قومی پرچم اور یوم جمہوریہ کی توہین بدبختانہ اور افسوس ناک: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 29 جنوری (پریس ریلیز) صدر رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تاریخی لال قلعے میں توڑ پھوڑاور قومی پرچم کی توہین کو بدبختانہ قراردیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے خطاب … Read more

اتردیناج پور میں پہلی تاریخی طرحی "نشست" کا کامیاب انعقاد

اتر دیناج پور: ہماری آواز(پریس ریلیز) 24 جنوریاسلام پور کے گنجریا بازار میں 24 جنوری 2021بروز اتوار 2 بجے دن  شاعر اسلام ماسٹر شفیع مرحوم کے مکان پر بزم شعرائے سیمانچل اتردیناج پور کے زیر اہتمام اتردیناج پور کی تاریخ کی ”پہلی طرحی نشست“ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا. اس طرحی نشست کی صدارت … Read more

غزل: سب کو انوکھے خواب دکھاتی ہے زندگی

خیال آرائی: نذیر اظہرؔ کٹیہاری امید پر ہی جینا سکھاتی ہے زندگیسب کو انوکھے خواب دکھاتی ہے زندگی احساس بندگی کا دلاتی ہے زندگیغفلت کی نیند سے یوں جگاتی ہے زندگی دستور ہے یہی کہ سدا اس جہان میںہر شخص کو ہنساتی، رلاتی ہے زندگی سچ ہے کہ بے پناہ محبت کے باوجوداک دن سبھی … Read more

سیاست صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی (کالپی شریف)رکن: روشن مستقبل دہلیچئیرمین: تحریک علماے بندیل کھنڈ اگر آپ سیاست کر رہے ہیں یا سیاست میں جانے کی سوچ رہے ہیں تو آپ کو ہندوستان کی تاریخ کے وہ طاقتور آندولن اور احتجاج دیکھنے کی ضرورت ہے جن کی وجہ سے حکومتی تختے الٹ گئے یا پھر حکومتوں … Read more

مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط نمبر2)

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی گزشتہ دنوں ناچیز کے قلم سے اس مضمون کی پہلی قسط منظر عام پر آئی، الحمدللہ عوام و خواص سب نے اسے سراہا (اگر آپ پہلی قسط کو پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں) اور معاشرے میں اس کمی کو محسوس کرتے ہوئے بعض حضرات نے فون … Read more

حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت (قسط اول)

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف یوپی بھارت اسلام کے معنی ہیں فرمابرداری کے ساتھ گردن جھکا دینا۔اسلام کے بنیادی رکن پانچ ہیںنمبر 1 اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیںنمبر 2 نماز قائم کرنانمبر 3 … Read more

قوم اپنا محاسبہ نہیں کرتی

تحریر: پٹیل عبدالرحمٰن مصباحی، گجرات امام شاہ احمد نورانی فرماتے ہیں:"قوم اپنا محاسبہ نہیں کرتی،بس قائدین پر الزامات کی بوچھار کر دیتی ہے.” قوم کی ناسپاسی اور بے وفائی کا یہ سلوک چار نسلوں سے اپنے قائدین کے ساتھ جاری ہے. کبھی امام احمد رضا کو خلافت کا دشمن، کبھی علامہ سلیمان اشرف بہاری کو … Read more

بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ گذشتہ چند سالوں میں تعلیم کے مسئلہ پر مسلمانوں میں بیدا ری آئی ہے ، کنونٹ ، پرائیوٹ تعلیمی ادارے اور سرکاری اسکولوں میں مسلم بچے بچیوں کا تناسب تیزی سے بڑھا ہے ، سہولتیں بھی پیدا ہوئی ہیں ، مکتب اور مدارس میں … Read more

نعت رسول: طیبہ میں جاکے گلشن و گلزار دیکھئے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج طیبہ میں جاکے گلشن و گلزار دیکھئےماتھے کی آنکھ سے درو دیوار دیکھئے کاسہ لئے کھڑے ہیں جہاں باادب سبھیکتنا حسیں وہ اعلی ہے دربار دیکھئے ہوگا انہیں کا داخلہ جنت میں روزحشرکرتے ہیں مصطفی سے جو بھی پیار دیکھئے دیوارِ ظلم و کفر کو ڈھانے … Read more

عجیب و غریب: ایک ایسا شخص جس نے 67 سالوں سے نہایا ہی نہیں

آج کل سردیوں کا موسم ہے اور اس کڑکڑاتی سردی میں نہانا تو ایک جنگ جیتنے جیسا لگتا ہے، ہے نا؟ ٹھیک ہے ، آپ بغیر نہائے کتنے دن رہ سکتے ہیں؟ ایک یا دو دن زیادہ سے زیادہ؟لیکن شاید آپ نے ابھی تک اس آدمی کے قریب کے بارے میں نہیں سنا جس نے … Read more