کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیے دوگز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں (علامہ حفیظ اللہ اشرفی)
ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادریبانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیےدوگز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں سلسلۂ اشرفیہ کے بےباک خادم اور علمبردار ۔ معمار قوم وملت قائد ملت خلیفہ حضورفقیہ ملت و خلیفۂ حضور اجمل العلماء حضرت علامہ الحاج حفیظ اللّٰہ قادری اشرفی … Read more