حضور تاج العلماء مارہروی رحمۃ اللہ علیہ کا پیغامِ عمل

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں "مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی اولاد کو ایسی صحبتوں سے بچانے کی زبردست کوشش کریں جو بے قیدی سکھاتی اور بے دین بناتی ہے… اس بات کی بھی کوشش کریں کہ محزبِ اخلاق اور بے دینی اور بد مذہبی کی تحریرات ان کے مطالعہ میں نہ آئیں… اسلامی … Read more

جماعت اسلامی ہند کی ریاستی مہم کا جلگاؤں میں افتتاحی پروگرام

جلگاؤں: ہماری آواز(اُسید اَشہر)21جنوری// جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی جانب سے ریاستی سطح پر دس روزہ دعوتی مہم بعنوان "اندھیروں سے اجالے کی طرف” منائی جا رہی ہے۔ جلگاؤں میں اس مہم کا افتتاحی پروگرام شہر کے پترکار بھون میں منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز سید رفیق پٹوے کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ … Read more

علماے کرام کا سیاست میں آنا موجودہ وقت کی اشد ضرورت: مجاہدالاسلام رحمانی

خدمت خلق کے لیے مولوی سے بہتر سیاست داں کوئی نہیں ہو سکتا پورنیہ: ٢١/جنوری(نامہ نگار) آج کل سیاسی میدان کو اس قدر بدنام کردیا گیا ہے کہ اچھے لوگوں کا سیاست میں آنا گویا مشکل امر بن گیا ہے، جب بھی کوئی نیک، ایماندار اور خاص کر فارغین مدارس میں کا کوئی فرد سیاست میں … Read more

جمعیتہ علماء ضلع اوریا کی ایڈہاک کمیٹی کی ہوئی تشکیل

اوریا: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم) 21 جنوری// آج جمعرات کے روز مدرسہ ضیاء القرآن قصبہ خانپور اوریا میں حاجی شکیل کی صدارت میں ایک نشست منعقد ہوئی، نشست میں اترپردیش (وسط زون ) کے جنرل سیکرٹری مفتی ظفر احمد قاسمی ونائب صدر مولانا عبد الرب قاسمی کے پر مغز خطابات کے بعد علماء وعمائدین شہر کی … Read more

مظلوموں وکمزورں کی داد رسی جمعیت علماء کے بنیادی اصول کا حصہ ہے: مفتی ظفر احمد قاسمی

کان پور: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم) 21جنوری// جمعیتہ علماء اترپردیش( وسط ژون) کے جنرل سکریٹری مفتی ظفر احمد قاسمی کی قیادت میں  ایک وفد کانپور دیہات واوریا پہنچا، جہاں جمعیت کی ممبر سازی مہم  کا جائزہ لے کر ذمہ داران کو ضروری ہدایات دیں۔واضح ہوں ان دنوں صوبائی جمعیت کے فعال سکریٹری مفتی ظفر احمد قاسمی … Read more

جنگ آزادی میں علما کا کردار

تحریر: محمد طفیل ندویجنرل سکریٹری: امام الہند فائونڈیشن ہندوستان کو طویل جدوجہد کے بعد آزادی کی نعمت حاصل ہوئی، جس کے لیے ہمارے اسلاف نے زبردست قربانیوں کانذرانہ پیش کیا،جان و مال کی قربانیاں دیں، تحریکیں چلائیں تختہٴ دار پر چڑھے، پھانسی کے پھندے کو جرات وحوصلہ اور کمال بہادری کیساتھ بخوشی گلے لگایا، قیدو بندکی … Read more

آخری رسول اور اُمت پر انعامات

تحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی اﷲ تعالیٰ راضی ہےاﷲ تعالیٰ کا یہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم پر خصوصی انعام ہے کہ اﷲ تعالیٰ ہمیشہ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم سے راضی رہا ہے اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی خوشی چاہتا ہے۔اﷲ تعالیٰ نے سورہ الضحیٰ میں فرمایا:ترجمہ’’اور بہت جلد آپ … Read more

امریکہ میں جھوٹ،نفرت اورشدت پسندی کا بھیانک انجام!

تحریر: سرفرازاحمد قاسمیجنرل سکریٹری: کل ہند معاشرہ بچاؤ تحریک، حیدرآباد             گذشتہ 6جنوری کوامریکہ میں جوکچھ ہوا اسکوپوری دنیا نے دیکھا،کس طرح وہاں غنڈہ گردی کی کوشش کی گئی،جمہوریت کے قدیم اور سب سےبڑےعلمبردار ملک میں جسطرح مسلح دراندازی کی سعی کی گئی یہ کئی اعتبارسے افسوسناک بھی ہے اورعبرت … Read more

علماے اہل سنت کو برا کہنا کفر ہے

از قلم: عبدالرشید امجدی، اتردیناج پور اعلیٰ حضرت، اِمامِ اَہلسنّت، امام اَحمد رضا خان علیہ رحمہ فتاوی رضویہ جلد 14صَفْحَہ 611 تا 612 پر فرماتے ہیں  : عالمِ دین سُنّی صحیحُ الْعقیدہ داعِیِ اِلَی اللّٰہ کی توہین کُفر ہےمَجْمَعُ الْاَنْہُر میں   ہے :  عُلَماء اور سادات کی توہین کُفر ہے ۔(مجمع الانہُر ج ۲ ص۵۰۹ … Read more

اجتماعیت کی اہمیت و افادیت

ازقلم: حسین قریشیشعبہَ اردو DIET بلڈانہ، مہاراشٹر اجتماعیت زندہ قوموں کی نشانی ہے۔ زندہ اقوام ہی اپنی ترقی کی راہیں ہموار کرتی ہیں۔ ایک دوسرے کی امداد کرتی ہیں۔ دین کے ساتھ اپنی دنیا بھی سنوارتی ہیں۔ زندگی کے ہر شعبے کے کاموں کو منصوبہ بند طریقوں سے مکمل کرتی ہیں۔ ایسی اقوام ہی مشوروں … Read more