پارلیمنٹ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ہماری آوازنئی دہلی،23 جنوری (پریس ریلیز) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا،وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام بنی آزاد نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر ہفتے کو پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی ہال میں ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔کئی حالیہ اور سابق ارکان پارلیمنٹ سمیت … Read more

دہلی میں ہی کیوں دارالحکومت ہے؟کلکتہ سمیت ملک کے چار شہروں کو دارالحکومت قرار دیا جائے :ممتا بنرجی

ہماری آوازکلکتہ23جنوری (پریس ریلیز) نیتاجی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک عظیم پدیاترا کی قیادت کرنے کے بعد ممتا بنرجی نے آج مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اختیارات کی تما م حدیں صرف کلکتہ تک محدود نہیں کی جائے گی بلکہ ملک کی چار راجدھانی ہوں … Read more

کرکٹ: بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں بنائی جگہ

بیتیا کے طارق کو ملا مین آف دی میچ ایوارڈ موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)22 جنوری مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ میں جاری ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلہ میں بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ٹاس جیت کر بیتیا نے پہلے بلے بازی کرتے … Read more

کانگریسورکنگ کمیٹی کا نئے صدر کا انتخاب جون تک کروانے کا فیصلہ

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے رواں سال جون تک نئے صدر کا انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کے روز ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک … Read more

مودی کو مکتوب ارسال کر کے رام مندر میں راون کی مورتی لگانے کا مطالبہ کیا

ہماری آواز/متھرا، 22 جنوری (نامہ نگار) اس ملک میں راون کو پوجنے والے لوگ بھی ہیں اوران کی تنظیم بھی ہے جس کانام لنکیش بھگت منڈل ہے ۔اس تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کر کے ایودھیا میں تعمیر ہونے والے بھگوان رام کے عظیم الشان مندر میں ’دشانن‘ کی عظیم … Read more

بی۔جے۔پی۔ حکومت خواتین کےحقوق کی حفاظت میں ناکام: راہل

ہماری آوازنئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھوپال میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ خواتین کی حفاظت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتیں ہر جگہ یکساں … Read more

کسان تنظیموں اورحکومت کے مابین 11ویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ

ہماری آوازنئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی۔ حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹیکَیت نے صحافیوں سے … Read more

قومی سلامتی، کسانوں کے مسائل پر حکومت کی خاموشی خطرناک:سونیا گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کا مسئلہ نہ سلجھانے اور قومی سلامتی کے حوالے سے خاموشی اختیار کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ اسے کسانوں کے مطالبات مان لینے چاہیئیں اور قومی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے محترمہ گاندھی … Read more

ووٹرلسٹ میں روہنگیائی اور بنگلہ دیشی شہریوں کے نام شامل ہونے کے کوئی ثبوت نہیں :چیف الیکشن کمشنر

ہماری آواز/کلکتہ 22جنوری(پریس ریلیز)چیف الیکشن کمشنر سنیل اڑورہ نے آج مغربی بنگال اسمبلی میں پرامن انتخابات کرانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ تین دنوں میں ریاست میں امن وامان کی صورت حال اور ریاستی انتظامیہ کے اعلیً افسران چیف سیکریٹری، داخلہ سیکریٹری ، ڈائریکٹر جنرل آف پولس ، ایڈیشنل … Read more

وہی چلا جس کی ملت کو ضرورت تھی

جماعت اہلسنت و جماعت کے معروف و مشہور عالم دین ‘خطیب بے بدل’ تعلیمی تنظیمی تعمیری امور میں ماہر ‘عالم گر ‘ملت و مذہب کے ہمدرد ‘ محافظ سنیت ‘ دین اسلام مذہب اہلسنت ومسلک اعلی حضرت کے عظیم داعی ‘ پیکر علوم و فنون حضرت العلام مولانا الحاج حفیظ اللہ قادری اشرفی علیہ الرحمہ … Read more