عربی عبارت کیسے درست ہو؟

پیش کش: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان استاذ العلماء ماہر علم المیراث حضرت علامہ مولانا جمیل احمد المدنی دامت فیوضھم کا فرمان ہے کہ جو طالب علم عبارت تیار کرتے وقت ان ” 5 ” باتوں کا خیال رکھے گا۔ ان شاء الله عزوجل وہ ایک اچھا مدرس بنے گا۔۔ 1: درست عبارت۔ 2: عبارت … Read more

منقبت: بھاگا کوفی حسینی تیور سے

محمد جیش خان نوری امجدیمہراجگنج یوپی کربلا میں یوں ابن حیدر سےبھاگا کوفی حسینی تیور سے شاہ بطحا سے لو لگا لینابڑھ کے پانا ہو گر مقدر سے ان کی سیرت سے دین پھیلا ہےتیر و تلوار اور نہ خنجر سے ہو بسر زندگی مدینے میںہے دعا میری رب اکبر سے بھاگتا ہے وہابی کوسوں … Read more

جشن جمہوریہ اور ہماری ذمہ داری!

تحریر: ریان داؤد اعظمیابن حافظ عبدالمنان داؤد سیہی پور اعظم گڑھ آزاد ہنـدوسـتان کی تاریخ میں دو دن بہت ھی اہمیت کے حامل ہیں ایک 15 اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا اور دوسرے 26 جنوری جس دن ملک کی بقاء و سالمیت کے پیشِ نظر سیکولر جمہـوری قوانین نافذ کئے … Read more

نعت رسول: مولیٰ مری نگاہ کو انوار بخش دے

نتیجۂ فکر: عاقب چشتیکیسریا مشرقی چمپارن بہار بھارت مولی مری نگاہ کو انوار بخش دےسرکار دو جہاں کا دیدار بخش دے ہرپل تصورات میں روضہ رہا کرے"مجھ کو تخیلات کا گلزار بخش دے” اخلاق دیکھ دیکھ کے مومن ہوئے بہتویسا ہی ہم کو آج بھی کردار بخش دے بھارت کی سرزمین سے طیبہ کی دید … Read more

اردو اخبارات سرکاری محکموں سے دور کیوں ؟

تحریر:مشرّف شمسیایڈیٹر: پہلی خبر، ممبئی اردو اخبارات ایک کمیونیٹی کی نمائندگی کرتا ہے۔چونکہ اردو اخبارات کو زیادۃ تر مسلم کمیونیٹی کے لوگ پڑھتے ہیں اسلئے ان اخباروں میں مسلمانوں سے منسلک خبریں کو ترجیح دی جاتی ہیں ۔ساتھ ہی مسلم محلوں اور حلقوں کی خبروں کو اولیت دی جاتی ہے۔لیکِن مہاراشٹر میں منترالے کے علاوہ … Read more

حکومت اور کسان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیعبدالحمید نگر برن پور بنگال ہندوستان کا ماحول دیگر ممالک سے قدرے مختلف ہے اگر آپ امریکہ کو  دیکھیں یا کسی بھی ملک کی طرف جہاں جمہوریت قائم ہے تو آپ دیکھیں گے کہ وہاں کے حکمراں اپنے عوام کا بھر پور خیال رکھتے ہیں اور اپنے عوام کے سامنے سر … Read more

سرکار مدینہ سے والہانہ جذبات کی ترجمان ہوتی ہے نعتیہ شاعری: محبوب شبنم

موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)19 جنوری// بزم نوری کا اہم مشن اردو زبان و ادب کی ترویج ہے,ہماری نئی نسل اس زبان کی تعلیم سے آراستہ و پیراستہ ہو,ہر گھر میں اس زبان کے استعمال کا رواج عام ہو مذکورہ باتیں ناظم بزم مولانا حسیب آرزو نے کہی اور مزید بتایا کہ ہمارے درمیان رہنے … Read more

ہم کسان ہیں،، اپنا وجود بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں!!

تحریر:جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یوپی بنکر یونین، مئو ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھنا ہمارا کام ہے سردی ہو یا گرمی یابرسات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم کھیتوں میں جاتے ہیں ہل چلاتے ہیں کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب کرنے میں … Read more

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات

از قلم: ساجد محمود شیخ، میرا روڈ ممبئی مکرمی! گجرات کے ایک شہر سے یہ خبر آئی کہ وہاں فٹ پاتھ پر سو رہے ۱۸ مزدورں کو ڈمپر نے کچلا،جس کی وجہ سے ۱۳ مزدوروں کی موت واقع ہوگئی۔ یہ خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا ۔ آج کے زمانے میں مزدوروں کے حالات بہت … Read more

جلپائی گڑی میں تین گاڑیوں کی ٹکر سے 13 لوگوں کی موت، 18 زخمی

کلکتہ: 20 جنوری(پریس ریلیز) مغربی بنگال کے جلپائی گڑی ضلع میں دھوپگڑی کے نزدیک منگل کی رات کہرے کی وجہ سے تین گاڑیوں کی ٹکر سے 13 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 18 دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کل رات قریب پونے دس بجے دھوپگڑی کے نزدیک بولڈر سے لدے ٹرک کی دوسری سمت … Read more