قطب کوکن حضرت مخدوم ماہم علیہ الرحمہ: نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا صرف ممبئی ہی نہیں بلکہ ہندوستان کے نامور صوفی بزرگ اھل سنت کے دلوں کی دھڑکن دلوں پر راج کرنے والے سب کے پیارے حضرت بابا شیخ مخدوم علی مہائمی یا علی بن احمد المہائمی نام سے مشہور ہیں, سمندر کے ساحل پر پہرہ دیئے ہوئے ہیں, جنکی … Read more

جمہوریت کی خوب صورتی اور ہماری ذمہ داری

ممتاز عالم رضویادارہ شرعیہ سلطان گنج، پٹنہ بہاررابطہ نمبر: 9350365055 یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ انسانی سماج اپنی تشکیل و تعمیر کے مختلف مراحل سے گزرچکاہے مگر معاشرہ خواہ کوئی رہا ہو کمزور افراد ہمیشہ طاقتوروں کے زیر نگیں رہے ہیں روئے زمین پر بہت کم ایسے حکمراں ہو ئے جنہوں نے عملی … Read more

نعت رسول: شہر طیبہ سا کوئی خطّہ نہیں

نتجۂ فکر: شمس الحق علیمی مہراج گنج یوپی شاہ دیں کا کلمہ جو پڑھتا نہیںخلد کا حقدار وہ ہوگا نہیں جا کے دیکھو گر یقیں ہوتا نہیںشہر طیبہ سا کوئی خطّہ نہیں حسن یوسف تھا عیاں سب پر مگرکوئی بھی سرکار کے جیسا نہیں مل گیا جس کو پسینہ شاہ کامشک وعنبر اس نے پھرمانگا … Read more

صرفی اجرا کا طریقہ

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری کسی کلمے پر صرف کا اجراء کیسے کیا جائے ؟اور صرفی اجراء میں کیا کیا سوالات پوچھے جائیں گیے ؟اس مقالے میں اس سوال کا جواب عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔《 عرض :- اگر غلطی پر مطلع ہوں تو ضرور آگاہ فرمائیے گا 》 1️⃣ صیغہ واحد ہے … Read more

نعت رسول: ہے یہ دربار نبی خاموش رہ!

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یوپی کر کے رب کی  بندگی  خاموش  رہہے اسی میں ہر خوشی خاموش رہ پہلے  ہی  یہ جانتے  ہیں دل کی باتہے  یہ   دربار   نبی  خاموش   رہ اے وہابی اے لعینِ مستندتو ہے پکا دوزخی خاموش رہ مست  ہوکر  یاد  میں  ان کی ابھیکر  رہا  ہوں  شاعری  خاموش   رہ … Read more

آن لائن تعلیم کی وسعت اور چیلنجز

تحریر: صدیق محمد اویس، ممبئی ہم تمام اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ گذشتہ سال کورونا وبا اور لاک ڈاؤن میں گزر گیا۔ اور اب بھی، وبا کا پھیلاؤ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔ کورونا کے اس دور نے، ہر شعبے میں تباہی مچا دی ہے، چاہے سرکاری ادارے ہوں یا نجی … Read more

کیا یہی ہے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے افکار و نظریات کا ہندستان؟

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 نیتاجی سبھاش چندربوس نے جس ہندوستان کے متعلق افکار و نظریات اور خیالات پیش کیا تھا آخر وہ ہندوستان کہاں ہے؟کیا انھوں نے ایسے ہی ہندوستان کے تعلق سے اپنا افکار و نظریات اور خیالات … Read more

کیا نماز جنازہ کی وصیت معتبر ہوتی ہے؟

سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام کہزید نے مرنے سے پہلے وصیت کی کہ میری نماز جنازہ بکر پڑھاۓ گا جبکہ محلہ کا امام خالد ھے تو یہ زید کی وصیت مانی جاۓگی یا نہی جواب عنایت فرمائیںالمستفتی محمد قمرالزماں شیش گڑھ بریلی شریف یو پی بسم اللہ الرحمن الرحیمالجواب بعون الملک الوھابکوئی شخص اپنے … Read more

اصحاب علم و فضل کی مداہنت اور دین کی تباہی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عالم عرب کے بعض مشہور سنی علما بھی ابن تیمیہ اور ابن عبد الوہاب نجدی کو شیخ الاسلام اور رحمہ اللہ لکھتے اور کہتے ہیں۔یہ مداہنت ہے۔ ان کی مداہنت نہ ہمارے لیے دلیل ہے,نہ ہی وہ حضرات حکم شرعی سے بچ سکتے ہیں۔ ایسے حوالے اگر کوئی پیش کرے … Read more

نعت رسول: سلیقہ نعت کہنے کا سکھائیں

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان میرے آقا مدینہ جب بلائیںسلیقہ نعت کہنے کا سکھائیں مصیبت پاس آنے سے ڈرے گینبی کی نعت ہر دم گنگنائیں ہماری فکر ہوتی ہے نبی کوغمِ دل کیوں نہ اُن کو ہم سنائیں تڑپتا ایک عاشق کہہ رہا ہےنبی جی خواب میں جلوہ دکھائیں تُجھے ہے واسطہ شاہِ ضمن … Read more