گاندھی جی کے یوم شہادت پر دہلی اسٹیٹ مومن کانفرنس ضلع کرشنا نگر کے تحت مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا)31جنوریدہلی اسٹیٹ مومن کانفرنس ضلع کرشنا نگر کے تحت مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے موقع پرآرام پارک واقع انصاری ہاؤس میں مفت میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مفت دوائیاں بھی تقسیم کی گئیں ،جہاں بڑی تعداد میں مقامی مرد ،خواتین و بچوں نے اس … Read more

اردو صحافت کے 200 سال: اگلے سال مارچ میں ہوگا سہ روزہ کانفرنس، نشست میں ہوا کمیٹی کا اعلان

پٹنہ: 31جنوری (ایجنسیاں )اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے کے موقع پر آج پٹنہ میں ایک مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں اگلے سال مارچ میں تین روزہ جشن اردو صحافت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر اردو اخبارات و رسائل کی نمائش، سیمنار، سمپوزیم، مزاکرات اور مشاعرہ بھی منعقد کیا … Read more

کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری پر بھڑکے راہل اور پرینکا

دہلی،31 جنوری/ ہماری آواز(ایجنسی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف۔آئی۔آر۔ درج کرنے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے اس لیء وہ سچے صحافیوں کی آواز … Read more

بجٹ: حکومت کے سامنے کئی ایک چیلنج، کیا بڑھا دی جائے گی عام آدمی کے لیے ٹیکس کی شرح

دہلی: 31 جنوری (ایجنسی) عالمی وبا کووڈ19 کے درمیان مالی سال22 -2021 کے تاریخی بجٹ میں حکومت کے سامنے معیشت کو فوری طور پر فروغ دینے کے ساتھ ہی طویل مستقبل کے لیے مضبوطی عطا کرنے کا چیلنج ہوگا اور وزیر مالیات نرملا سیتا رمن ان دونوں کے درمیان کتنا توازن رکھ پاتی ہیں یہ … Read more

دیوانوں سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا ؟

تحریر : محمد سلیم مسلمانوں میں بھی بہت سے لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو یہ سمجھنے لگے ہیں کہ شائد سائنس ہر قضیے کو سلجھانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ جو کل تک لاینجل تھا وہ آج سلجھ گیا اور جو آج سمجھ نہیں آرہا اس تک سائنس کل پہنچ جائے گی ۔میں ساری … Read more

نعت رسول: نظروں میں اہل حق کی مدینہ ہے خوب تر

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یوپی نظروں میں اہل حق کی مدینہ ہے خوب تراس میں رسول پاک کا روضہ ہے خوب تر ہم عاصیوں کے واسطے  دامان مصطفیبخشش عطا کرم کا سفینہ ہے خوب تر پاکے  اشارہ  چاند دو ٹکروں  میں بٹ گیامحبوب  کبریا   کا  کرشمہ  ہے خوب   تر دین  نبی  کے  … Read more

جب جاگو تبھی سویرا

تحریر: بنت مفتی عبد المالک مصباحیجمشید پور (جھارکھنڈ انڈیا) حسب معمول آج پھر میں اپنی ذاتی لائبریری کے کتب و رسائل کو الٹ پلٹ رہی تھی کہ اچانک میری نظر ابو الليث اصلاحی ندوی کے نہایت بوسیدہ رسالے”جماعت اسلامی ہندوستان میں“ پر پڑی جو اس نے ١٩٨٤ء میں لکھی تھی. میں نے تجسسانہ انداز میں … Read more

الفی قرآن کنزالایمان کی مولانا سید قاسم اشرف کی خدمت میں پیشی

ممبئی: ہماری آواز(غلام مصبفیٰ رضوی) 30جنوری کچھوچھہ مقدسہ کے بزرگ مولانا سید قاسم اشرف اشرفی الجیلانی ممبئی تشریف لائے۔ آپ کی خدمت میں قائد ملت الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی کی موجودگی میں الحاج محمد عمران دادانی نے ’’الفی قرآن کنزالایمان‘‘ (مطبوعہ نشانِ اختر ممبئی/نوری مشن مالیگاؤں) پیش کیا۔ اس موقع … Read more

نعت رسول: جسے کر دے خدا اونچا وہ نیچا ہو نہیں سکتا

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسی، مہراج گنج رسولِ ہاشمی کا جو بھی شیدا ہو نہیں سکتاہمارا اس سے ہرگز کوئی رشتہ ہو نہیں سکتا یہ باتیں روزِ روشن کی طرح ہیں آج بھی ظاہرجسے کر دے خدا اونچا وہ نیچا ہو نہیں سکتا سجائی جس نے چہرے پر نبئ پاک کی سنتجہنم میں وہ … Read more

منقبت سرکار صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ پیکرِ حق و صداقت ، لائقِ صد احترامدین کے اوّل خلیفہ ، عاشقِ خیر الانام پیکرِ صبر و تحمّل ، با مروّت ، با وقارخوب صورت ، نیک سیرت ، نیک خو اور نیک نام جس سے ایوانِ صداقت میں ہے پھیلی روشنیآسمانِ صدق کے ہیں آپ وہ ماہِ … Read more