کسان اسلامی احکام کے سانچے میں

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ قرآن کریم جو ایک رہنما کتاب ہے اور ہر موڑ پر انسان کی رہنمائی کرتا ہے پوری انسانی زندگی قرآنی احکام کے ارد گرد ہی چکر کاٹتی رہتی ہے، زندگی کا کوئی ایسا گوشہ نہیں جہاں قرآن نے رہنمائی نہ کی ہو انہیں چیزوں میں سے ایک کاشت کاری بھی ہے،زراعت … Read more

یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی

از قلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: دارلعلوم غریب نواز طیب پور، کشن گنج (بہار) کسی شاعر نے کبھی شوق نیاز مندی میں کہاں تھا، یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی!یہاں کی خاک سے انسان بنائے جاتے ہیں! شاعر کی نوک قلم سے حقیقت کا یہ برملا اظہار اس کی شاعرانہ تاریخ کا ایک … Read more

امام کا مقام و مرتبہ قرآن و احادیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مدبر عالم نور جامعیاستاذ: دارالعلوم غوثیہ رضویہ کورہی ضلع باندہ یوپی نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریمامابعدآپ اگر کسی مسجد کے امام ہیں اور امامت کے منصب پر فائز ہیں ، لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ، آپ کی اقتدا میں لوگ نماز پڑھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بڑی خوش نصیبی … Read more

نظم: امریکہ میں نئے دور کے آغاز سے متاثر "زرد باب"

نتیجۂ فکر: شیبا  کوثر ( آرہ ،بہار )انڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔  .  .  .  .  . . ۔۔۔۔۔۔۔ایک منظر !خوشیوں بھرا منظرپل پل آنکھوں میں بھرا منظرتاریخ پھر سے بدل رہی تھیظلم کی دیوار ڈھل رہی تھیسورج طوع ہو رہا تھا نیااور دنیا بھر سے بدل رہی تھی !!گویا ہر طرف ایک شور تھاجو گزر گیا وہ شہ زور … Read more

یہ کہنا ہی برا ہے کہ سال2020ء برا یا بہت برا تھا

ازقلم: (مفتی) محمد عبدالمبین نعمانی قادریدارالعلوم قادریہ ،چریاکوٹ مئو بڑی تیزی سے اور تسلسل کے ساتھ یہ لکھا جا رہا ہے کی 2020 کا سال بہت برا گزرا ،مایوس کن رہا ،بڑے خسارے کا رہا ،بہت رلایا۔ کسی مسلمان کو ہرگز ہرگز یہ زیبا نہیں کہ کسی سال،کسی ہفتے یا مہینےیا زمانے کو برا یا … Read more

یوم جمہوریہ اور دم توڑتی جمہوریت

از قلم: ثاقب قاسمیاستاذ حدیث وفقہ مالیر کوٹلہ (پنجاب) انڈیارابطہ نمبر: 9557440552 15 اگست 1947 کو مجاہدین آزادی وطن کی ناقابل فراموش جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد ہمارا ملک ہندوستان آزاد ہوا، ایک طویل اور صبرآزما جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت حاصل ہوئی، کسی بھی ملک اور باشدگانِ ملک کیلئے … Read more

یومِ جمہوریہ(26جنوری) قانون کی بالا دستی کا دن، مگر کسانوں کی حالت بری! ذمہ دار کون؟

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحیخطیب و امام: مسجد ہاجرہ رضویہ، اسلام نگر جمشیدپور جھارکھنڈ ’’26جنوری‘‘ یوم جمہوریہ کے طورپر ہر سال راجدھانی سمیت پورے ملک میں منایاجاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذالعمل کیاگیاتھا۔26, جنوری یومِ جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا ہے تا کہ اپنے ملک میں بنے اپنے قانون کے … Read more

قائد ملت کو نم آنکھوں سے آخری سلام پیش کیا گیا

ڈومریاگنج/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(محمد ابوعبیدہ) 22جنوریاللہ رب العزت اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اسے دین کا قائد بناکر مخلوق کے مابین بھیجتا ہے۔قائد ملت حضرت مولانا حفیظ اللہ صاحب قبلہ نوراللہ مرقدہ بانی دارلعلوم غریب نواز بیدولہ بھی انہیں بندگان خدا کی فہرست میں شامل ہیں،جنہوں نے اپنی زنگی  ایک متبع شریعت کی … Read more

کیا غصے پر قابو پانا ممکن ہے؟

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان گاؤں کے ایک بندے کو غصہ زیادہ آتا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی دل آزاریاں بھی زیادہ کرتا تھا۔ وہ بندہ اب غصے سے کافی تنگ آگیا تھا۔ لیکن وہ مجبور تھا کہ وہ اس حالت سے نکل نہیں پا رہا تھا۔ ایک دن یہ … Read more

اجمیر مقدس میں برکتوں کی صبح اور شبِ تاباں

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ٢٢ جنوری ٢٠٢١ء کی صبح تھی… نوری مشن کا ٦ رکنی کارواں عازم اجمیر مقدس ہوا… صبح درخشاں تھی… جمعہ کی برکتیں… یخ بستہ ہوائیں چل رہی تھیں… تقریباً ١٢ بجے دوپہر ہم اس عظیم درِ پاک پر حاضر تھے… جس کی بلندیوں کا اندازہ ہماری ناقص عقلیں نہیں … Read more