علامہ فیض احمد اشرفی خطیب وامام جامع مسجد چنچوڑپونے کو اجازت وخلافت

کچھوچھہ مقدسہ/امبیڈکرنگر: ہماری آواز(پریس ریلیز) 31 جنوری نبیرہ حضورسرکارکلاں، شہزادہ حضورشیخ اعظم پیرطریقت،رہبر راہ شریعت، حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد اشرف اشرفی جیلانی نعیمی کچھوچھوی کی قیادت وسرپرستی میں آل انڈیا علما و مشائخ بورڈشاخ پونے مہاراشٹرا کی اہم مشاورتی میٹینگ اور آ پ کے مقدس ہاتھوں سے خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں … Read more

پونچھ میں برڈ فلو کا پہلا معاملہ درج

پونچھ ، 31 جنوری (کے این او): پونچھ ضلع میں عام طور پر برڈ فلو کے نام سے جانا جاتا ایون فلو کا پہلا واقعہ ہفتہ کے روز مردہ کوا سے لیا گیا نمونے مثبت آنے کے بعد پونچھ ضلع میں سامنے آیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ ، راہول یادو نے خبر رساں ایجنسی کو … Read more

نعت شریف: ہجر دیار یار میں بالکل سکوں نہیں

از: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری کیوں اپنا حال زار میں ان سے کہوں نہیںکیونکر ثناۓ کعبۂ کعبہ کروں نہیں ملکر لگا یہ زائر شہر رسول سےہجر دیار یار میں بلکل سکوں نہیں روۓ نبی کو دیکھ کے شمس و قمر کہیںہم پہ جمال غیر کا بالکل فسوں نہیں آنکھوں میں ان کا حسن ہو … Read more

کاشتکاروں کی تربیت کے لئے زرعی اسکولوں کے قیام پر غور

ہماری آواز/نئی دہلی ، 30 جنوری (پریس ریلیز) حکومت کسانوں کی آمدنی میں اضافے کے سلسلے میں عملی تربیت فراہم کرنے کے لئے دیہی زرعی اسکولوں کے قیام پر غور کر رہی ہے۔ گذشتہ روز پارلیمنٹ میں پیش کردہ معاشی جائزے میں کہا گیا تھا کہ کاشتکاروں کو پیداوار کرنے والوں سے تاجروں میں تبدیل … Read more

نعت رسول: واللیل والضحی کا ترانہ ہے خوب تر

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدی، مہراج گنج واللیل والضحی کا ترانہ ہے خوب ترسلطان دوجہاں کا سراپا ہے خوب تر دیکھا ہے جس نے روضہء آقا سنو!اسےوجبت لہ شفاعتی مژدہ ہے خوب تر ان کے ہی نور سے ہوا روشن جہان یہقدجاءکم کا دہر میں آنا ہے خوب تر شہ کے علم تلے وہاں میدان … Read more

زرعی قوانین پر حکومت کھلے دماغ سے غور کر رہی ہے: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 30جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے تحریک چلا رہے کسانوں کو بات چیت کی پیشکش دہراتے ہوئے آج کہا کہ حکومت زرعی اصلاحات قوانین کے معاملہ میں اپنی 22جنوری کی تجویز پر اب بھی قائم ہے اور وزیر زراعت کو ایک فون کال کرکے بات چیت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ مسٹر … Read more

کسانوں کی پر امن تحریک بدنام کرنے کے لیے بی جےپی کر رہی سازش:پوتر کار

ہماری آواز/اگرتلا،30 جنوری(پریس ریلیز) آل انڈیا کسان سبھا کی تریپورہ اکائی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران لال قلعہ میں ہوئے واقعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کی سازش قرار دیا ہے اور اسے کسانوں کی تحریک کو بدنام کرنے کےلئے کی گئی کارروائی بتایا ہے۔کسان سبھا کے … Read more

ہنگامی دفعات کے مطابق سندھو، غازی آباد اور ٹکری بارڈر پر انٹرنیٹ خدمات دو دن کے لیے پھر ہوئیں بند

ہماری آواز/نئی دہلی، 30جنوری (پریس ریلیز) کسانوں کے دھرنے کے مقامات پر پھر سے جمع ہونے کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے آج ایک بار پھر ہنگامی دفعات کا استعمال کرتے ہوے دارالحکومت کی سرحدوں سے متصل سندھو بارڈر، غازی پور اور ٹکری بارڈر علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات عارضی طورپر دو دن کے لئے … Read more

مرادآباد میں ٹینکر اور بس کے مابین خوفناک ٹکر ،10 ہلاک،تقریباً ایک درجن افراد زخمی

ہماری آواز/مراد آباد ، 30 جنوری (نامہ نگار) اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کے کندرکی علاقے میں ہفتے کے روز شدید کہرے میں ایک ٹینکر اور بس کے مابین ہوئی خوفناک ٹکر میں کم از کم 10 مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ 11 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ … Read more

کووند،وینکئیا اور مودی نے راج گھاٹ جاکر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا

ہماری آواز/نئی دہلی،30 جنوری (پریس ریلیز) بابائے قوم گاندھی جی کی 73ویں برسی کے موقع پر ہفتے کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ، نائب صدر ایم وینکئیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندر مودی ،باپو کے سمادھی مقام راج گھاٹ پہنچے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی گاندھی جی کو خراج … Read more