گستاخان نبیﷺ کو سخت سزا ملنی چاہیے

تحریر: محمد مقصود عالم قادریاتردیناجپور مغربی بنگال آج ملک عزیز ہندوستان میں سید المرسلین رحمة اللعٰلمین، وجہ تخلیق کائنات حضور اقدس ﷺ کی شان میں نازیبا الفاظ اور آپ علیہ السلام پر طرح طرح کے الزامات اور گستاخیاں کرکے ملک کے امن و سکون کو پامال کیا جا رہا ہے آئے دن کوئی نہ کوئی … Read more

دینی آزمائش

تحریر: محمد توحید رضا علیمیخطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستان، بنگلورمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہامام مسجد رسول اللہﷺنوری فائونڈیشن بنگلورtauheedtauheedraza@gmail.com زمانہ ماضی ہویازمانہ حال ان دونوں حالتوں میں سب سےزیادہ ظلم وزیادتی وبربریت وظلم وستم کاشکاراگرکوئی قوم ہوئی ہےتووہ قومِ مسلم ہےاللہ پاک نے ہمیشہ اس قوم کوسربلندی کامیابی وکامرانی عطاکیاہےہماراوجودختم کرناہمیں … Read more

قربانی کے فضائل و مسائل سوال و جواب کے تناظر میں

ازقلم: عبدالرشیدامجدی ارشدی دیناجپوریسنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مخصوص جانور کو کسی خاص دن میں ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کے نام پر ذبح کرنا قربانی ہے _ قربانی ایک اہم دینی عبادت ہے چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے "فصل لربک وانحر "(یعنی تم اپنے رب کے لئے نماز … Read more

کیجے "مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ” پہ عمل

اپنا بنوائیے فردوسِ معلیٰ میں محلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کی ناموسِ معظم پہ لٹادیں تن منشاتمِ سیدِ والا کی اڑادیں گردنکام کرنا ہے تو یہ آپ کریں پہلے پہلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کے گستاخ کے لاشہ کو جلا کر دم لیںیعنی اغیار کو دنیا سے مٹا کر … Read more

بیشک ہم( اللہ) کافی ہے تیرے لیے، اے مذاق اڑانے والے!

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 حضور ﷺ کی شان اقدس میں گستخانہ کلمہ یا دل آزار باتیں کہنے پر صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے طرف سے ایک فطری ردعمل کا اظہار روایتوں میں درج ہے۔ سورۃ المجادلة، آیت نمبر ۲۲ کے شان نزول کو بیان کرتے ہوئے مفسر القرطبی فرماتے ہیں کہ یہ آیت … Read more

جمہوری ملک میں یوگی حکومت کا طریقہ جابرانہ اور ملک کو شرمسار کردینے جیسا ہے

ازقلم : محمد علاؤالدین قادری رضویصدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاءپوجا نگر، میراروڈ ممبئی جس ملک کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نام دیاجاتاہے وہ ملک ہمارا بھارت ہے ، مختلف قبائل و مذاہب کے لوگ مختلف تہذیب و ثقافت ، الگ الگ زبانوں میں گفتتگو کرنے کے باوجود گنگا جمنی تہذیب کے … Read more

حقیقتیں کچھ اور بیان کرتی ہیں

از: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ اس وقت ملک کی سیاست، سیاسی جماعت اور اس کے کارکنان کی زیادہ تر توجہ اپنی ناکامیاں چھپانے میں لگی ہوئی ہے وہ چھوٹی چھوٹی من بھاونی اسکیموں کے سہارے ملک کے شہریوں اور ایک خاص طبقے کے لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوشش میں … Read more

تعاون اور استعانت کے جلوے

ازقلم: غلام سرور مصباحیرکن تحریک اصلاح ملتمتعلم جامعہ اشرفیہ مبارک پور دینی ٬ ودنیوی اور روحانی اعتبار سے ایک دوسرے کی مدد کرنا (helping) اسلامیاور سماجی اخلاق وآداب کا حصہ ہے-اسلامنے اہل ایمان کو دائمی طور پر تلقین کی ہے کہوہ اپنے مسلمان بھائ کا تعاون کرے-جیسا کہ خالق لم یزل عزوجل نےاپنی مقدس کتاب … Read more

جرم کسی کا بھی ہو لیکن…….

تحریر: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج، پورن پور، پیلی بھیت،مغربی اتر پردیشiftikharahmadquadri@gmail.com آج موجودہ نسل اپنی صلاحیتوں اور تجربات کی روشنی میں معاشرہ کو پراگندہ اور اپنی اقلیت دشمن ذہنیت کا بیج زندگی کے ہر شعبے میں بوتا اور سینچتا چلا آرہا ہے، ساتھ ہی ساتھ یہ سبق اپنی آنے والی نسلوں کو بھی دینے … Read more

غزل: منزل تلاش کر

جذبے سے تو جنوں میں منزل تلاش کرآثار ہو طوفاں کے تو ساحل تلاش کر دل کو اچھالتے ہوئے پھرتے ہیں سب یہاںدل دے کے دل جو دے دے تجھے وہ دل تلاش کر جس میں تجھے نوازے محبت سے سارے لوگایسی کوئی زمانے میں محفل تلاش کر آئے ہیں نوجوانی میں ایسے خیال بھیآنکھوں … Read more