حضرت علامہ حفیظ اللہ قادری صاحب اہل سنت و جماعت کے سچے وفادار سپاہی وتحفظ ناموس رسالت کے عظیم پہرہ دار تھے

تحریر: ظفرالدین رضویخطیب و امام رضا جامع مسجد ملنڈ ویسٹ ممبئی9821439971 جماعت اہلسنت کے ممتاز عالم دین اور ڈومریاگنج سدھارتھ نگر یوپی(انڈیا) کے سنیوں کی شان وشوکت کہی جانے والی شخصیت حضرت علامہ مولاناحفیظ اللہ قادری اشرفی صاحب ابھی چند روز قبل اپنے مالک حقیقی سے جا ملےان کےجانےسےڈومریاگنج علاقےکےخوش عقیدہ مسلمانوں کوجہاں رنج و … Read more

غزل: تم رازِ دل بتانا ذرا دیکھ بھال کے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان اپنا اسے بنانا ذرا دیکھ بھال کےاس کو گلے لگانا ذرا دیکھ بھال کے بیٹھے لٹیرے حسن کے ہر ایک موڑ پرباہر تمہیں ہے جانا ذرا دیکھ بھال کے دیوار کے بھی کان ہیں معلوم ہے تمہیںتم رازِ دل بتانا ذرا دیکھ بھال کے چرچے تمہارے حسن کے ہر … Read more

غزل: کانٹوں کا ہے عروج گلابوں کے آس پاس

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ جاتے نہیں کبھی جو نصابوں کے آس پاسبے معنی رہ گۓ وہ کتابوں کے آس پاس پھر کیف ہے بہار کے خوابوں کے آس پاسکانٹوں کا ہے عروج گلابوں کے آس پاس مہکا ہوا ہے آج فلک کا یہ گلستاںہے چاندنی قمر کی شہابوں کے آس ہاس مسکان … Read more

یوم جمہوریہ ماضی کے احتساب کا دن

تحریر: ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی باشندگانِ بھارت پر بلا کسی مذہبی، لسانی اور قومی تفریق کے سال میں دو دن ایسے سنہرے طلوع ہوتے ہیں جس میں تمام بھارت واسی خوشی و شادمانی کا اظہار ایک ساتھ مل کرکرتے ہیں، آپسی تمام گلے شکوے اور ہر طرح کی تلخیوں کو طاق نسیاں … Read more

کون ہے شرجیل امام؟

تحریر: خرّم ملک کیتھوی ہندوستان کے صوبہ بہار کی ایک مردم خیز بستی کاکو میں پیدا ہوئے، آئی۔آئی۔ٹی۔ ممبئی سے کمپیوٹر سائنس میں بیچلر اور ماسٹرز ڈگری لی، اس کے بعد جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے جدید تاریخ میں ایم فل، پی ایچ ڈی کی،آج شرجیل امام کو جیل گئے پورے 365 دِن یعنی ایک … Read more

مسلمانوں کے لیے وطن محبوب ہوتا ہے معبود نہیں ہو سکتا

’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کہنا اور ’’وندے ماترم‘‘ گانا کفر ہے ابوالمدنی عبدالرشید امجدی دیناجپوریرکن سنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال بھارت ماتا اور گنگا جمنا یہ سب ہندئوں کے عقیدے کے مطابق دیوی دیوتا ہیں ہمارے ملک ہندوستان میں بھارت ماتا کی جے اور بندے ماترم کہنے پر کچھ مولوی … Read more

کیا ہماری خلوتیں، جلوتوں کی عکاس ہیں؟

از قلم: محمد ندیم الدین قاسمی آج ہم میں سے ہرایک اپنی جلوتوں کو پاکیزہ بنانے یا کم از کم پاکیزہ دِکھانے کی کوشش میں ہے ؛ تاکہ اُسے لوگوں کی نظروں میں وقار و عزت حاصل ہو،اور ظاہرداری کی خاطر بہت حد تک بلند و بانگ دعاوی کے لئے اخلاق و اعمال میں بھی … Read more

اقراء ایچ۔جے۔ تھیم کالج میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کے تحت پروگرام

جل گاؤں: ہماری آواز(اُسید اَشہر) 27جنوری جماعتِ اسلامی ہند، جل گاؤں کی جانب سے اقراء ایچ جے تھیم کالج، مہرون میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف” مہم کے تحت پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ایچ جے تھیم کالج کے طلبہ کے ساتھ ساتھ اقرا شاہین جونیئر کالج اور حاجی غلامی نبی آئی ٹی آئی … Read more

موبایل موجودہ دور کا سب سے بڑا فتنہ

فحاشی،عریانیت، بے حیائی اور جسم فروشی کی راہ پر گامزن انسانی معاشرہ ازقلم: تصویر عالم بن امیر حسینمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ لال گوپالگنج الہ آباد یوپی سورہ منافقون میں اللہ تعالیٰ نے فر مایا ہے کہ اے ایمان والو تمہارے مال اور اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں اور اگر کوئ … Read more

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف حاضری: حضور امین ملت سے ملاقات کے تابندہ نقوش…!!

از: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ١٠ جمادی الآخر ١٤٤٢ھ اتوار کی صبح تھی- ہمارا ٦ رکنی کارواں مارہرہ شریف (یوپی) پہنچا- مارہرہ شریف کی خانقاہِ برکاتیہ ہند میں سلسلۂ قادریہ کی مرکزی خانقاہ ہے- جہاں کے اکابر نے برصغیر میں مسلمانوں کی روحانی و علمی قیادت کی- عقائد کے تحفظ کے لیے اہم کردار … Read more