میانمار میں ایک سال کے لیے ایمرجنسی نافذ، مگر کیوں حیران ہے امریکہ؟

نیپڈا: یکم فروری (ایجنسی) میانمار اسٹیٹ کاونسلر آن سنگ سوکی سمیت صدر ون منٹ اور برسر اقتدار پارٹی کے دیگر ارکان کو پیر کے روز حراست میں لیے جانے بعد فوج نے ملک میں ایمرجنسی کی صورت حال کا اعلان کردیا ہے۔اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ محترمہ آنگ سانگ سوکی … Read more

منقبت: یاد مَلِک العلماء

خلیفہ و تلمیذ اعلی حضرت ،، نور نگاہ رضا ،، محافظ ناموس مصطفی ،، افتخار اہلسنت ،، ماہر علوم وفنون ،، استاذالاساتذہ ،، ملک العلماء ،، حضرت علامہ مفتی سید شاہ محمد ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں زبان و فکر و قلم کا خراج عقیدت از: توصیف رضا خان رضویباتھ اصلی سیتا مڑھی … Read more

کابینہ توسیع میں تاخیر، جے۔ڈی۔یو۔ بی۔جے۔پی۔ سے معاوضہ چاہتی ہے؟

تحریر: سیماب اختر9199112324 این ڈی اے کی حکومت سازی کے بعد ہی مسلسل تلخ رشتوں کو لیکر جے ڈی یو اور این ڈی اے میں شامل دیگر پارٹیوں کا یہ دعویٰ مسلسل رہا ہے کہ ہمارا اتحاد اٹوٹ ہے اور اس رشتے کو نبھانے کے لیے ہمیشہ سے ہی پرعزم رہے ہیں اور آئندہ بھی … Read more

عوامی سطح پر اردو کا استعمال

ہفتہ ترغیب تعلیم وتحفظ اردو تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند عوامی سطح پر اردو کوجو سب سے بڑا مسئلہ ان دنوں در پیش ہے ، وہ ہے اردو کا عوامی استعمال، ہم اردو کومادری زبان کہتے ہیں اور اسے مسلمانوں کے ساتھ خاص کرتے ہیں، کہ یہ … Read more

پڈو چیری میں بی جے پی 23 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی: نڈا

ہماری آواز/پڈو چیری، 31 جنوری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) صدر جے پی نڈا نے اتوار کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام پڈو چیری میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی 23 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی مسٹر نڈا نے یہاں اے ایف ٹی میدان پر منعقدہ ریلی سے … Read more

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 31 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی بے حرمتی سے پورے ملک کو کافی دکھ ہوا لیکن ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور نئے طریقے سے ابھرنا ہے مسٹر مودی نے اکاش وانی پر اپنے ماہانہ پروگرام … Read more

نظم: گجرات 2002ء

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ سر زمین ہند پر فِتنہ فساد اور شور و شر کے گہرے ہوتے سُرخ سائے باعثِ تشویش ہیںنام پر مذہب دھرم کے قتل اور غارت گری آتِش زنی ، یہ بلوے دنگے باعثِ تشویش ہیں اُف ! اہِنسا کے پُجاری باپو کے گُجرات میںکھیل ایسا اِن حیوانوں نے … Read more

اف! یہ شخصیت پرستی

ازقلم: محمد عدنان سعیدی رضوی عشقیکراچی، پاکستان پچاس ہزار لے کر شام سے صبح تک جب پیران عظام کی شان و عظمت کے قصیدے پڑھے جائیں گے تو پیر صاحب میں بھی ایک چھوٹا سا فرعون و نمرود پیدا ہوجاتا ہے۔جو پیر صاحب کے پاؤں ذمین پر ٹکنے نہیں دیتا ایک طرف ان پیروں کی … Read more

افسانہ: کلین چِٹ

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر یاسمین گریجویشن کی پڑھائی کررہی تھی۔ ساتھ ہی وہ روزآنہ ٹیوشن کلاس بھی جایا کرتی تھی۔ وہ بہت پڑھائی میں بہت ہوشیار تھی۔ اُس کے والدین بہت خوش تھے ۔ کیوں کہ اپنی لاڈلی بیٹی کو اعلیٰ تعلیم دینا، انکا خواب تھا۔ جس کی تکمیل کی راہ پر یاسمین گامزن … Read more

کیا کالم نگار بننا مشکل ہے؟

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری جی نہیں کالم نگار بننا مشکل نہیں ہے بلکہ آسان ہے۔ اس کیلئے جو ان 7 خوبیوں کا حامل ہوگا ایسے بندے کیلئے کالم نگار بننا آسان ہے۔ 1️⃣ لکھنے کا شوق۔ 2️⃣ لکھنے کا جذبہ۔ 3️⃣ مشاہدہ کرنے کی صلاحیت۔ 4️⃣ محسوس کرنے کی صلاحیت۔ 5️⃣ ہر … Read more