اسمبلی انتخابات اپنے دم پر لڑے گی بی۔ایس۔پی۔: مایاوتی

ہماری آواز/ لکھنؤ جنوری، 15 (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات اپنے دم پر لڑے گی محترمہ مایاوتی نے اپنی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر نامہ نگاروں سے کہا کہ کچھ … Read more

کسانوں کے حقوق کی لڑائی لڑیں اور ستیہ گرہ کا حصہ بنیں: راہل گاندھی

"کسان ادھیکار دیوس” کے فلیٹ فارم سے راہل نے کی ملک کے شہریوں سے اپیل ہماری آواز/ نئی دہلی، 15 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ’اسپیک اپ فارکسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کے لئے لوگوں سے اپیل کرتےہوئے کہا ہے کہ کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے … Read more

کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین 9 ویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ،اگلا مذاکرہ 19 کو

ہماری آواز/نئی دہلی، 15 جنوری (پریس ریلیز) تین نئے زراعتی قوانین پر احتجاج کرنے والے کسانوں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز ہونے والی 9 ویں دور کی بات چیت بھی تعطل کو ختم کرنے میں ناکام رہی اب نئے زراعتی قوانین پر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور 19 جنوری کو 12 … Read more

دیگھا پٹنہ میں امارت شرعیہ کی جانب سے کمبل کی تقسیم

پٹنہ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 15/جنوری// آج بانس کوٹھی دیگھا (پٹنہ) کے غریب ومحتاجوں کےدرمیان امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کےشعبۂ خدمت خلق کی جانب سے شدید ٹھنڈک کےپیش نظر کمبل تقسیم کیاگیا ہرسال موسم سرمامیں امارت شرعیہ کی جانب سےبہاراڈیشہ وجھارکھنڈ میں ہزاروں غریب ومحتاج انسانوں کی زندگیاں بچانےکیلئے حسب استطاعت بڑےپیمانے پر کمبل کی … Read more

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں عرس حافظ ملت

نئی دہلی: ہماری آواز(حافظ کفایت اللہ) 15جنوری// معروف دینی وعلمی مرکزی درسگاہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی مدن پور کھادر میں ایشیا کی عظیم دینی وعلمی مرکزی درسگاہ الجامعتہ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڈھ یوپی کے بانی استاذ العلماء جلالۃالعلم حضور حافظ ملت علامہ الشاہ الحاج الحافظ وقاری عبد العزیز محدث مبارک پوری علیہ … Read more

جلالةالعلم حافظ ملت علیہ الرحمة والرضوان کا اخلاق کریمانہ

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحیحال مقیم: پوسد ایوت محل مہاراشٹر یوں تو دنیا میں نہ جانے کتنی عظیم شخصیات جنم لی ہیں جن کی تابندہ زندگیوں کی روشنیوں سے دنیا جگمگ کرتی رہی ہے اور کرتی رہے گی لیکن ماضی قریب میں دنیا نے ایک ایسی نابغہ روزگار عبقری شخصیت کو دیکھی ہے جو … Read more

حافظ ملت ایک عظیم مناظر

تحریر : محمد رضوان احمد مصباحیادراگوڑی ٹھاکر گنج ،کشن گنج ،بہارنزیل حال: جھاپا نیپال جلالۃ العلم استاد العلماء حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مُرادآبادی ثم مبارک پوری چودھویں صدی کے ایک ایسی عظیم اور تاریخ ساز شخصیت کا نام ہے جن کے علم کا فیض نہ صرف ہند و پاک میں بٹ … Read more

اقوال حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ

پیش کش: محمد توصیف رضامتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ، (یوپی) (1) بلاشبہ ایسی تعلیم جس میں تربیت نہ ہو آزادی و خودسری ہی کی فضا ہو بے سود ہی نہیں بلکہ نتیجتہً مضر ہے.(2) آدمی کام کے لیے پیدا کیا گیا ہے جو شخص بیکار ہے وہ مردوں سے بدتر ہے.(3) کام کے … Read more

حضور حافظ ملت ایک کامل شخصیت

محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام: جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہندموبائل نمبر 8923604732 حضور حافظ ملت، استاذ العلما جلالۃ العلم علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مراد آبادی علیہ الرحمۃ والرضوان کی حیات طیبہ راہ حق کے مسافروں کے لئے اسوۂ حسنہ و لائقِ تقلید تھی ۔بلاشبہ ایک عالم باعمل اور صوفی کامل … Read more

حضور حافظ ملت: ارباب علم و دانش کی نظر میں

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان اسلامی تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ہر دور میں کچھ ملکوتی صفات نفوس ایسے بھی گزرے ہیں کہ ایک زمانہ ان پر فریفتہ رہا اور وہ مرجع عالم رہے اتنے بلندمراتب پر فائز ہوے کہ زمانہ کے اکابر اور خود ان کے شیوخ نے ان … Read more