آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا۔۔۔ جمہوری ملک میں جمہوریت کا خون…!!

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     آزادی کی شب خاک و خوں سے گزر کر نمودار ہوتی ہے…۱۹٤۷ء میں بھارت آزاد ہوا…اُس تحریکِ آزادی کی بنیاد اکابرِ ہند بالخصوص علامہ فضل حق خیرآبادی، علامہ کفایت علی کافیؔ مرادآبادی، علامہ صدرالدین خاں آزردہؔ دہلوی، علامہ ڈاکٹر وزیر احمد خاں اکبرآبادی، علامہ رضا علی خاں نے … Read more

کیا یہی جمہوریت ہے……؟

تحریر: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان: تنظیم ابنائے ثاقبورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!انگریزوں کے خلاف ہندوستان کی جنگ آزادی تقریباً دو سو برس تک جاری رہی، اس دوران متعدد تحریکوں نے جنم لیا، ایک تحریک ختم ہوئی کہ دوسرے نے اس کی جگہ لے لی، یہ سلسلہ چلتا رہا یہاں تک کہ … Read more

نعت رسول: نعت گوئی کے لیے ذہن کو تدقیق ملے

از: فارح مظفرپوری میرے اللّٰہ مجھے اتنی سی توفیق ملےنعت گوئی کے لیے  ذہن کو تدقیق ملے درمیاں کاذب و صادق میں یہ تفریق ملےکذب کو کذب  ملے صدق کو صدیق ملے گر ہو مقصود تجھے جان جہاں کی مدحتاے  قلم! بچنا ،  جہاں  فقرۂِ تفسیق ملے ہم تو واقف نہیں الفاظ ومعانی سے ، … Read more

تضمین برترانۂ ہندی (کلام: شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر اقبال مرحوم)

از: ازؔہرالقادؔریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسریسدھارتھ نگر یوپی یہ ہے زمیں ہماری یہ آسماں ہماراچین و سکوں ہے اِس میں امن و اماں ہمارااِقباؔل کا ہے مصرع وِردِ زباں ہمارا سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اِس کی یہ گلستاں ہمارا خاکِ وطن کی الفت مچلی ہے تن بدن میںحُبِّ وطن کی … Read more

حضرت مولانا ریاض احمد حشمتی صاحب قاضئ شہر کان پورکی رحلت جماعت اہل سنت کے لیے ناقابل تلافی نقصان: مولانا آصف جمیل امجدی

26 جنوری سن 2021ع کو شوشل میڈیا کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ جماعت اہل سنت کے عظیم پیشوا، حضرت مولانا ریقض احمد حشمتی نوراللہ مرقدہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ "اناللہ وانا الیہ راجعون”بلاشبہ آپ کی رحلت دنیائے سنیت کے لئے نا قابل تلافی نقصان ہے، پوری جماعت اہل سنت … Read more

نظم: پریم گیت گائیں ہے چھبیس جنوری

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل ہر غم کو بھول جائیں ہے چھبیس جنوریآؤ خوشی منائیں ہے چھبیس جنوری اس دن ہی ہم نے بھارتی قانون پایا تھاگھر گھر دئے جلائیں ہے چھبیس جنوری ہندو ہو یا عسائی ہو مسلم ہو یا کہ سکھسب کو گلے لگائیں ہے … Read more

جذبۂ حب الوطنی: مرے ماتھے پہ میرے خوں سے ہندستان لکھ دینا

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل میں مر جاؤں تو میری صرف یہ پہچان لکھ دینامرے ماتھے پہ میرے خوں سے ہندستان لکھ دینا وہی کہ عظمتوں پر جن کی جنت بھی نچھاور ہےوہ ہیں بھارت کے میرے کھیت اور کھلیان لکھ دینا جو تم سے سورگ کا … Read more

وہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہے

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل جو سورگ سے سندر ہے جو دھرتی پہ گگن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےکڑ کڑ میں ذکی جس کے مدھرتا ہے پھبن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےجو رام کو شنکر کو کنہیا کو تھا پیاراجو کرشن … Read more

نظم: بھارت ہمیں تو ہے جاں سے پیارا

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل اے وطن اے پیارے بھارت ہمیں تو ہے جاں سے پیارا ہمیں تو ہے جاں سے پیارارہیں تیرے شترو زندہ ہمیں کب ہے یہ گورا ہمیں تو ہے جاں سے پیاراترے پیڑ تیرے پودے تری ندیاں تیرے جھرنےترے کھیت تیری فصلیں ترے … Read more

بہار رکن اسمبلی جناب اخترالایمان سے خصوصی ملاقات

از: طفیل ندوی بہاررکن اسمبلی اخترالایمان کا دورۂ ممبئی کےموقع پر مختلف تنظیموں کےذمہ داروں سے ملاقاتبہارایم آئی ایم کےصدر و رکن اسمبلی اخترالایمان نے اپنی پارٹی کے تمام ایم ایل اے کیساتھ شہرممبئی عروس البلاد کادورہ کیاجس میں عوام کےاندرسیاسی شعور،تعلیمی بیداری اورپارٹی کے تنظیمی ڈھانچہ کومضبوط کرنےکی کوشش کی گئی اس موقع پر … Read more