یوم جمہوریہ: تاریخ و حقائق اور موجودہ صورت حال

تحریر: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر :پیام برکات ،علی گڑھرابطہ :7860561136 ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ۔اس کی باگ ڈور براہ راست عوام کے ہاتھوں میں ہے ۔کیو ں کہ جمہوریت کہتے ہی ہیں ایسی طرز حکومت کو جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار،جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو۔ان نمائندوں کا انتخاب عوام کرتے ہیں … Read more

علامہ حفیظ اللہ خان اشرفی سلسلہ اشرفیہ کے بے لوث سپاہی تھے: مولانا سالک مصباحی

نوتنواں/مہراج گنج: ہماری آواز (محمد آصف رضا) 24 جنوری// سلسلہ اشرفیہ کے بے باک خادم اور علمبردار معمار قوم و ملت حضرت علامہ الحاج حفیظ اللہ خان اشرفی علیہ الرحمہ خلیفہ حضور اجمل العلما، اوربانی ومہتمم دارالعلوم اہل سنت غریب نواز بیدولہ چوراہاڈومریا گنج، سدھارتھ نگر یوپی کی یاد میں نوتنوا بازار ضلع مہراج گنج، … Read more

رسول اکرم و حضرت عائشہ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت

ضلع سدھارتھ نگر کے بڑھنی بازار چافہ میں ملعون بلجیت آزاد کے ذریعہ رسول کریمﷺ و امہات المؤمنین کی شان میں گستاخی، مسلمانان ممبئی میں غم وغصہ کی لہر، رضا اکیڈمی نے درج کرائی ایف۔آئی۔آر۔ ممبئی: ہماری آواز/ پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی) 24جنوری محمد عارف رضوی سکریٹری رضا اکیڈمی ممبئی نے بیان جاری کرکے بتایا کہ … Read more

کرکٹ: بلیا نے بیتیا کو دی کراری شکست اور خطاب پر جمایا قیضہ

چمپین ٹیم بلیا کے کپتان کو سکرہنہ ڈی ایس پی نے ونر کپ سے نوازا موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 24 جنوری// انپرنا برادرس اینڈ ریسٹورینٹ ٹورنامنٹ ڈھاکہ 2021 کے فائنل مقابلے میں بلیا نے بیتیا کو 52 رنوں سے کراری شکست دی اور خطاب اپنے نام کیاوجے کرکٹ کلب ڈھاکہ کے زیر اہتمام انپرنا … Read more

حکومت ایندھن پر ایکسائز ختم کرے اور 20 لاکھ کروڑ روپے کا حساب دے: کانگریس

ہماری آواز/ نئی دہلی، 24 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے حکومت پر پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس پر ایکسائز ڈیوٹی سے بیس لاکھ کروڑروپے کمانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایکسائز ڈیوٹی ختم کرکے عوام کو فوری راحت دینی چاہئے اور اس سے جو کمائی ہوئی ہے، عوام کو اس کا حساب … Read more

کسانوں کے حقوق چھیننے کے لیے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی، اور صنعت کاروں کے لیے سرخ قالین؟: راہل-پرینکا

ہماری آواز/ نئی دہلی ، 24 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے اس لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے کانگریس رہنماؤں نے کہا … Read more

پریڈ کے لیے تیاریاں زوروں پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک لگی ٹریکٹروں کی قطاریں

ہماری آواز/سونی پت، 24 جنوری (پریس ریلیز) قومی شاہراہ نمبر 44 پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک سنیچر کو پورے دن ٹریکٹروں کی لمبی قطاریں لگی رہیں اور اس سے ظاہر ہے کہ کسان تنظیموں نے ٹریکٹر پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں کی ہیں پنجاب اور ہریانہ سے تقریبا 20 ہزار ٹریکٹروں کے آنے سے … Read more

وزیراعظم نے بچیوں کے قومی دن پر ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی

ہماری آواز/ نئی دہلی،24 جنوری(پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن پر اتوار کو ملک کی بیٹیوں کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’ بچیوں کے قومی دن پر،ہم اپنے ملک کی بیٹوں اور مختلف علاقوں میں ان کی کامیابیوں کو سلام کرتے ہیں۔ مرکزی حکومت نے کئی پہل … Read more

ادبی حلقہ سوگ وار، استاذ الشعراء حضرت نصیر ناداں کان پوری سپرد خاک !!

پہلے تم ہاتھ سے شمشیرِ انا رکھ دیناپھر جہاں چاہنا بنیاد وفا رکھ دینا ادیب شہیر اساذ الشعرا کانپور کے مشہور و معروف شاعر نصیر نادان کانپوری کو آج سپرد خاک کر دیا گیا ۔ادبی حلقہ کے قائدوسربراہ حضرت نصیر ناداں نے گزشتہ شب طویل علالت کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہا اور اپنے … Read more

امیری غریبی کا دو متضاد نظریاتی تصور

تحریر: محمد کہف الوری مصباحیدارالعلوم فیض النبی جامع مسجد، نیپال گنج ضلع بانکے، نیپال غربت اور مال داری دنیا میں ان دونوں حالتوں سے کسی کو چھٹکارا نہیں۔ انسان یا تو غریب ہوگا یا مال دار ہوگا۔ (ہاں ! یہ ضرور ہے کہ ان دونوں حالتوں میں یہ تفاوت ہوتا ہے کہ کوئی زیادہ مال … Read more