ہندوستانی میڈیا اور عوام

تحریر: سراج احمد نوری منظریصدر شعبہ نشر و اشاعت: تحریک فروغ اسلام(شاخ بریلی شریف) میڈیا ایک ایسا ادارہ ہے جس کو جمہوریت کا چوتھا خمبا کہا جاتا ہے اور جو کسی بھی جمہوری ملک کی عوام کی ترجمانی کرتا ہے اور عوام کے مسایل کو حکومت وقت کے ایوان تک پہونچانے میں کلیدی کردار ادا … Read more

آٹھ آدمیوں کی صحبت سے آٹھ باتیں پیدا ہوتی ہیں

از قلم : ڈاکٹر مہ جبین اخترایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ عربی، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد حضرت الشیخ السید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتاب "البرھان المٶید” میں علم کی قدردانی اور علماء کے احترام کی تلقین کرتے ہوے فرماتے ہیں:"علما اور اہل معرفت کے ساتھ بیٹھو۔ کیوں کہ ساتھ بیٹھنے کے بہت سے راز … Read more

صداے منبر و محراب

ائمہ مساجد کے نام ملت کو بھیڑوں کے ایسے ریوڑ کی طرح نہ چھوڑ دیا جائے جس کا کوئی نگہبان نہ ہو :مفتی منظور ضیائی ممبئی: اس عنوان سے خدانخواستہ ہرگز یہ مطلب نہ نکالا جائے کہ علماے اکرام ،ائمہ مساجد کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس اور ادراک نہیں ہے ۔ائمہ اکرام اس پر … Read more

نعت رسول: جو بھی ہیں مدینے میں کہسار چمکتے ہیں

نتیجۂ فکر: آفتاب عالم گوہرقادری واحدیجامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات صحرا بھی چمکتے ہیں گلزار چمکتے ہیںجو بھی ہیں مدینے میں کہسار چمکتے ہیں مسجد بھی چمکتی ہے مینار چمکتے ہیںسرکار دوعالم کےگھر بار چمکتے ہیں اب فرط … Read more

محقق اہل سنّت مفتی محمد ذوالفقار خان نعیمی سے ملاقات

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ٢٦ جنوری ٢٠٢١ء بروز منگل بوقتِ شام کاشی پور پہنچے… محققِ اہلسنّت مفتی محمد ذوالفقارخان نعیمی سے چند لمحے کے لیے شرفِ ملاقات حاصل ہوا… نوری مشن مالیگاؤں کی مطبوعات پیش کیں… عزم تھا کہ علمی مجلس ہوتی… گُہر ہاے علمیہ سے شادکام ہوتے… لیکن ہماری ٹرین کا وقت … Read more

کامیابی کا راز

ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیاستاذ:جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش اس کارگاہ زیست میں ہر فرد بشر کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کامیاب زندگی گزارنے والا بن جائے، وہ جہاں اور جس میدان میں قدم رکھے کامیابی اس کی قدم بوس ہو، تو آئیے ہم یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کامیابی کا … Read more

ہر شخص مطالعہ کیوں نہیں کر پاتا؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری، پاکستان ہر چیز پایہ تکمیل تک اپنے اسباب کے ساتھ پہنچتی ہے۔ جیسے کسی نے کسی کی دعوت کی تو یہ دعوت مکمل اس وقت کہلائے گی جب میزبان دعوت کے اسباب کو مکمل کرے گا۔ اگر مکمل نہ کرے گا تو مہمان کہے گا کہ یہ کونسی دعوت ہے … Read more

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدی، مدینۃ العلماء گھوسی مئو نئے زرعی قانون بل کی مخالفت میں دہلی کے اندر ہو رہے تاریخی احتجاج میں کل 26 جنوری کے دن کی ایک چونکا دینے والی تصویر سامنے آئی، جسمیں کچھ افراد لال قلعے کی فصیل پر چڑھتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور انمیں سے ایک شخص … Read more

ہماری دنیا اشتراکات اور توافقات کی دنیا ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) ما سوا اللہ کو عالم کہتے ہیں، اور عالم کی ساخت انتہائی متوازن طریقے پر ہوئی ہے. یہ پوری کائنات تسخیر کے قاعدے کے مطابق چلتی ہے یا بالفاظ دیگر، معاونت کے اصول پر گامزن ہے. اگر کائنات کی اصل پر غور کیا جائے تو ہماری دنیا اشتراکات … Read more

مذہب اسلام احترامِ انسانیت کا دین ہے

تحریر: محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام ،جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہند مذھب اسلام میں  ایک انسا ن کی عزت و حرمت بہت زیادہ ہے اور اگر وہ انسان مسلمان بھی ہو تو اس کی عزت و حرمت کی قدر مذھب اسلام میں اورزیادہ ہوجاتی ہے، اسی لئے مذھب اسلام نے ان … Read more