خوبصورت پنچایت، بہتر سماج اور سچی سیاست میری اولین ترجیح ہوگی: پرویز عالم

کھاڑی امور بلاک کے گیانڈوب پنچایت سے سمیتی کی حیثیت سے اپنی قسمت آزمائیں گے۔ پورنیہ:٢٠/جنوری(پریس ریلیز) پورنیہ کمشنری میں واقع  امور بلاک کے تحت گیانڈوب پنچایت کے کھاڑی گاؤں کے معروف سماجی کارکن اور خاندانی سرکار سے ملقب جناب پرویز عالم ابن جناب محفوظ سرکار کھاڑی نے ہمارے نمائندہ مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی … Read more

فرخ آباد: جمیعت علماء کے وفد نے مقامی عہدیداران سے کی ملاقات، ممبر سازی مہم کا لیا جائزہ

 فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)جمعیتہ علماء اترپردیش (وسط) کے ایک وفد نے آج 20 جنوری بدھ کو ضلع ہمیر پور کی تحصیل مودہا پہونچ کر جمعیتہ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا جائزہ لیا، اس سلسلے میں مدرسہ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی میں علاقے کے علماء وائمہ وسماجی شخصیات کی ایک اہم نشست … Read more

لکھنؤ میں چوبیسویں ’’ہنر ہاٹ‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا:نقوی

ہماری آوازنئی دہلی، 20 جنوری (پریس ریلیز) اقلیتی امور کی مرکزی وزارت کی جانب سے ملک کے دست کاروں اور کاریگروں کو دیسی مصنوعات مہیا کرانے کے اپنے شاندار سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے ، 24 ویں’’ہنر ہاٹ‘‘ کا انعقاد ’’ووکل فار لوکل‘‘ تھیم کے ساتھ اترپردیش کے لکھنٔو میں 22 جنوری سے چار فروری … Read more

خفیہ اطلاع کا انکشاف قومی سلامتی کے لیے خطرہ، مودی کو وضاحت پیش کرنی چاہئے: کانگریس

ہماری آواز نئی دہلی ، 20 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے بالاکوٹ ہوائی حملے کو قومی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اس پورے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے وقار پر لگے یہ داغ دھونے کے لئے سامنے آنا چاہئے سینئر کانگریس … Read more

اترپردیش ترقی کی شاہراہ پر رواں دواں :نریندر مودی

وزیر اعظم نے پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت اتر پردیش میں چھ لاکھ سے زیادہ مستحقین کو مالی امداد جاری کینئی دہلی، 20 جنوری (پریس ریلیز)وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ پردھان منتری آواس یوجنا گرامین کے تحت اتر پردیش میں چھ لاکھ سے زیادہ مستحقین کے ساتھ مکالمہ کیا اور … Read more

موتی ہاری: الخلیل ٹرسٹ کی جانب سے 300 سے زائد ضرورت مندوں کے ما بین گرم کپڑے اور کمبل کئے گئے تقسیم

خدمت انسانیت ہی ہماری اولین ترجیح ہے :مفتی حسیب اللہ حبیبی موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 20جنوری// الخلیل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ پٹنہ کی جانب سے مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ اور پتاہی بلاک کے درجنوں اور شیوہر کے مختلف گاؤں پچپکڑی، مڑلی، گڑھیا، داؤدنگر، اسلام پور، بھنڈار، لہسنیا، محمد پور، کھوڑی پاکڑ، جھٹکاہی، امبا کلاں، … Read more

حضرت مخدوم علی مہائمی نے فقہی و روحانی خدمات سے اکناف عالم کو فیض یاب کیا

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     تاریخِ اسلام کی وہ شخصیات جن کے وجود سے اسلامی تعلیمات کا احیا ہوا اور دل کی دُنیا میں خوش گوار انقلاب رونما ہوا ان میں نمایاں و ممتاز نام تاج دارِ کوکن حضرت مخدوم علی قطب مہائمی رحمۃاللہ علیہ (وصال ۸۳۵ھ) کا ہے۔ جن کا آستانہ صدیوں … Read more

تحفظ ناموس رسالت سے متعلق بے داری ضروری؛ تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ میں اہم امور پر تبادلۂ خیال

مالیگاؤں: ہماری آواز(پریس ریلیز)20 جنوری// مسلمان اپنے مرکز عقیدت مصطفی جان رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بے پناہ محبت رکھتا۔جس طرح بارگاہ رسالت مآب ﷺ کا ادب و احترام ایمان کا لازمہ ہے۔ اسی طرح اس مقدس بارگاہ کے گستاخ کو کیفر کردار تک پہنچانا ایمانی تقاضا ہے۔اس کی نظیر احادیث طیبہ اور … Read more

نئے زرعی قوانین کسانوں کی کامیابی یا بربادی

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ یہ بات حقیقت ہے کہ جب سے اس ملک میں بی جے پی کی سرکار بنی ہے اس وقت سے کوئی بھی طبقہ سکون کی سانس نہیں لے سکا ہے کیونکہ حکومت اپنے دعویٰ کے برعکس کام کرتی ہے اور سیدھے سادھے بھولے بھالے عوام حکومت کے جھوٹے گلدستہ کے چکر … Read more

حافظ ملت اور اصلاح فکر و عمل

ملت کا حافظ جس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ ملت کی حفاظت میں گزرا، جس نے ملت کی حفاظت فرمائی تقریر سے تحریر سے، تدریس سے، مناظرہ کے ذریعے، احقاق حق اور ابطال باطل سے، اپنی زندگی کو اسوہء نبی میں ڈھال کر اپنی درس گاہ علم و ادب سے جلیل القدر علما اساتذه … Read more