) ضلع سدھارتھ نگر کے تحصیل ڈومریاگنج میں موجود ٹرینڈی ٹیسٹ ریسٹورنٹ سُن بول نہ پانے والے لوگوں کو مفت میں روزگار دے گا یہ باتیں منیجر محترم سراج احمد نے کہی، انھوں نے کہا کہ معاشرے میں جو لوگ معذور ہیں۔جو نہ سن پاتے ہیں۔نہ ہی بول پاتے ہیں۔ایسے لوگوں … Read more

ماہنامہ صدائے بازگشت (فروری2021) منظر عام پر، یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں بالکل مفت

سواد اعظم اہل سنت کا دینی علمی ادبی ترجمان ماہنامہ صدائےبازگشت سدھارتھ نگر فروری شمارہ پیش خدمت ہے۔ قارئین و صارفین مفت ڈاؤن لوڈ کریں اور پڑھنے کے بعد اپنے تاثرات سے نوازیں۔ ڈاؤن لوڈ کریں

عرس مخدوم ملت اختتام پزیر

منکاپور/گونڈہ: ہماری آواز(محمد قمرانجم قادری فیضی) حسب دستور ہر سال کی طرح امسال بھی مخدوم ملت آل رسول قطب زماں سندالاولیاء مظہر شاہ بھیکا مخدوم المت حضرت علامہ سید عبدالسبحان علیہ الرحمۃ والرضوان خانقاہ فردوسیہ چشتیہ بلہری شریف فیض آباد کا چھیالیسواں عرس مقدس سر زمین علاء الدین پور گلرہوا میں مورخہ /29 جنوری 2021بروز … Read more