نظم: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کولہو مرا پلا کیوں نہیں دیتے تم اس طرح نفرت کو مٹا کیوں نہیں دیتےاک پیڑ محبت کا لگا کیوں نہیں دیتے بھارت کے مہاراجہ کا اجمیر ہے مسکنیہ بات زمانے کو بتا کیوں نہیں دیتے جس شہر میں یہ … Read more

یوم جمہوریہ اور ہندستانی مسلمان

تحریر: ضیاءالرحمن امجدی، علی گڑھ ہندوستان کا شمار دنیاکے سب سے بڑے جمہوری ملکوں میں ہوتا ہے جہاں ہندومسلم ،سکھ ،عیسائی سبھی مذاہب کے لوگ بڑی محبت سے رہتے چلے آرہے ہیں، اس لیے کہ ہندوستان کوانگریزوں سے آزاد کرانے کے لیے تمام مذاہب کے لوگوں نے مل کر لڑائی لڑئیں اور 15اگست 1947ء کو ہندوستان … Read more

یوم جمہوریہ یوم مسرت ہی نہیں یوم احتساب بھی ہے

از قلم: مرغوب الرحمان قاسمی حصول آزادی کی تحریک در اصل ہندوستان کے مسلمانوں و علماء کرام سے ہی شروع ہوئی تھی۔ سب سے پہلے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی و آپ کے خانوادہ نے انگریزی حکومت کے ظلم و تشدد اور ہندوستانی عوام کے ساتھ کی جانے والیناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھائی تھیاتنا … Read more

نعت رسول: ہو لب پر میرے بس نغمہ نبی کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج ہو لب پر میرے بس نغمہ نبی کایہی ہے ماحصل اس  زندگی کا نہ ہو مقصود شاہ دیں کی مدحتنتیجہ  کیا  ہے  ورنہ  شاعری  کا نہیں  ڈرتا  وہ شیطان لعیں سےگلے میں پٹہ ہے جس کے علی کا جہاں  جانے  کی  ہے سب کی تمنامدینے  میں  … Read more

نظم: سب سے اچھا سب سے نیارا اپنا ہندوستان ہے

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال، 7407671272 سب سے اچھا سب سے نیارا اپنا ہندوستان ہےدنیا کی آنکھوں کا تارا اپنا ہندوستان ہے گنگا جمنا تاج محل اور پربت سب سے اونچاجنت جیسا رکھتا نظارا اپنا ہندوستان ہے ہندو مسلم سکھ عیسائی رہتے ہیں سب بھائی بھائیسب کو مل کے رہنا سکھاتا اپنا ہندوستان … Read more

مضبوط ہندوستان کے لئے کسانوں اور مزدوروں کو بااختیار بنانا ضروری : راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 25 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مزدور ، کسانوں اور محنت کش ہی ہندوستان کی اصل طاقت ہیں اور ان کو بااختیار بنانے سے ہی ملک کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے مسٹر گاندھی نے پیر کو جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا’’ہندوستان … Read more

ُہندستان کی جمہوریت نے دنیا میں مثال قائم کی ہے: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 25جنوری (پریس ریلیز) صدر رامناتھ کووند نے کہا کہ آزادی حاصل کرنے کے بعدہندستان جمہوریت کا دنیا میں وسیع مثالی ماڈل بن کر ابھرا ہے اور مضبوط انتخابی نظام کے ذریعہ ہندستانی الیکشن کمیشن نے پوری دنیا کے سامنے مثال پیش کی ہے ہندستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے گیارہویں پولنگ ڈے … Read more

جرأتِ اظہار: وہ انتظار تھا جس کا، وہ سحر تو نہیں

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز، مہراج گنج9792642810 یوم جمہوریہ یعنی 26 جنوری بھارت کی تاریخ میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔تقریبا ڈھائی سوسال کی مسلسل کوششوں اور جانفشانیوں کے بعد 15اگست1947کو ہمارے ملک میں آزادی کا سورج طلوع ہوا ،جس نے انگریزی ظالمانہ اور عیارانہ حکومت کے کھٹا ٹوپ اندھیروں کو مٹا … Read more

سفر کیا ہے؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری، پاکستان سفر پریشانیوں کا نام ہے ، تکلیفوں کا نام ہے ، صبر کا نام سفر ہے۔ اسلئے سفر کریں مگر گلے شکوے مت کریں ، کیونکہ سفر ایک عذاب کا ٹکڑا ہے۔ جب سفر کو عذاب کا ٹکڑا کہا گیا ہے تو پھر آرام و سکون کہاں سے ملے … Read more

ہندوستان کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار

ازقلم: سرفراز عالم ابو طلحہ ندویبابوآن ارریہ (بہار) انڈیا ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں کا کردار نہایت ہی تابناک اور روشن رہا ہے اور تاریخی اعتبار سے بھی یہ مسلمانوں کی حب الوطنی، جوش و خروش ،ولولہ اور ایثار و قربانی کی لازوال و لافانی داستان رہا ہے، تقریبا ایک صدی تک چلنے والی تحریک … Read more